Home / 2020 / October / 04 (page 2)

Daily Archives: October 4, 2020

بھارتی بحریہ کا طیارہ گر کر تباہ، دو افسران ہلاک

بھارتی ریاست کیریلہ میں بھارتی بحریہ کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی بحریہ کا طیارہ آئی این ایس بحری جہاز سے اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد ریاست کیریلہ کے شہر کوچی میں گر …

Read More »

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جھڑپوں میں شدت آ گئی، اموات 230 تک پہنچ گئیں

آذر بائیجان اور آرمینیا کے درمیان متنازع ریجن نگورنو کاراباخ میں ہونے والی جھڑپوں میں تیزی آ گئی ہے اور گزشتہ ایک ہفتے سے جاری لڑائیوں میں اب تک 230 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے کمطابق آذربائیجان نے مزید 7 علاقوں کا کنٹرول حاصل کرنے …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کی طبیعت بہتر لیکن خطرے سے باہر نہیں، ڈاکٹرز

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کی طبیعت بہتر ہورہی ہے اور وہ ’جلد واپس آئیں گے‘ لیکن ساتھ ہی یہ بات بھی تسلیم کی کہ آئندہ آنے والے دن اہم ہیں جو ’حقیقی امتحان‘ ہوں گے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق …

Read More »

مقبوضہ کشمیر: ‘دہشتگرد’ قرار دے کر قتل کیے گئے 3 افراد کی میتیں اہل خانہ کے حوالے

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں سرکاری تفتیش کاروں نے ان 3 افراد کی میتیں قبرکشائی کے بعد اہل خانہ کے حوالے کردیں، جن کے بارے میں 2 ہفتے قبل بھارتی فوج نے ایک غیرمعمولی اعتراف کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس کے اہلکاروں نے قتل میں قانونی اختیارات سے تجاوز کیا …

Read More »

مسجد الحرام میں 7 ماہ بعد عمرے کی ادائیگی کا آغاز

سعودی عرب میں کم و بیش 7 ماہ کے تعطل کے بعد مسجد الحرام کے دروازے عمرے کی ادائیگی کرنے کے لیے آنے والے عازمین کے لیے کھول دیے گئے۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق طویل عرصے کی بندش کے بعد حج کے بعد پہلے مرحلے میں عمرے کی ادائیگی کے …

Read More »

واٹس ایپ میں یہ نیا فیچر آپ کی بڑی مشکل کا حل

واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین میسجنگ اپلیکشن ہے جس کے صارفین کی تعداد 2 ارب سے زیادہ ہے۔ مگر واٹس ایپ کے صارفین کو اکثر ایک مسئلے کا سامنا ہوتا ہے اور وہ ہے فون کی اسٹوریج اسپیس بھرجانا، جو اس اپلیکشن میں دوستوں اور کانٹیکٹس کی جانب سے …

Read More »

برفباری سے بجلی بنانے والا انقلابی آلہ تیار

لاس انجلس:  ٹیکنالوجی کی دنیا میں اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ رونما ہوا ہے مصر کے ایک سائنسداں ڈاکٹر ماہر القادی نے ایک ایسی تکنیک وضع کی ہے جس کی بدولت اب برفباری سے بھی بجلی تیار کی جاسکتی ہے.اس میں ٹرائبوالیکٹرک کا سادہ اصول کارفرما ہے یعنی جب دو مختلف …

Read More »

ایپل کے آئی فون 12 سیریز کے فونز کی قیمتیں سامنے آگئیں

ایپل کے آئی فون 12 سیریز کے 4 فونز رواں ماہ متعارف کرائے جانے کا امکان ہے اور ایسا پہلی بار ہوگا۔ ہر فون مختلف میموری گنجائش کے ساتھ پیش کیا جائے گا اور قیمت کے لحاظ سے بھی مختلف ہوں گے۔ درحقیقت ایک نئی لیک میں آئی فون 12 سیریز کی …

Read More »

فیس ماسک اور سماجی دوری کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے ضروری کیوں؟

کورونا وائرس کی وبا کو اب 9 ماہ سے زیادہ عرصہ ہوچکا ہے اور اس دوران سائنسدانوں نے اس سے جڑے متعدد اسرار جان لیے ہیں، مگر ایک سوال اب بھی بحث کا موضوع بنا ہوا ہے کہ کیا کسی مریض میں وائرس کی مقدار یا وائرل لوڈ یہ تعین …

Read More »

بلڈ پریشر کی عام دوا استعمال کرنے والے نمونیہ اور فلو کے وار سے بھی محفوظ

ڈنمارک:  ایک بہت وسیع مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ جو افراد بلڈ پریشراور دل کے لیے عام دوا استعمال کرتے ہیں ان میں فلو(انفلوئنزا) اور نمونیہ میں مبتلا ہونے اور موت کا امکان بھی نمایاں طور پر کم ہوجاتا ہے۔اے سی ای انہیبٹر یا اینجیوٹینسن ٹو ریسپٹر بلاکرز استعمال کرنے والے …

Read More »