Home / 2021 / January (page 10)

Monthly Archives: January 2021

عدنان صدیقی کا بھارتیوں کوقوت برداشت بڑھانے کا مشورہ

کراچی:  اداکارعدنان صدیقی نے بھارتیوں کو اپنا برداشت کا لیول بڑھانے کا پیغام دیا ہے۔ عدنان صدیقی نے حال ہی میں اداکارہ میراسیٹھی کے آن لائن شومیں شرکت کی جہاں انہوں نے بھارتیوں کی جانب سے پاکستانی فنکاروں پرلگائی جانے والی پابندی کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتیوں اپنا برداشت کا لیول بڑھاؤ۔ …

Read More »

پاکستانی ٹرانس جینڈر ماڈل واداکارہ رمل علی پی ٹی آئی میں شامل

لاہور:  تشدد کا شکار ہونے والی ٹرانس جینڈر ماڈل و اداکارہ رمل علی نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔رمل علی کو پاکستان تحریک انصاف ویلفیئر ونگ کی رکنیت مل گئی۔ اس کے علاوہ انہیں ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان کی رکنیت بھی دی گئی ہے۔ اداکارہ کو دونوں اداروں میں صنفی …

Read More »

کپل شرما پاکستان آکر کرتارپور صاحب دیکھنے کے خواہاں

سکھ مذہب سے تعلق رکھنے والے بھارتی اداکار و ٹی وی میزبان کپل شرما نے خواہش کا اظہار کیا ہے کہ وہ پاکستان آکر کرتارپور صاحب اور سکھ مذہب کی دیگر عبادت گاہیں دیکھنا چاہتے ہیں۔ کپل شرما نے ٹوئٹر پر 28 جنوری کو مداحوں کے سوالوں کے جواب دیتے …

Read More »

سابق بوائے فرینڈ نے دوسروں سے نظریں ملانے تک کی اجازت نہیں دی تھی، برطانوی گلوکارہ

ایوارڈ یافتہ برطانوی گلوکارہ 33 سالہ Tahliah Debrett Barnett المعروف ایف کے اے ٹوئگس نے اپنے سابق بوائے فرینڈ امریکی اداکار 34 سالہ شعیہ لابیف پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ وہ انہیں دیگر مرد حضرات کی جانب دیکھنے کی اجازت تک نہیں دیتے تھے۔ ایف …

Read More »

عائزہ خان انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی اداکارہ بن گئیں

گزشتہ سال دسمبر میں پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان کے فالوورز کی تعداد ایمن خان کے برابر ہوگئی تھی اور اب وہ انہیں پیچھے چھوڑ کر فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی اداکارہ بن گئیں۔ عائزہ خان، اپریل 2020 میں انسٹاگرام …

Read More »

حادثے کے بعد شہریار منور کی ایک اور سرجری

گزشتہ برس اکتوبر میں معروف اداکار شہریار منور صدیقی نے حادثے کا شکار ہونے کا انکشاف کیا تھا اور اب انہوں نے ایک اور سرجری بھی کروائی ہے جو پاکستان میں ہوئی ہے۔ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں اداکار نے بتایا تھا کہ وہ کچھ ماہ قبل موٹرسائیکل پر گلگت …

Read More »

پاکستان میں فیشن کو سمجھنے والی خواتین کم ہیں، ماہین خان

سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو، وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ اور برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن سمیت دیگر شخصیات کے لباس تیار کرنے والی فیشن ڈیزائنر ماہین خان کے مطابق پاکستان میں ایسی خواتین کم ہیں جو فیشن کو سمجھ سکیں۔ ماہین خان نے عرب میگزین عربین …

Read More »

بپی لہری اور مہیش بھٹ نے کام کی پیش کش کی تھی، نادیہ خان

سینئر اداکارہ نادیہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں انہیں بھارتی فلم ساز مہیش بھٹ اور بپی لہری نے فلموں میں کام کی پیش کش کی تھی مگر انہوں نے منع کردیا تھا۔ نادیہ خان نے یوٹیوب شو ٹو بی آنیسٹ (ٹی بی ایچ) میں بات کرتے ہوئے …

Read More »

کعبہ کے اوپر چاند کے نمودار ہونے کا دلکشن منظر، سبحان اللہ

مکہ مکرمہ:  گزشتہ شب خانہ کعبہ کے عین اوپر چاند کے نمودار ہونے سے پُرنور ماحول کی دلکشی میں مزید اضافہ ہو گیا اور فرزندگان توحید کی زبانوں پر بے ساختہ سبحان اللہ کا ورد جاری ہوگیا۔سعودی میڈیا کے مطابق گزشتہ شب 10 بج کر 16 منٹ پر چاند اپنی پوری …

Read More »

سنگاپور: نیوزی لینڈ طرز پر مساجد پر حملے کا منصوبہ بنانے والا نوجوان گرفتار

سنگاپور کی پولیس نے 2019 میں نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر ہونے والے حملے کی طرز پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے 16 سالہ نوجوان کو گرفتار کرلیا۔ خبر ایجنسی ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق انٹر سیکیورٹی ڈپارٹمنٹ (آئی ایس ڈی) کا کہنا تھا کہ بھارتی نژاد …

Read More »