Home / 2020 / October / 04 (page 4)

Daily Archives: October 4, 2020

آغا سلمان کا ’’ون مین شو‘‘ سدرن کو فتح نہ دلا سکا

لاہور:  قومی ٹی ٹوئنٹی کپ سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ میں آغاسلمان کا ’’ون مین شو‘‘ سدرن پنجاب کو فتح نہ دلا سکا جب کہ مڈل آرڈر بیٹسمین نے جارحانہ 88رنز بنائے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں خیبر پختونخوا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا،سدرن پنجاب نے اننگز کے آغاز سے اختتام تک …

Read More »

کیپٹن شاداب کے ساتھ ناردرن کی بلند پرواز، مسلسل تیسری فتح

لاہور:  قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں کیپٹن شاداب کے ساتھ ناردرن کی بلند پروازجاری ہے جب کہ ٹیم نے مسلسل تیسری فتح حاصل کر لی۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں سینٹرل پنجاب نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، ناردرن نے ابتدائی 3 وکٹیں 40 رنز کے سفر میں گنوا دیں،علی عمران15، …

Read More »

غیر قانونی شکار کے باعث نایاب مارخور کی نسل معدومیت کے خطرے سے دوچار

بلوچستان کے پہاڑوں میں پائے جانے والے نایاب جانور مارخور اور جنگلی بکروں کے غیر قانونی شکار کے باعث ان کی نسل معدومیت کے خطرات لاحق ہیں۔ چلتن وائلڈ گوٹ یعنی جنگلی بکرا صرف کوئٹہ کے نواحی علاقے میں پایا جاتا ہے جب کہ نایاب جانور مارخور اور جنگلی بکروں کی مجموعی …

Read More »

کراچی میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 9 شادی ہالز اور 159 ریسٹورنٹس سیل

کراچی میں کورونا وبا کے کیسز میں تیزی سے اضافے کے بعد شہری انتظامیہ کے آپریشن کا تیسرا روز مکمل ہو گیا جس کے تحت 3 روز میں اب تک 9 شادی ہالز اور 159 ریسٹورنٹس سیل کیے جا چکے ہیں۔ کراچی میں کورونا وائرس ایس او پیز کی خلاف …

Read More »

مسلم لیگ ن کے رہنماکیپٹن صفدر کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج

گوجرانوالہ میں مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کے خلاف مقدمہ تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں ایس ایچ او کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ بغاوت کے مقدمے میں ن لیگ …

Read More »

ٹک ٹاک پر ویڈیو بنانے کے جنون نے کراچی کے ایک اور بچے کی جان لے لی

کراچی: ٹک ٹاک پر  ویڈیو بنانے کے جنون میں 13 سالہ لڑکا اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ لیاری ایکسپریس وے پر ویڈیو بنانے کے دوران 13 سالہ سلمان گاڑی سے ٹکرا گیا تھا، واقعے میں ملوث گاڑی کے ڈرائیور کو پولیس نے حراست میں لے کر تھانے منتقل کیا …

Read More »

خیبر پختونخوا میں کورونا کیسز سامنے آنے پر 5 تعلیمی ادارے سیل

خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری و نجی اسکولوں میں کورونا کیسز سامنے آنے پر 5 تعلیمی ادارے بند کر دیے۔ کورونا کیسز سامنے آنے پر خیبر پختونخوا میں بند کیے گئے تعلیمی اداروں میں 4 سرکاری اور ایک نجی اسکول شامل ہے۔ وزیر  تعلیم شہرام ترکئی کا کہنا ہے کہ …

Read More »

سیاسی ٹھگوں نے 73 سال سے پاکستان کو یرغمال بنا رکھا ہے: سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے ملکی تباہی کا ذمہ دار ووٹرز کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ ووٹر ہی سانپوں کے منہ میں دودھ ڈال کر انہیں اژدھا بناتے ہیں۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق کا کہنا تھا کہ تمام سیاسی جماعتوں …

Read More »

’بیگم صفدر ٹوئٹر دھاندلی میں بھی آگے نکلیں‘

لاہور: وزیر  اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ بیگم صفدر  اعوان ٹوئٹر دھاندلی میں بھی آگے نکلیں۔ فیاض الحسن چوہان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بیگم صفدر اعوان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر لاکھوں جعلی فالورز اچنبھےکی بات نہیں، بیگم صفدر اعوان کے 80 فیصد فالوورز …

Read More »

وزیراعظم نے کورونا کی دوسری لہر کا خدشہ ظاہر کر دیا

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں کورونا وبا کی دوسری لہر آنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ پاکستان میں اس وقت کورونا وبا دنیا کے دیگر ممالک کے مقابلے میں کنٹرول میں ہے اور یہاں اب تک کورونا کے باعث 3 لاکھ 14 ہزار 600 سے زائد افراد متاثر اور …

Read More »