Home / 2021 / January (page 20)

Monthly Archives: January 2021

پاکستان مخالف غلط معلومات میں بھارتی حکومت کے کردار پر یورپی پارلیمنٹ میں گفتگو

یورپی پارلیمنٹ نے جیو پولیٹیکل تناظر میں تیسرے ممالک کی مداخلت کے ممکنہ خطرات کے بارے میں سماعت کی اور یہ سوال اٹھایا کہ کیا گزشتہ سال یورپی یونین کی ڈس انفولیب کے ذریعے منظر عام پر لائی جانے والی وسیع پیمانے پر ڈس انفارمیشن مہم میں بھارتی حکومت ملوث …

Read More »

بھارت: پرتشدد احتجاج کے بعد کسانوں نے دوبارہ نئی دہلی کے باہر ڈیرے ڈال دیے

ہندوستان کے یوم جمہوریہ کے موقع پر تاریخی لال قلعہ پر چڑھائی کرنے والے ہزاروں کسانوں نے بدھ کو ایک مرتبہ پھر دارالحکومت کے باہر ڈیرے ڈال دیے۔ دو ماہ سے جاری اس احتجاج کے سب سے پرتشدد دن گزشتہ روز مظاہروں میں ایک شخص ہلاک اور 80 سے زائد …

Read More »

صدارتی عہدہ سنبھالنے کے بعد بائیڈن کا روسی ہم منصب سے پہلا ٹیلی فونک رابطہ

امریکی صدر جوبائیڈن نے صدارت کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی ٹیلی فونک گفتگو میں روسی صدر ولادیمیر پوتن سے دیگر مسائل پر تبادلہ خیال کرنے کے علاوہ زیر حراست روسی اپوزیشن لیڈر کا معاملہ اٹھا دیا۔ غیرملکی خبررساں ادار ‘اے پی’ کی جانب سے وائٹ ہاؤس کا حوالہ دے …

Read More »

گمراہ کن مواد کی روک تھام کیلئے ٹوئٹر میں برڈ واچ پیج متعارف

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے ایک کمیونٹی فورم برڈ واچ تشکیل دیا ہے جو اس سوشل میڈیا نیٹ ورک میں گمراہ کن تفصیلات کی روک تھام کے لیے بنایا گیا ہے۔ یہ فورم ٹوئٹر صارفین کو ٹوئٹس میں موجود ایسی تفصیلات کی نشاندہی کرنے کے میں مدد فراہم …

Read More »

نیٹ فلکس فلم کے ’گستاخانہ’ مواد کے 452 لنکس بلاک کردیے، پی ٹی اے

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ اس نے نیٹ فلکس کی فلم کے گستاخانہ مواد کے 778 لنکس میں سے 452 کو بلاک کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے فلم کے گستاخانہ مواد کے …

Read More »

یوٹیوب نے غیر معینہ مدت تک ڈونلڈ ٹرمپ کا چینل بند کردیا

دنیا کی سب سے بڑی اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے یوٹیوب چینل کو غیر معینہ مدت تک بند کردیا۔ ٰیوٹیوب نے ابتدائی طور پر ڈونلڈ ٹرمپ کا یوٹیوب چینل رواں ماہ 13 جنوری کو معطل کیا تھا، اس وقت وہ امریکی صدر تھے۔ یوٹیوب …

Read More »

سام سنگ کا ‘سستا ترین’ گلیکسی فون متعارف

سام سنگ نے اپنا سستا ترین گلیکسی فون اے 02 متعارف کرادیا ہے۔ گزشتہ سال نومبر میں کمپنی نے گلیکسی اے 02 ایس پیش کیا تھا جو دسمبر میں پاکستان میں متعارف کرایا گیا اور اس کی قیمت 20 ہزار روپے رکھی گئی تھی۔ اب اس کا مزید سستا ورژن گلیکسی اے …

Read More »

عالمی ادارہ صحت نے طویل المدتی مسائل کا سامنا کرنے والے مریضوں کیلئے گائیڈ لائنز جاری کردیں

اسلام آباد: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کلینیکل مینجمنٹ میں نظرثانی شدہ ہدایات جاری کرتے ہوئے تجویز دی ہے کہ کورونا وائرس کے مریض جن میں مستقل، نئی یا بدلتی علامات ہیں تو انہیں فالو اپ دیکھ بھال تک رسائی حاصل ہونی چاہیے۔ ابتدائی طور پر ’لانگ کووڈ‘ …

Read More »

دماغ کو ہر عمر میں تیز رکھنے کا آسان نسخہ

عمر بڑھنے کے ساتھ ذہن کو ہمیشہ تیز رکھنا چاہتے ہیں تو دوپہر کو کچھ دیر کی نیند یا قیلولہ کو عادت بنالیں۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ طبی جریدے جرنل جنرل سائیکاٹری میں شائع اس تحقیق میں 60 سال سے زائد عمر کے 22 سو سے زیادہ …

Read More »

کووڈ 19 کی روک تھام کے لیے اینٹی باڈیز ادویات کے کامیاب ٹرائلز

جسم کو اینٹی باڈیز فراہم کرنے والی ادویات نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے شکار افراد کے لیے مؤثر ہیں بلکہ یہ اس سے محفوظ لوگوں کو بھی تحفظ فراہم کرسکتی ہیں۔ یہ عندیہ نئی تحقیقی رپورٹس میں سامنے آیا ہے۔ ایلی للی نے 26 جنوری کو بتایا …

Read More »