Home / 2020 / October / 06

Daily Archives: October 6, 2020

بھارتی اداکارہ تمنا بھاٹیا اسپتال سے گھر منتقل

عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہونے والی بھارتی اداکارہ تمنا بھاٹیا اسپتال سے ڈسچارج ہوگئیں جس کے بعد انہیں گھر منتقل کردیا گیا۔ بھارتی اداکارہ نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ایک طویل پیغام جاری کیا ہے جس میں اُنہوں نے اپنے چاہنے والوں کو اپنی صحت کے بارے …

Read More »

عدنان صدیقی کی ‘ارطغرل غازی’ کے مزار پر حاضری

پاکستان کے نامور اداکار اور ہدایت کار عدنان صدیقی نے ترکی کے شہر استنبول میں شہرہ آفاق ڈرامے ’ دیریلیش ارطغرل’ کے مرکزی کردار ارطغرل غازی کے مزار پر حاضری دی۔ پاکستان ٹیلی ویژن پر اردو ڈبنگ کے ساتھ پیش کیا جانا والا ڈراما ‘ارطغرل غازی‘ نہ صرف پاکستانی عوام …

Read More »

جب ٹام کروز کے ٹرین کے سفر کے انداز نے لوگوں کو ڈرا دیا

ہولی وڈ اسٹار ٹام کروز اپنے خطرناک اسٹنٹس کے باعث جانے جاتے ہیں، مگر کئی بار لوگ وہ دیکھ کر خوفزدہ ہوجاتے ہیں۔ ایسا ہی کچھ ناروے میں ہوا، جہاں ایک سڑک پر لوگ اس وقت دنگ رہ گئے جب انہوں نے ٹام کروز کو تیز رفتار ٹرین کی چھت …

Read More »

دلیپ کمار اپنے آبائی گھر کی تصاویر بھیجنے پر مداحوں کے شکر گزار

حکومت خیبر پختونخوا (کے پی) کی جانب سے صوبائی دارالحکومت پشاور میں واقع دلیپ کمار اور راج کپور کے آبائی گھروں کو میوزیم میں تبدیل کرنے کے فیصلے کے بعد دلیپ کمار نے اپنے آبائی گھر کی تصاویر شیئر کرنے کی درخواست کی تھی۔ اور اب پشاور میں مداحوں کی …

Read More »

مہوش حیات اور ‘گالا بسکٹ’ کیوں ٹرینڈ کررہے ہیں؟

اداکارہ مہوش حیات حال ہی میں نشر ہونے والے بسکٹ کے اشتہار کے باعث سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کے زد میں ہیں جبکہ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے بھی اشتہار کے مواد پر نظرثانی کی ہدایت کی ہے۔ 2 روز قبل اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس …

Read More »

پیمرا کی ’گالا بسکٹ‘ کے اشتہار کے مواد پر نظرثانی کی ہدایت

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے پاکستان براڈ کاسٹر ایسوسی ایشن (پی بی اے)، پاکستان ایڈورٹائزنگ ایسوسی ایشن (پی اے اے) اور پاکستان ایڈورٹائزرز سوسائٹی (پی اے ایس) کو ’ گالا بسکٹ‘ کے اشتہار کے مواد پر نظرثانی کی ہدایت کردی۔ پیمرا کی جاری کردہ ایڈوائزری میں کہا گیا …

Read More »

ایران کو لاپتا ایف بی آئی ایجنٹ کے اہلخانہ کو 1.4 ارب ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم

ایک امریکی عدالت نے حکومت ایران کو حکم دیا ہے کہ وہ مارچ 2007 میں دورہ ایران کے دوران لاپتا ہونے والے سابق ایف بی آئی ایجنٹ کے اہلخانہ کو 1.4 ارب ڈالر کے ہرجانہ ادا کرے۔ گزشتہ ہفتے کے آخر میں جاری کیے گئے ایک فیصلے میں امریکی ضلعی …

Read More »

’دی بیٹ مین‘ کی ریلیز 2022 تک ملتوی

عالمی وبا کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے نافذ لاک ڈاؤنز اور سماجی دوری کے اقدامات کی وجہ سے جہاں دنیا بھر کے مختلف تھیٹرز بند ہیں وہیں انٹرٹینمنٹ انڈسٹری مسائل کا شکار ہے۔ اور اب وارنر بردارز نے اپنی دو فلموں ’ڈیون‘ اور ’ ’ دی بیٹ مین‘ …

Read More »

عُمان نے 8 سال بعد جنگ زدہ ملک شام میں اپنا سفیر مقرر کردیا

عمان نے 8 سال بعد جنگ زدہ ملک شام میں اپنا سفیر مقرر کردیا جسے دونوں ممالک کے مابین گہرے تعلقات کے تناظر میں انتہائی اہم تصور کیا جا رہا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘اے پی’ کی رپورٹ کے مطابق اس اقدام سے عمان پہلی خلیجی ریاست بن گیا ہے …

Read More »

کووڈ 19 کیسز میں اضافہ: ایران کے 26 صوبے ‘ریڈ زون’ قرار

ایران میں کورونا وائرس کے کیسز میں غیر معمولی اضافے اور اموات کے پیش نظر تقریباً پورا ملک ہی ‘ریڈ زون’ قرار دے دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق انسداد کورونا وائرس سے متعلق ٹاسک فورس نے لوگوں کی جانب سے قوانین کی خلاف ورزی کے …

Read More »