Home / 2020 / October / 10

Daily Archives: October 10, 2020

رابی پیرزادہ نے تُرک صدر کو خراج تحسین پیش کر دیا

شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی رابی پیرزادہ نے تُرک صدر رجب طیب اردوان کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ یاد رہے رابی پیرزادہ گزشتہ سال شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کر لی تھی اور اپنی زندگی اسلامی تعلیمات کے مطابق بسرکرنا شروع کر دی۔  رابی پیرزادہ نے خواتین کے …

Read More »

ماورہ حسین کی خوبصورتی اور پیغام نے مداحوں کے دل جیت لیے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اور ماڈل ماورہ حسین نے سوشل میڈیا پر ایک خوبصورت پیغام شیئر کیا ہے۔ اداکارہ ماورہ حسین  نے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی خوبصورت دو تصاویر شیئر کی ہیں جن میں وہ ’نو میک اَپ لُک‘ میں نہایت حسین نظر آ رہی ہیں۔ …

Read More »

فیروز خان نے کس کے لیے محبت بھرا پیغام جاری کر دیا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکار فیروز خان نے اپنی والدہ صوفیہ ملک کے لیے محبت بھرا پیغام جاری کر دیا۔ اداکار فیروز خان نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر والدہ کے ساتھ تصویر شیئر کی ہے۔ پاکستان کے نامور اداکار فیروز خان نے وڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک …

Read More »

شوبزستارے جودوسری بیوی کے دیوانے ہیں

پاکستان شوبز انڈسٹری میں اکثر جوڑے ایسے ہیں جنکی شادی کے تو میڈیا پر خوب چرچے ہوئے تاہم کچھ ہی عرصہ بعد ان کی طلاقیں بھی دیکھنے میں آئیں، ان میں سے تو اکثر ایسے ہیں جنہوں نے پسند کی شادی کی تھی تاہم وہ شادی شدہ زندگی میں ایک …

Read More »

ماڈل علیزے گبول بھی کورونا وائرس کا شکار

پاکستان میں گزشتہ چند روز سے کورونا وائرس کے کیسز میں کچھ اضافہ دیکھا جا رہا ہے اور اب ماڈل علیزے گبول نے بھی وائرس کا شکار ہونے کی تصدیق کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ بیان میں ماڈل علیزے گبول نے اپنے فالوورز کو …

Read More »

شادی کے جھوٹے وعدے کرنے پر بریڈ پٹ کے خلاف ایک لاکھ ڈالر ہرجانے کا دعویٰ

امریکا کی ریاست ٹیکساس سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے ہولی وڈ اداکار بریڈ پٹ پر شادی کے جھوٹے وعدے کرنے، خیراتی کاموں کے بہانے مبینہ طور پر ان کے پیسے ڈبونے پر ایک لاکھ ڈالر ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا۔ 6 کی رپورٹ کے مطابق ہیلتھ کیئر ادارے کی چیف …

Read More »

میشا شفیع کی اپنے خلاف ہتک عزت کے دعوے پر کارروائی روکنے کیلئے درخواست

پاکستانی گلوکارہ میشا شفیع نے ادکاار علی ظفر کی جانب سے اپنے خلاف دائر ہتک عزت کے دعوے پر کارروائی روکنے کے لیے لاہور کی سیشن کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ میشا شفیع کے وکیل ثاقب جیلانی نے عدالت میں گلوکارہ کی جانب سے درخواست دائر کی جس پر سماعت …

Read More »

ٹک ٹاک پر مستقل پابندی عائد نہیں ہونی چاہیے، جنت مرزا

پاکستان میں نامناسب اور غیراخلاقی مواد کو ہٹانے میں ناکامی پر سوشل میڈیا ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر 9 اکتوبر سے پابندی لگادی گئی ہے۔ ملک میں ٹک ٹاک کی بندش پر عوام کی جانب سے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا گیا جبکہ پاکستان میں سب سے زیادہ ایک …

Read More »

امریکی سائنسدان نے وائٹ ہاؤس میں کورونا پھیلنے کی وجہ بتادی

واشنگنٹن: امریکی سائنسدان انتھونی فاؤچی نے وائٹ ہاؤس میں کورونا کے کیسز سامنے آنے پر امریکی صدر کی ایک تقریب کو اس کی وجہ قرار دے دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کورونا وائرس ٹاسک فورس کے رکن اور امریکی سائنسدان ڈاکٹر انتھونی فاؤچی نے کہا کہ گزشتہ …

Read More »