Home / 2020 / October / 04 (page 3)

Daily Archives: October 4, 2020

پنجاب، کے پی کے درآمدی گندم کے اخراجات برداشت کرنے پر رضامند

 لاہور:  وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے سبسڈی کی شراکت داری سے انکار کے بعد پنجاب اور خیبر پختونخوا حکومت نے اپنے عوام کے غذائی تحفظ کیلیے گندم کی درآمد پر آنے والے 100 فیصد اخراجات خود برداشت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پنجاب گزشتہ دو ماہ سے مطالبہ کر رہا …

Read More »

کم مدت میں سبزیوں کی دگنی پیداوار لینے کا فارمولا تیار

لاہور:  زرعی ماہرین نے ملک میں آرگینک لیکوئیڈ فارمولے کی مدد سے حصہ داری کی بنیاد پر مختلف پھلوں کے باغات تیارکرکے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستانی زرعی ماہرین نے ملک میں بنجر اور غیر آباد زمینوں پر آرگینک لیکوئیڈ فارمولے کی مدد سے حصہ داری کی بنیاد پر مختلف پھلوں …

Read More »

سفید مکھی کے حملے، کپاس کی پیداوار میں غیر معمولی کمی

کراچی:  پنجاب میں سفید مکھی کے حملے کپاس کی مجموعی قومی پیداوار میں غیر معمولی کمی کا باعث بن گئے۔ سندھ میں شدید بارش اور پنجاب میں سفید مکھی کے حملے کپاس کی مجموعی قومی پیداوار میں غیر معمولی کمی کا باعث بن گئے ہیں جس کے نتیجے میں کپاس کی …

Read More »

حکومت پنجاب پر قیمتوں کا تقرر چھوڑنے کیلیے دباؤ

اسلام آباد:  حکومت پنجاب پر دودھ اور گوشت کی قیمتوں کے تقرر میں اپنے کردار سے دستبرداری کے لیے دباؤ جب کہ بصورت دیگر ورلڈ بینک سے 30کروڑ ڈالر قرض کی بقیہ رقم معطل ہونے کا خدشہ ہے۔حکومت پنجاب نے ورلڈ بینک سے ’ SMART‘ پروگرام کے تحت 30 کروڑ ڈالر کا قرض لیا تھا۔ …

Read More »

ستمبرمیں سیمنٹ کی ریکارڈ کھپت ہوئی، اے پی سی ایم اے

کراچی:  ستمبر میں سیمنٹ کی ریکارڈ کھپت ہوئی ہے اور سیمنٹ کی مجموعی فروخت 5.213  ملین ٹن ہوگئی، یہ گزشتہ سال ستمبر 2019 میں یہ 4.273 ملین ٹن تھی۔سیمنٹ کی مقامی فروخت ستمبر 2020 میں 17.65 فیصد اضافے سے 4.089 ملین ٹن ہوگئی جو 3.475 ملین ٹن گزشتہ سال 2019 میں تھی۔ …

Read More »

دھونی پر بڑھتی عمر کا اثر، دوران بیٹنگ کھانستے اور ہانپتے نظرآئے

دبئی:  چنئی سپرکنگز کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی پربڑھتی عمر کا اثر نمایاں ہونے لگا۔ سن رائزرحیدرآباد سے میچ میں انھوں نے 36 بالز پر ناٹ آؤٹ 47 رنز بنائے تاہم ٹیم 7 رنز سے ہار گئے، یہ چنئی کی 4 میچز میں تیسری شکست ہے، اس بار بھی دھونی نے شروع میں …

Read More »

مکی آرتھر فارغ بیٹھ کر اکتا گئے

کولمبو:  سری لنکا کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر فارغ بیٹھ کر اکتا گئے۔ مکی آرتھر کو ہیڈ کوچ کی ذمہ داری سنبھالے ایک برس ہوچکا مگر اس دوران ٹیم نے بہت ہی کم کرکٹ کھیلی، کورونا وائرس کی وجہ سے کئی سیریز اور ایونٹ ملتوی ہوئے، حال ہی میں بنگلہ دیش سے …

Read More »

ڈومیسٹک کنٹریکٹ؛ پلیئرزکواینٹی کرپشن کا سبق یاد دلا دیا گیا

لاہور:  ڈومیسٹک کنٹریکٹ میں کرکٹرز کو اینٹی کرپشن کا سبق یاد دلادیا گیا جب کہ کسی مشکوک شخص، ساتھی کھلاڑی یا معاون اسٹاف رکن کے رابطے کی فوری اطلاع کرنا ہوگی۔ڈومیسٹک کرکٹرز کیلیے کنٹریکٹ میں دیگر قواعدوضوابط کے ساتھ اینٹی کرپشن کوڈ پر پابندی کی یاددہانی بھی کرائی گئی ہے،اس میں …

Read More »

عثمان وزیر نے انڈونیشین حریف کو ہرا کر ایشین باکسنگ ٹائٹل حاصل کر لیا

اسلام آباد:  پاکستان کے باکسنگ اسٹار عثمان وزیر نے انڈونیشین حریف بویا بلڈوزر کو ہرا کر ایشین ٹائٹل حاصل کر لیا۔ عامر باکسنگ جمنازیم میں جاری تین روزہ مقابلوں کے پہلے روز پاکستانی باکسرز چھا گئے، گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے عثمان وزیرکے زور دار مکوں کا  بویا بلڈوزر سامنا نہ کر …

Read More »

زمبابوین وفد بائیو سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لے گا

لاہور / کراچی:  بائیو سیکیورٹی سمیت انتظامات کا جائزہ لینے کیلیے زمبابوین وفد 10اکتوبر کو پاکستان پہنچے گا اور آمد پر کورونا ٹیسٹ لیے جائیں گے۔زمبابوین کرکٹ ٹیم کی آمد سے قبل 5 رکنی وفد 10 اکتوبر کو پاکستان پہنچ رہا ہے، ذرائع کے مطابق اس میں زیادہ تر میڈیکل سے …

Read More »