Home / 2020 / October / 18

Daily Archives: October 18, 2020

پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 328 کیسز اور 11 اموات رپورٹ

پاکستان، دنیا کے ان چند ممالک میں سے ایک ہے جہاں کورونا وائرس کی صورتحال خطے کے دیگر ممالک سے قدر بہتر ہے، تاہم گزشتہ کچھ روز سے کیسز کی تعداد بڑھی ہے اور موسم کی بدلتی صورتحال کے پیش نظر دوسری لہر کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ مجموعی …

Read More »

ایف پی سی ایس، ایم ڈی/ایم ایس کیلئے حکومتی پالیسی کے خلاف نشستیں مختص

لاہور: حکومت پنجاب کی جانب سے 2 حریف پوسٹ گریجویٹ پروگرامز ڈاکٹر آف میڈیسن (ایم ڈی)/ ماسٹر آف سرجری (ایم ایس)/ ماسٹر آف ڈینٹل سرجری اور فیلو آف کالج آف فیزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان (ایف سی پی ایس) کے ساتھ یکساں برتاؤ کے لیے متعارف کراوئی گئی پہلی اسٹرکچرڈ اسکیم …

Read More »

نایاب نسل کے 75 باز اسمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام

کسٹمز حکام نے نایاب نسل کے 75 باز کو اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی جن کی مالیت 10 لاکھ ڈالر سے زائد ہے جبکہ دو مشتبہ افراد کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسمگلروں نے ان تمام پرندوں کو ملک کے شمالی علاقوں سے پکڑا …

Read More »

پی ڈی ایم کی صورت میں ملک کے خلاف سازش کی جارہی ہے، وزیر خارجہ

ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ (پی ڈی ایم) سے متعلق کہا ہے کہ لوگوں کی رائے میں یہ ایک غیر فطری اور منفی اتحاد ہے کیونکہ اس کا نہ جھنڈا ایک ہے، نہ منشور اور نہ ہی لیڈر ایک ہے۔ ملتان میں میڈیا سے بات …

Read More »

نوازشریف کا اعتراض چند ججوں یا فوجی افسران پر نہیں اداروں پر ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی تقریر پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم کو افراد کے بجائے اداروں پر اعتراض ہے۔ اسد عمر نے کراچی میں بحری امور کے وزیر علی زیدی کے ہمراہ …

Read More »

کسی کا پروڈکشن آرڈر جاری کرنا وزیر اعظم کا کام نہیں، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کسی کا پروڈکشن آرڈر جاری کرنا وزیراعظم کا کام نہیں ہوتا اس لیے عمران خان اپنا کام کریں اور عوام پر مہنگائی کا بم گرانا بند کریں۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وفاقی وزرا …

Read More »

نادیہ جمیل نے مداحوں کو دُنیا میں تبدیلی لانے کا طریقہ بتا دیا

jam پاکستان کی معروف اداکارہ و سماجی کارکن نادیہ جمیل نے مداحوں کو دُنیا میں تبدیلی لانے کا طریقہ بتا دیا۔ اداکارہ نادیہ جمیل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس کی کیمشن میں انہوں نے مداحوں کے لیے معنی خیز پیغام جاری کیا۔ …

Read More »

پاکستان میں ارطغرل جیسا ڈرامہ بنا تو اس پر پابندی لگ جائے گی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل اریبہ حبیب نے ترک ڈرامے ’دیلیش ارطغرل غازی‘ سے متعلق کہا ہے کہ اگر پاکستان میں ارطغرل جیسا ڈرامہ بنایا گیا تو اس پر پابندی لگ جائے گی۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران بات کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ پاکستان …

Read More »

ماہرہ خان کی نئی فلم کا ٹیزر چھا گیا، کرکٹرز کو بھی فلم کا انتظار

پاکستان شو بز انڈسٹری کی خوبروصف اول کی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی آنے والی نئی فلم قائدِاعظم زندہ باد کا ٹیزر شیئر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام پر ماہرہ خان اپنے چاہنے والوں کو اپنے پروجیکٹس کے بارے میں آگاہ کرتی رہتی ہیں جس سے مداحوں میں اپنی پسندیدہ …

Read More »

عائزہ خان کے نئے لُک نے مداحوں کو حیران کر دیا

پاکستان کی نامور اداکارہ عائزہ خان کے نئے لُک کی تصاویر سوشل میڈی اپر وائرل۔ اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہے۔ عائزہ خان نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر شیئر کیں تو کچھ ہی دیر میں …

Read More »