Home / 2020 / October / 27

Daily Archives: October 27, 2020

ثنا جاوید کیلئے کون جان دے سکتا ہے؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ثنا جاوید کے بھائی نے اپنی بہن کے لیے محبت بھرا پیغام جاری کر دیا۔ اداکارہ ثنا جاوید کے بھائی پر عبداللّہ جاوید نے اپنی بہن ثنا جاوید کے ساتھ اُن کے نکاح کے دن کی کچھ یادگار تصویریں پوسٹ کی ہیں۔ پاکستان شوبز انڈسٹریکی …

Read More »

مس پاکستان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

مس پاکستان اریج چوہدری کی انتہائی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اریج چوہدری کی نئی تصاویر ہر سوشل میڈیا صارفین تنقید کرتے نظر آرہے ہیں۔ اریج چوہدری کو اسی سال پاکستان کی خوب صورت ترین خاتون قرار دے دیا گیا تھا۔ اریج چوہدری نے …

Read More »

جنت مرزا نے دل فروخت کرنے کی قیمت بتادی

پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا  نے دل فروخت کرنے کی قیمت بتا دی۔ معروف ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے فوٹواینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہے۔ پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک ماڈل جنت مرزا نے بتا دیا… جنت مرزا …

Read More »

امریکن میوزک ایوارڈز 2020 میں دی ویکینڈ کی 8 نامزدگیاں

امریکن میوزک ایوارڈز 2020 کے لیے کینیڈین موسیقار دی ویکینڈ اور روڈی رچ کو سب سے زیادہ مرتبہ نامزد کیا گیا ہے جبکہ میگھن تھی اسٹالین کو پہلی مرتبہ اس ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے ’رائٹرز ’ کی رپورٹ کے مطابق کیلیفورنیا کے 22 سالہ ’دی باکس’ …

Read More »

منشا پاشا کی سسٹین ایبل فیشن سے متعلق بیان کی وضاحت

گزشتہ چند سال سے دنیا بھر میں ’سسٹین ایبل فیشن‘ کی اصطلاح کا زیادہ استعمال کیا جانے لگا ہے اور بڑے ادارے فیشن کی مصنوعات کو متعدد بار استعمال کرنے کی حوصلہ افزائی بھی کر رہے ہیں۔ اسی اصطلاح پر اداکارہ منشا پاشا نے بھی حال ہی میں ٹوئٹس کرتے …

Read More »

’گستاخانہ خاکوں‘ کا معاملہ: حمزہ علی عباسی کا اظہار مذمت

دنیا بھر کے مسلمان فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون کے اسلاموفوبیا سے متعلق بیان اور ان کی جانب سے سرکاری عمارتوں پر چارلی ہیبڈو کے شائع کردہ گستاخانہ خاکوں کی نمائش کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ مذہبی جذبات مجروح ہونے پر اداکار حمزہ علی عباسی نے بھی فرانسیسی صدر کے …

Read More »

پہلی سیاہ فام ’بیٹ وومن’ کی جھلک سامنے آگئی

امریکی ٹی وی چینل سی ڈبلیو کی بیٹ وومن سیریز کا دوسرا سیزن جلد ایک نئی اور پہلی سیاہ فام مرکزی کردار کے ساتھ ریلیز ہونے جارہا ہے جس کی پہلی جھلک بھی سامنے آگئی ہے۔ شو میں جاویشیا لیسلی،ریان وائلڈر المعروف بیٹ وومن کا کردار ادا کریں گی جو …

Read More »

پشاور دھماکے پر شوبز شخصیات کا دکھ کا اظہار

آج (27 اکتوبر کو) صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں مدرسہ جامعہ زبیریہ میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں طلبہ سمیت 8 افراد جاں بحق جبکہ 110 زخمی ہوگئے تھے۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) آپریشن منصور امان نے بتایا تھا کہ دھماکا پشاور کی دیر کالونی میں …

Read More »

فرانسیسی اشیاء کے بائیکاٹ کی حمایت پر یورپی یونین کی ترکی کو دھمکیاں

ترک صدر رجب طیب اردوان کی جانب سے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور اور ان کی سرکاری سطح پر حمایت کے بعد فرانسیسی اشیاء کے بائیکاٹ کی اپیل پر یورپی یونین دھمکیوں پر اتر آیا۔ یورپی کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہےکہ ترک صدر کی جانب سے …

Read More »

مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے ناجائز قبضے کیخلاف آج یومِ سیاہ منایا جا رہا ہے

مقبوضہ جموں کشمیر  پر بھارت کے ناجائز قبضے کے 73 برس مکمل ہونے پر کنٹرول لائن کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یومِ سیاہ منا رہے ہیں۔ کُل جماعتی حریت کانفرنس سمیت وادی کی دیگر تنظیموں نے آج مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال کی کال دی …

Read More »