Home / 2021 / April (page 29)

Monthly Archives: April 2021

بیت المقدس میں اسرائیلی اور فلسطینی گروپس میں جھڑپیں، درجنوں زخمی

بیت المقدس (یروشلم) میں گزشتہ رات اسرائیلی اور فلسطینی گروپس کے درمیان پرتشدد واقعات کے بعد اسرائیلی پولیس نے 50 سے زائد افراد کو گرفتار کیا جبکہ واقعات میں 100 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔ خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق فلسطینی طبی ماہرین کا کہنا تھا کہ اسرائیل اور …

Read More »

جو بائیڈن کا اردوان کو فون: ‘آرمینیوں کے قتل عام کو نسل کشی تسلیم کرنے کا ارادہ ہے’

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے ترک ہم منصب رجب طیب اردوان سے کہا ہے کہ وہ عثمانی دور حکمرانی کے دوران آرمینیوں کے ایک ہزار 915 افراد کے قتل عام کو نسل کشی کے طور پر تسلیم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ امریکی صدر کا بیان دونوں نیٹو اتحادیوں …

Read More »

کرپٹو کرنسی کا تاریخی فراڈ : مرکزی ملزم دو ارب ڈالر لے کر فرار

استنبول : ترکی کی کرپٹو کرنسی مارکیٹ میں پہلا اور بہت بڑا فراڈ سامنے آیا ہے اور کرپٹو کرنسی ایکسچینج تھیو ڈیکس کا بانی فاروق فتح اوزر دو ارب ڈالر لے کر ملک چھوڑ کر فرار ہوگیا۔ مذکورہ فراڈ سے تین لاکھ 91 ہزار سے زائد افراد اپنی رقوم سے …

Read More »

دوہرا تبدیل شدہ وائرس B.1.617، نئی بھارتی وبا کا ذمے دارقرار

 کراچی:  مارچ کے آخر اور اپریل کے شروع میں بھارت میں کورونا وائرس کی نئی وبا انتہائی ہلاکت خیز ہوچکی ہیں جو نہ صرف بھارت بلکہ اب دنیا کے لیے بھی ایک بحران بن سکتی ہے۔ خیال ہے کہ یہ بحران ڈبل میوٹنٹ یا دوہرے تبدیل شدہ وائرس سے پیدا ہوا …

Read More »

چیونٹیاں آپس میں جڑ کر دوسروں کو گرنے سے بچاتی ہیں، تحقیق

برلن: چیونٹیاں شاندار سماجی جان دار ہیں۔ یہ اپنی ذمے داریاں بانٹ کر کام کرتی ہیں۔ یک جان ہوکر غذا کو ذخیرہ گاہ تک پہنچانے کے لیے سپلائی چین بناتی ہیں۔ گھرسازی میں ایک دوسرے کی مدد کرتی ہیں لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ ان میں فوجی چیونٹیاں بھی ہیں …

Read More »

مریخ پر چھوٹے ہیلی کاپٹر کی دوسری کامیاب پرواز

پیساڈینا، کیلیفورنیا:  گزشتہ روز مریخ پر تازہ ترین مشن کے ساتھ بھیجے گئے ہیلی کاپٹر ’’انجینیٹی‘‘ نے اپنی دوسری آزمائشی پرواز بھی بڑی کامیابی سے مکمل کرلی ہے۔19 اپریل کے روز انجینیٹی کی پہلی تجرباتی پرواز کے مقابلے میں یہ پرواز نہ صرف زیادہ دیر تک جاری رہی بلکہ اس دوران یہ …

Read More »

چٹ پٹے ہری مرچ کے پکوڑے بنانے کی ترکیب

رمضان میں افطار کے دوران کسی دسترخوان پر پکوڑے نہ ہوں تو یہ شاید ممکن نہیں ہے۔ مگر روزانہ ایک ہی ترکیب سے بنے پکوڑے نہیں کھائے جاتے اور کچھ نیا کھانے کا دل ضرور کرتا ہے لیکن روز روز نئی ترکیب آزمانا بھی مشکل معلوم ہوتا ہے۔ اس لیے …

Read More »

شعیب ملک کا مینجمنٹ پر پسند، ناپسند کی بنیاد پر ٹیم منتخب کرنے کا الزام

قومی ٹیم کی زمبابوے کے خلاف ٹی20 میچ میں شکست پر جہاں شائقین نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے، وہیں اس ہار پر موجودہ اور سابق کرکٹرز نے بھی خراب کارکردگی پر قومی ٹیم اور مینجمنٹ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ زمبابوے نے سیریز کے …

Read More »

‘ٹی 20ورلڈکپ سر پر اور مینجمنٹ کو پتہ نہیں کہ کسے کھلانا ہے اور کسے نہیں’

‏سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ ‏ورلڈ کپ سر پر کھڑا ہے اور ٹیم مینجمنٹ کو یہ نہیں پتہ کس کھلاڑی کو کھلانا ہے اور کس کو نہیں؟ ‏سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم کی زمبابوے کے ہاتھوں پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں شکست …

Read More »

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کیلئے ڈرافٹ آئندہ ہفتے ہوگا

‏پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز کے لیے ڈرافٹ آئندہ ہفتے کے دوران ہوگا جس کے لیے فرنچائزز کو ڈرافٹ کے لیے دستیاب کھلاڑیوں کی فہرست مہیا کر دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے باقی میچز کے لیے صف اول کے کھلاڑی مکمل …

Read More »