Home / 2020 / October / 15

Daily Archives: October 15, 2020

’ٹک ٹاک‘ پر پابندی عائد کیے جانے کی 5 اہم وجوہات سامنے آگئی

شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپ پر پاکستان میں پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے پابندی عائد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق (پی ٹی اے) نے مختلف شعبہ جات کی جانب سے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپ ’ٹاک ٹاک‘ پر غیراخلاقی اور نامناسب مواد کی شکایت کے بعد ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی۔ …

Read More »

نیم عریاں شوز اور آئٹم سانگس کو آرٹ کہنا غلط ہے

 شوبز انڈسٹری سے عارضی کنارہ کشی اختیار کرنے والے اداکار،ماڈل اور میزبان حمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ نیم عریاں شوز اور آئٹم سانگس کو آرٹ کہنا غلط ہے۔ تفصیلات کے مطابق حمزہ علی عباسی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ یہ میری ذاتی رائے ہے کہ اسکرین …

Read More »

معروف ریسلر جان سینا نے خاموشی سے دوسری شادی کرلی

عالمی شہرت یافتہ ریسلر جان سینا نے دوسری شادی اپنی گرل فرینڈ شی شریعت زادے سے فلوریڈا میں خاموشی سے شادی کرلی  ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ڈبلیو ای اسٹار اور اداکار جان سینا نے اپنی شادی کو ابھی تک تو منظر عام پر نہیں لائے۔ …

Read More »

اداکارہ بشریٰ بشیر کا پولیو مہم کے لئے ویڈیو پیغام

پاکستان کی معروف اداکارہ بشریٰ بشیر نے پولیو مہم کے لئے ویڈیو پیغام  جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چوبیس اکتوبر کو دنیا بھر میں پولیو کا عالمی دن منایا جائے گا۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ بشری بشیر نے پاکستان کا حقیقی لیجنڈ… اس حوالے سے اداکارہ بشریٰ بشیر …

Read More »

حمزہ علی عباسی کا نیمل خاور سے محبت کا اظہار

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے اپنی اہلیہ نیمل خاور کے لیے محبت بھرا پیغام جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق حمزہ علی عباسی نے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی فیملی کے ہمراہ تصاویر شیئر کی ہے۔ علی عباسی اور ان کی اہلیہ …

Read More »

سنجے دت کی کینسر میں مبتلا ہونے کی تصدیق

بولی وڈ سنجو بابا کو تیسرے یا چوتھے درجے کے کینسر میں مبتلا ہونے اور بعدازاں ان کی کیموتھراپی ہونے کی اطلاعات سامنے آئیں تھیں جس کے بعد اب خود سنجے دت نے کینسر کا شکار ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ اداکار سنجے دت نے اگست میں صحت کے مسائل …

Read More »

آمنہ الیاس کو ‘باڈی شیمنگ’ سے متعلق ویڈیو پر تنقید کا سامنا

پاکستانی ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس آج کل رنگ گورا کرنے والی کریمز کی تشہیر پر تنقید کررہی ہیں اور حال ہی میں انہوں نے باڈی شیمنگ Body Shaming (جسمانی ساخت کا مذاق اڑانا یا اس پر نکتہ چینی کرنا) سے متعلق بھی ایک ویڈیو شیئر کی تھی۔ گزشتہ روز …

Read More »

’ارطغرل جیسے ڈرامے نہ بننے میں اگر انڈسٹری قصوروار ہے تو عوام بھی ہیں’

پاکستان کے معروف اداکار منیب بٹ نے کہا کہ ارطغرل دیکھنے کے بعد آج کل ہر شخص ہماری انڈسٹری کے خلاف ہوگیا ہے کہ ہم ایسے ڈرامے کیوں نہیں بناتے جبکہ ایسے ڈرامے نہ بننے میں اگر انڈسٹری قصوروار ہے تو عوام بھی ہیں۔ ترکی کے ڈرامے ’دیریلیش ارطغرل‘ کو …

Read More »

وہ فلم جس کا جادو 26 سال بعد بھی سر چڑھ کر بول رہا ہے

کیا آپ فلمیں دیکھنے کے شوقین ہیں؟ اگر ہاں تو اس بات سے ضرور اتفاق کریں گے کہ کچھ فلموں کو ایسے زبردست انداز سے بنایا جاتا ہے کہ انہیں بار بار دیکھ کر بھی دل نہیں بھرتا۔ ایسی ہی ایک فلم جسے ہر دور کی ایسی فلموں کا شامل …

Read More »