Home / 2021 / April (page 31)

Monthly Archives: April 2021

سی اے اے نے سفری پابندیوں میں 30 اپریل تک توسیع کردی

راولپنڈی: جہاں پاکستان میں کووڈ 19 کے کیسز میں اضافے کے دوران 23 مختلف ممالک پر سخت سفری پابندیاں عائد کی گئی ہیں وہیں سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے مزید 30 اپریل تک سفری پابندیوں میں توسیع کردی۔ بھارت میں کووڈ 19 کے کیسز میں اضافے کے …

Read More »

ایک ہفتے میں صورتحال بہتر نہ ہوئی تو مکمل لاک ڈاؤن کی طرف جانا ہوگا، وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال ایک ہفتے میں بہتر نہ ہوئی تو مکمل لاک ڈاؤن کی طرف جانا ہوگا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ‘ملک میں کورونا ایس او پیز پر …

Read More »

جڑواں شہروں میں ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے پاک فوج نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے فیصلے پر کے مطابق پاک فوج نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں معیاری آپریٹنگ طریقہ کار (ایس او پیز) پر عمل درآمد کے لیے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ خیال رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال مسلسل بگڑ …

Read More »

’مریض لگ رہی ہو‘، آئمہ بیگ تنقید کی زد میں آگئیں

گلوکارہ آئمہ بیگ سوشل میڈیا صارفین کی کڑی تنقید کا شکار ہوگئیں۔ گزشتہ روز گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی مرر سیلفی شیئر کی جس میں وہ آئی فون ہاتھ میں تھامے مغربی طرز کا لباس پہنے شیشے کے سامنے کھڑی ہیں۔ اس تصویر کو جہاں آئمہ …

Read More »

شادی والے دن دو پسلیاں چٹخی ہوئی تھیں: شفاعت علی کا انکشاف

میزبان اور کامیڈین شفاعت علی نے اپنی شادی کے روز سے متعلق ایک حیران کن انکشاف کیا ہے۔ شفاعت علی حال ہی میں ایک ٹی وی پروگرام میں شریک ہوئے اور دوران شو اپنی شادی سے متعلق کہانی مداحوں کو سنائی۔ شفاعت علی نے بتایا کہ شادی سے 10 دن …

Read More »

مسز سری لنکا کا تاج اتارنے والی مسز ورلڈ نے اپنا تاج واپس کردیا

حال ہی میں مسز سری لنکا کے ایوارڈ میں ہونے والے تنازع کے بعد مسز ورلڈ 2020 کیرولین جیوری نے اپنا تاج واپس کردیا۔ کیرولین جیوری کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کے رضاکارانہ استعفے کا فیصلہ مکمل طور پر ان کا …

Read More »

مسکراہٹیں بکھیرنے والے معین اختر کو مداحوں سے بچھڑے 10 برس بیت گئے

 کراچی:  کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکار معین اختر کی آج 10ویں برسی منائی جارہی ہے۔معین اختر 24 دسمبر 1950ء کو کراچی میں پیدا ہوئے، زندگی کی پہلی پرفارمنس شیکسپئیر کے ناول سے ماخوذ اسٹیج ڈرامے ’دی مرچنٹ آف وینس‘ میں محض 13 برس کی عمر میں …

Read More »

سری دیوی کی موت کے بعد میں پہلا شخص تھا جو تعزیت کیلئے پہنچا تھا، عدنان صدیقی

کراچی:  اداکار عدنان صدیقی نے کہا ہے کہ بھارتی اداکارہ سری دیوی کی موت کے بعد میں پہلا شخص تھا جو بونی کپور کے پاس تعزیت کے لیے پہنچا تھا۔عدنان صدیقی نے ’’چھوٹی کار بڑا اسٹار‘‘ نامی شو کے دوران بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سری دیوی کی موت کے وقت کو …

Read More »

سلمان خان کی ایکشن سے بھرپور فلم ’’رادھے‘‘ کا ٹریلر ریلیز

ممبئی:  بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی ایکشن سے بھرپور فلم ’’رادھے‘‘ کاٹریلر ریلیز ہوگیا۔سلمان خان نے آج صبح ہی فلم ’’رادھے‘‘ کا پوسٹر  شیئر کرکے لوگوں کا تجسس بڑھاتے ہوئے بتا یا تھا کہ آج 11 بجے وہ ’’رادھے‘‘کا ٹریلر ریلیز کریں گے جس کی وجہ سے ان کے …

Read More »