Home / 2020 / October / 16

Daily Archives: October 16, 2020

مایا علی کے برائیڈل شوٹ نے سب کوحیرت میں ڈال دیا

پاکستان کی نامور اداکارہ مایا علی کے نئے برائیڈل شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ مایا علی نے  ایک بار پھر تازہ ترین فوٹو شوٹ سے اپنے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا۔ پاکستان کی نامور اداکارہ مایا علی کی سوشل میڈیا پر برائیڈل …

Read More »

عائزہ خان کی خوبصورتی نے مداحوں کے دل جیت لیے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی کے نئے برائیڈل شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ اداکارہ عائزہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ دلہن کے روپ میں ہیں۔ پاکستان کی نامور اداکارہ عائزہ خان نے سوشل میڈیا …

Read More »

حلیمہ سلطان ایک مرتبہ پھرسوشل میڈیا پر چھا گئی

دنیا بھر میں پذیرائی حاصل کرنے والی تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کو پاکستان بھر میں خوب مقبولیت حاصل ہے۔ ارطغرل غازی کے تمام اداکاروں کو پاکستانیوں کی جانب سے مسلسل محبت بھرے پیغامات بھیجے جاتے ہیں، پاکستانی اُن کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر کمنٹس کرکے اُن کے لیے اپنی پسندیدگی …

Read More »

سشانت سنگھ کیس: سی بی آئی نے تحقیقات مکمل ہونے کی رپورٹس مسترد کردیں

بولی وڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت کی وجوہات سے متعلق تفتیش کرنے والے سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن نے تحقیقات مکمل ہونے کی رپورٹس مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ ابھی کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچے۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحقیقاتی ایجنسی نے ایک بیان …

Read More »

فواد خان کے ہاں تیسرے بچے کی پیدائش؟

پاکستان کے دلکش اور معروف اداکار فواد خان اور ان کی اہلیہ ڈیزائنر صدف فواد خان کے ہاں تیسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ دونوں کی جانب سے تاحال بیٹی کی پیدائش کی تصدیق نہیں کی گئی لیکن ان کے مداحوں نے بیٹی کی پیدائش کی مبارک باد دی ہے۔ …

Read More »

گلوکارہ نکی مناج کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش

بولڈ اور متنازع پرفارمنس کی وجہ سے شہرت رکھنے والی امریکی ریپر و گلوکارہ 37 سالہ نکی مناج کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوگئی۔ امریکی شوبز نشریاتی ادارے ای ٹی آن لائن نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ نکی مناج کے ہاں پہلےبچے کی پیدائش ایک روز قبل 15 اکتوبر کو …

Read More »

پاکستانی ڈراموں میں ’افیئرز‘ کے سوا کچھ نہیں دکھایا جاتا، اہلیہ صدر پاکستان

صدر مملکت عارف علوی کی اہلیہ خاتون اول ثمینہ علوی نے پاکستانی ڈراموں میں ایک جیسے ہی غیر مہذب موضوعات دکھائے جانے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی ڈراموں میں غلط چیزوں کے علاوہ کچھ نہیں دکھایا جاتا۔ خاتون اول نے اعتراف کیا کہ وہ ایک …

Read More »

غیر مہذب کرداروں کی وجہ سے 30 فلمیں ٹھکرائیں، ملکا شراوت

بولڈ پرفارمنس اور آئٹم گانوں میں جلوے دکھانے والی بولی وڈ اداکارہ 43 سالہ ملکا شراوت نے انکشاف کیا ہے کہ حقیقی شخصیت اور زندگی سے مطابقت نہ رکھنے والے کردار دیے جانے پر انہوں نے ماضی میں 20 سے 30 فلموں میں کام کرنے سے انکار کیا۔ ملکا شراوت …

Read More »

بھارت میں 7 ماہ بعد سینما کھل گئے مگر فلموں کی قلت

فلموں کی سب سے بڑی انڈسٹری کا درجہ رکھنے والے بھارت میں 7 ماہ بعد سینما کھل گئے لیکن سینما مالکان کے پاس نئی اور اچھی فلمیں نمائش کے لیے موجود ہی نہیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس کے باعث رواں برس مارچ کے وسط میں لاک …

Read More »

مشہور یہودی خاندان کے لوٹے گئے فن پارے 87 سال بعد لوٹا دیے گئے

1933 میں نازیوں کی جانب سے برلن کے ایک یہودی خاندان سے لوٹے گئے فن پارے حال ہی میں 87 سالوں بعد اصل ورثاء کو واپس کر دیے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 1933 میں نازیوں نے ایک یہودی خاندان سے فن پارے لوٹے تھے جو کہ …

Read More »