Home / 2020 / October / 04

Daily Archives: October 4, 2020

ہانیہ عامر کی شاعری مداحوں کو بھا گئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ہانیہ عامر کی خوبصورت تصویر اورشاعری مداحوں کو خوب  بھا گئی ہیں۔ اداکارہ ہانیہ عامر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کی ہے۔ ہانیہ عامر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں اداکارہ نے کیمشن میں …

Read More »

پاکستان میں آن لائن فلم پروڈکشن کورس کا آغاز

ملک میں پہلی بار سرکاری سرپرستی میں آن لائن فلم پروڈکشن کورس کا آغاز کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹ کے زیر اہتمام آن لائن فلم پروڈکشن کورس کا آغاز کردیا گیا ہے جبکہ فلم پروڈکشن   کورس 1 سال پر محیط ہوگا جس کے دو …

Read More »

بصارت سے محروم پاکستانی لڑکی کا برطانوی میوزک شو کے فائنل میں پہنچنے کا امکان

یورپی ملک برطانیہ میں ہر سال ہونے والے معروف ٹیلنٹڈ میوزک شو ‘بریٹن گاٹ ٹیلنٹ’ میں پہلی بار کسی پاکستانی نژاد لڑکی سیرین جہانگیر کے پہنچنے کے امکانات ہیں۔ اس سے زیادہ دلچسپ بات یہ ہے کہ ممکنہ طور پر جو پاکستانی نژاد لڑکی مذکورہ شو کے فائنل میں پہنچیں …

Read More »

سارہ خان اور فلک شبیر کی رومانوی تصاویر وائرل ہو گئی

حال ہی میں شادی کے بندھن میں منسلک ہو نے والے والی شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی سارہ خان اور فلک شبیر کی نئی رومانوی تصاویرسوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر خوبرو اداکارہ سارہ خان نے اپنے شوہر …

Read More »

گلوکار مسعود رانا کو مداحوں سے بچھڑے 25 برس گزر گئے

کراچی:  پاکستان فلم انڈسٹری کے ورسٹائل گلوکار مسعود رانا کی آج 25 ویں برسی منائی جارہی ہے۔مسعود رانا نے 1962 میں گلوکاری شروع کی وہ اردو اور پنجابی فلموں کے صَف اوّل کے گلوکار تھے۔ انہوں نے فلم ’’انقلاب‘‘ کے لیے پہلا گانا گایا۔ اپنےکیرئیر کے دوران انہوں نے اداکار ندیم، …

Read More »

منال خان پر فوٹو شوٹ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد شدید تنقید

کراچی:  اداکارہ منال خان فوٹوشوٹ کے دوران ایک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں ہیں۔منال خان کا شمار پاکستان شوبز انڈسٹری کی نہ صرف مقبول اداکاراؤں میں ہوتا ہے بلکہ وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں۔ ان دنوں منال خان کے دو ڈرامے …

Read More »

وزن کم کرنے کے چکر میں ڈائٹ کرنے والی بولی وڈ اداکارہ چل بسیں

بظاہر وزن کم کرنے کے چکر میں ‘کیٹوجینک ڈائٹ’ کرنے والی 27 سالہ بولی وڈ اداکارہ مشتی مکھرجی گردے فیل ہونے کے باعث چل بسیں۔ مشتی مکھرجی نے 2012 میں ‘لائف کی تو لگ گئی’ فلم سے کیریئر کا آغاز کیا تھا، جس کے بعد وہ ‘کانچی، گریٹ گرانڈ مستی، …

Read More »

کورونا: ٹرمپ کی صحت سے متعلق متضاد خبریں، اگلے 48 گھنٹے اہم قرار

امریکی صدر کے معالجین نے کورونا وائرس سے متاثرہ ڈونلڈ ٹرمپ کی طبیعت میں بہتری کا دعویٰ کیا ہے جبکہ ٹرمپ کی طبیعت سے آگاہی رکھنے والے ذرائع نے کہا کہ ان کی بنیادی تشخیصی عناصر (وائٹل سائنز) کی علاماتیں تشویشناک ہیں اور اگلے 48 گھنٹے اہم ہیں۔ خبررساں ادارے …

Read More »

ترک حکومت کا سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کیلئےاہم اقدام

ترکی میں سوشل میڈیا ویب سائیٹس اور موبایل ایپلیکشنز کو کنٹرول کرنے کیلئے حکومت نے سخت قوانین نافذ کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترک پارلیمنٹ نے یہ قوانین جولائی میں منظور کیے تھے جن کا اطلاق حکومتی حکم کے بعد یکم اکتوبر سے ہوگیا ہے، ان قوانین کے اطلاق کے …

Read More »

پہلے سے بہتر محسوس کر رہا ہوں: کورونا کا شکار ٹرمپ کا اسپتال سے بیان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کورونا وائرس کا شکار ہیں اور اسپتال میں زیر علاج ہیں، انہوں نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ وہ پہلے سے بہتر محسوس کر رہے ہیں۔ ایک ویڈیو بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ جب اسپتال آیا تو اچھا محسوس …

Read More »