Home / 2021 / January (page 30)

Monthly Archives: January 2021

پاکستان کو2،2 پیسرزواسپنرزکھلانے کا مشورہ

 لاہور:   انضمام الحق نے مشورہ دیا ہے کہ پاکستان 2پیسرز، 2اسپنرز اور ایک آل راؤنڈر کے ساتھ میدان میں اترے،سابق کپتان کا کہنا ہے کہ پروٹیز کو قطعی مختلف کنڈیشنز کا چیلنج درپیش ہوگا، بابر اعظم مختصر فارمیٹ میں قیادت کرچکے کوئی اضافی دباؤ نہیں محسوس کریں گے۔تفصیلات کے مطابق پی سی …

Read More »

فاسٹ بولرز سے اہم ہتھیار چھیننے کی تیاری

 لندن:   فاسٹ بولرز سے ایک اور اہم ہتھیار چھیننے کی تیاریاں شروع ہوگئیں، ایم سی سی نے باؤنسرز پر مکمل پابندی عائد کرنے کیلیے مشاورت شروع کردی، کھلاڑیوں کو انجری سے بچانے کیلیے انتہائی اقدام کا جائزہ لیا جانے لگا۔تفصیلات کے مطابق دوران میچز انجریز کا شکار ہونے والے کرکٹرز کی جانب …

Read More »

دانش کنیریا نے قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی کی کوشش شروع کردی

کراچی:  سابق ٹیسٹ کرکٹر دانش کنیریا نے ڈومسیٹک، لیگز اور  قومی کرکٹ ٹیم میں ایک بار پھر واپس آنے کی کوشش شروع کردی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  ہائی کورٹ میں فوری سماعت کے لئے پی سی بی بحالی پروگرام میں شامل ہونے سے متعلق دانش کنیریا کی درخواست پر سماعت ہوئی،  …

Read More »

جنوبی افریقا کے خلاف بھرپورمنصوبہ بندی کرلی ہے، بابراعظم

 کراچی:  قومی کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ منگل سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ کے لیے جنوبی افریقہ کے خلاف بھرپور منصوبہ بندی کرلی ہے۔بابراعظم نے ورچوئل پریس کانفرنس میں کہا کہ کراچی ٹیسٹ کے لیے مکمل طورپرتیارہیں، پلیئنگ الیون میں نے ہی تشکیل دینی ہے، کھلاڑیوں کے انتخاب میں ہیڈ کوچ …

Read More »

پاکستان اورجنوبی افریقا کے درمیان پہلے ٹیسٹ کی تیاریاں مکمل

کراچی:  پاکستان اورجنوبی افریقا کے مابین کراچی میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ کے حوالے سے سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔ترجمان ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن کے مطابق کراچی پولیس نے جنوبی افریقی کر کٹ ٹیم کے دورہ پاکستان اورنیشنل اسٹیڈیم کراچی میں 26 جنوری 2021 …

Read More »

پاکستان میں اچھی سہولیات ملیں اور کوئی مشکل پیش نہیں آئی، مارک باؤچر

کراچی:  جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک باؤچر نے کہا ہے کہ منگل سے شروع ہونے والے کراچی ٹیسٹ کے لیے  اپنی تیاری کرلی ہے، پہلا ٹیسٹ جیت کر سیریز میں سبقت حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔ورچوئل پریس کانفرنس میں بات کرتے ہوئے جنوبی افریقا کے ہیڈکوچ مارک باؤچر …

Read More »

کورونا لاک ڈاؤن کے خدشات کے پیش نظر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی

تیل کی قیمتوں میں پیر کے روز مسلسل دوسرے سیشن میں بھی کمی دیکھی گئی جس کی وجہ نئے کورونا وائرس کے باعث نافذ کیے جانے والے لاک ڈاؤن سے عالمی ایندھن کی طلب کے بارے میں تازہ خدشات سامنے آنا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ …

Read More »

دوسروں کو قرض لینے کا کہنے والوں نے خود قرضوں کے انبار لگا دیے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت ہر طرح سے ناکام ہوچکی ہے اور یہ نہیں چل سکتی جبکہ یہ دوسروں کو قرض لینے کا کہتے تھے لیکن خود انہوں نے تاریخی قرضوں کے انبار لگا دیے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی …

Read More »

ایک ہزار 924 ملازمین نے ادارے سے علیحدگی کا انتخاب کیا، پی آئی اے

راولپنڈی: پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی رضاکارانہ علیحدگی اسکیم (وی ایس ایس) کے ساتھ بنیادی اور غیر بنیادی ملازمین کو الگ کرنے سے فی طیارہ ملازمین کی تعداد ہوا بازی کی صنعت کی آئیڈیل سطح تک کم ہوجائے گی۔ انتظامیہ کو رضاکارانہ علیحدگی اسکیم کے لیے 2 …

Read More »

چین کی گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنیاں پاکستان کو اہم کیوں سمجھ رہی ہیں؟

پاک۔چین کمپنیوں کے اشتراک سے تیار ہونے والی پہلی کامپیکٹ سیڈان گاڑی آلسوین کی 6 ماہ کی پروڈکشن محض 5 دن کے اندر فروخت ہوگئی۔ اس کامیابی پر سرمایہ کاروں اور تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ اس سے چینی گاڑیوں کے لیے پاکستان میں برآمدی مرکز کا دروازہ کھل …

Read More »