Home / 2021 / April (page 19)

Monthly Archives: April 2021

پاک ایران سرحد پر دو نئی راہداریاں کھولنے کا فیصلہ

 اسلام آباد:  حکومت نے پاک ایران سرحد پر دو نئی راہداریاں کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے مابین سرحد ی راہداریاں کھولنے سے نہ صرف دو طرفہ تجارت بلکہ سیاحت کو بھی فروغ ملے گا۔ یہ بات انھوں نے وزیر دفاعی پیداوار …

Read More »

پاکستان کی علاقائی برآمدات میں 5.7 فیصد کمی

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق کووڈ 19 کے اثرات کی وجہ سے رواں مالی سال کے 9 ماہ میں پاکستان کی اپنے 9 علاقائی ممالک کو برآمدات 5.7 فیصد کم ہوگئی۔ افغانستان، چین، بنگلہ دیش، سری لنکا، بھارت، ایران، نیپال، بھوٹان اور مالدیپ …

Read More »

گورنر پنجاب کا نصاب میں سے اسلامی تعلیمات نکالنے کا سخت نوٹس

لاہور: گورنر پنجاب چوہدری سرور نے علمائے کرام کی نشاندہی پر تبدیلی نصاب کا سخت نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری اسکولز کو شعیب سڈل کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد روکنے کی ہدایت بھی کردی۔ گورنر پنجاب چوہدری سرور سے مولانا طاہر اشرفی، مولانا حنیف جالندھری، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی عبد الخبیر آزاد اور دیگر …

Read More »

کراچی میں پولیس آفس کے سامنے معطل سب انسپکٹر کی خودسوزی

 کراچی:  آئی آئی چند ریگر روڈ پرواقع سینٹرل پولیس آفس کے سامنے معطل سب انسپکٹرنے خود پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگالی جس کے باعث وہ جھلس کرشدید زخمی ہو گیا۔آئی جی سندھ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ٹی اینڈ ٹی کو ہدایت کی ہے کہ واقعہ کی …

Read More »

‘غیر یقینی کی کیفیت ہے، اپناخیال رکھیں اور محفوظ رہیں‘

v حال ہی میں کورونا سے صحتیاب ہونے والی بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے مداحوں سے گھر پر اور محفوظ رہنے کی اپیل کردی۔ عالیہ بھٹ نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عالمی وبا کے دوران مداحوں کے نام ایک پیغام درج کیا۔ عالیہ بھٹ نے اپنے پیغام میں …

Read More »

اداکارہ زویا کس مشہور شخصیت کی بیٹی نکلی؟ جان کر آپ بھی حیران ہو جائینگے

شوبز انڈسٹری میں کام کرنے والے کئی پاکستانی فنکار ایسے بھی ہیں جن کے بارے میں کئی سالوں بعد معلوم ہوا کہ وہ کسی مشہور شخصیت کے بیٹے یا بیٹی ہیں۔ آج ہم آپ کو ایک ایسی ہی پاکستانی اداکارہ زویا ناصر کے بارے میں بتا رہے ہیں جوایک مشہور …

Read More »

یاسرہ رضوی کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع

اداکارہ یاسرہ رضوی کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے اور انہیں اس سلسلے میں مبارکبادیں دیے جانے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ گزشتہ روز اداکارہ کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی گئیں جس میں انھیں حاملہ حالت میں دیکھا جاسکتا …

Read More »

پہلی ملازمت 10 سے 11 سال کی عمر میں کی: رباب ہاشم

اداکارہ رباب ہاشم کا کہنا ہے کہ انہوں نے پہلی ملازمت 10 سے 11سال کی عمر میں کی۔ معروف اداکارہ حال ہی میں ایک ویب شو میں جلوہ گر ہوئیں اور دوران شو مداحوں کو اپنی پہلی ملازمت اور تنخواہ سے متعلق آگاہ کیا۔ اداکارہ نے کہاکہ انہوں نے پہلی …

Read More »

’خدا اور محبت 3‘میں اگر انگوٹھی پہننا بھی بھول جاتی تو سین دوبارہ شوٹ ہوتا تھا: سنیتا

جیو ٹی وی کے ڈرامہ سیریل ’خدا اور محبت‘ کے سیزن 3 نے مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔ جہاں ڈرامہ اپنی کہانی اور کاسٹ کی بدولت مداحوں کے دل میں گھر کر چکا ہے وہیں ڈرامے میں موجود ہر سین کے حوالے سے مداحوں میں خاصا تجسس پایا …

Read More »