Home / 2020 / October / 02 (page 4)

Daily Archives: October 2, 2020

پیمرا نے موٹروے اجتماعی زیادتی کیس کی میڈیا کوریج پر پابندی لگادی

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے لاہور سیالکوٹ موٹروے اجتماعی زیادتی کیس کی میڈیا کوریج پر پابندی عائد کر دی۔ چیئرمین پیمرا کی طرف تمام نشریاتی اداروں کو بھجوائے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ موٹروے زیادتی کیس کی میڈیا کوریج نہیں کی جائے گی۔ مراسلے کے مطابق …

Read More »

اپوزیشن کو پنجاب میں احتجاج پر مایوسی ملے گی، بزدار کی وزیراعظم کو یقین دہانی

وزیر اعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ملاقات کی جس میں متعدد اہم معاملات زیر غور آئے۔ وزیراعظم عمران خان سے عثمان بزدار نے اسلام آباد میں وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے کے حالات اور ترقیاتی امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس کے علاوہ …

Read More »

پاکستان میں کورونا کیسز میں اضافہ، مزید 15 افراد انتقال کرگئے

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 15 افراد انتقال کرگئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 31697 ٹیسٹ کیے گئے جن …

Read More »

بال ٹیمپرنگ کرنے والے مچل کلیڈن پر 9 میچز کی پابندی

 لندن:   بال ٹیمپرنگ کرنے والے سسیکس کے فاسٹ بولر مچل کلیڈن پر 9 میچز کی پابندی عائد کردی گئی۔مچل کلیڈن نے انگلش کرکٹ بورڈ کے ڈسپلنری پینل کی سماعت کے دوران 23 اگست کو مڈل سیکس سے باب ولس ٹرافی میچ میں گیند سے چھیڑ چھاڑ کا اعتراف کیا، چونکہ سسیکس کی …

Read More »

بکیز کی بارات بھی بھارت سے دبئی پہنچ گئی

دبئی: آئی پی ایل کے پیچھے بکیز کی بارات بھی بھارت سے دبئی پہنچ گئی جب کہ مشکوک افراد کی موجودگی نے بی سی سی آئی کے اینٹی کرپشن یونٹ کو چوکنا کردیا۔ بھارت میں کورونا وائرس کی وجہ سے آئی پی ایل کا متحدہ عرب امارات میں انعقاد ہورہا …

Read More »

بنگلادیشی کرکٹرز ایک بار پھر بائیو ببل میں داخل ہوگئے

ڈھاکا:  بنگلادیشی کرکٹرز ایک بار پھر بائیو ببل میں داخل ہوگئے۔ بنگلادیشی کرکٹرز کو ایک ہفتے کے ریزیڈینٹل کیمپ کے بعد 3 روز تک گھر جانے کی اجازت دی گئی تھی، گذشتہ روز انھوں نے دوبارہ بائیوببل میں رپورٹ کردی جس کے بعد ٹریننگ کیمپ کا بھی آغاز ہورہا ہے، سری لنکا …

Read More »

قومی ٹی 20 کپ، دہلیز پر پہنچا کر فتح نے سندھ سے منہ موڑ لیا

 لاہور:   قومی ٹی20کپ میں دہلیز پر پہنچا کرفتح نے سندھ سے منہ موڑ لیا جب کہ اعصاب شکن معرکے میں بلوچستان نے2رنز سے میدان مار لیا۔ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں بلوچستان نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، اویس ضیا25رنز بناکر آؤٹ ہوگئے،امام الحق 10اور عمران بٹ 18رنز کی مزاحمت کرپائے،تیسری وکٹ 76پر …

Read More »

قومی ٹی20 کپ پر برطانیہ میں جوا کھیلا جانے لگا

 کراچی:  قومی ٹی20کپ پر برطانیہ میں جوا کھیلا جانے لگا جب کہ ویب سائٹ پر گزشتہ روز بھی شرطیں وصول کی گئیں۔قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ ان دنوں ملتان میں جاری ہے، کورونا وائرس کے سبب اسٹیڈیم میں شائقین کو داخلے کی اجازت نہیں، سرکاری ٹی وی چینل تمام میچز …

Read More »

فرنچائز اور پی سی بی میں تلخیوں کی برف پگھلنے لگی

 لاہور:  پی ایس ایل فرنچائزز اور پی سی بی میں تلخیوں کی برف پگھلنے لگی جب کہ دونوں فریق مذاکرات کی ٹیبل پر بیٹھنے کیلیے تیار ہو گئے۔فنانشل ماڈل اور بینک گارنٹی کی ادائیگی سمیت مختلف مسائل کے حل پر کوئی توجہ نہ دیے جانے پر پی ایس ایل فرنچائزز نے پی …

Read More »

آئی سی سی نے ویمنز ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی

 دبئی:  آئی سی سی کی جانب سے ویمنز کرکٹ کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی سالانہ رینکنگ جاری کردی گئی۔آئی سی سی نے ویمنز کرکٹ کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی سالانہ رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق آسٹریلیا دونوں فارمیٹ میں ٹاپ پر ہے جب کہ ون ڈے اور …

Read More »