Home / 2021 / April (page 32)

Monthly Archives: April 2021

گلوکار علی حیدر امریکا میں ٹی وی شو کی میزبانی کے لیے تیار

گلوکاری و اداکاری کے بعد پاکستان کے نامور گلوکار علی حیدر اب ہوسٹن میں ٹی وی شو کی میزبانی کے لیے تیار ہیں۔ وہ امریکی ٹی وی چینل این ٹی وی ہوسٹن پر ‘دی علی حیدر شو’ کی میزبانی کریں گے۔ اس حوالے سے علی حیدر نے ڈان امیجز کو …

Read More »

یکم جون سے ‎پی ٹی وی نیوز مکمل ایچ ڈی ہوجائے گا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزارت اطلاعات کے ذیلی اداروں میں اصلاحات لانے کا عمل تیزی سے مکمل کیا جائے گا اور یکم جون سے پی ٹی وی نیوز مکمل طور پر ایچ ڈی ہوجائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کی …

Read More »

ایساکون ہے جو ایشوریا کے عشق میں گرفتار نہ ہوا ہو، ابھیشیک بچن

 ممبئی:  بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن کا کہنا ہے کہ ایسا کون تھا جس کا ایشوریا پر دل نہ آیا ہو۔بالی ووڈ اداکارابھیشیک بچن اوران کی اہلیہ واداکارہ ایشوریا رائے کو بالی ووڈ کا ’پاورکپل‘ مانا جاتا ہے۔ دونوں کی شادی کو14 سال بیت گئے ہیں اوروہ دونوں خوش گوار زندگی گزار …

Read More »

کورونا وائرس سے متاثرہ اداکارہ سنبل شاہد کی حالت تشویشناک

پاکستان کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کی بہن اور اداکارہ سنبل شاہد جو گزشتہ دنوں کورونا سے متاثر ہوئی تھیں اب تشویشناک حالت کے باعث ہسپتال میں داخل ہیں۔ سنبل شاہد کی بہن اور اداکارہ اسما عباس نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ان کی حالت بگڑنے سے متعلق بتایا۔ …

Read More »

شام سے اسرائیلی جوہری ری ایکٹر پر میزائل حملہ

تل ابيب:  شام کی سرحد سے اسرائیلی جوہری ری ایکٹر کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تاہم حملے میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق شام سے اسرائیل پر میزائل حملہ کیا گیا جو اسرائیل کے جنوبی علاقے النقب میں گرا، میزائل حملے …

Read More »

آسٹریلیا نے چین کے ساتھ ’روڈ اینڈ بیلٹ‘ منصوبہ منسوخ کردیا

کنبیرا:  آسٹریلوی حکومت نے چین کے ساتھ ’روڈ اینڈ بیلٹ‘ منصوبہ منسوخ کردیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی وزیر خارجہ مارس پائن نے ریاست وکٹوریہ اور چین کے ساتھ ہونے والے ’بیلٹ اور روڈ‘ منصوبے کو ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نہ صرف ’بیلٹ اینڈ روڈ‘ منصوبے …

Read More »

روسی صدرکی مغربی ممالک کو سخت تنبیہ

 ماسکو:  روسی صدر ولا دیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ اگر مغرب نے ’ریڈ لائن‘ عبور کی تو روس بلا تاخیر بہت سخت ردعمل دے گا۔قوم سے خطاب میں انہوں نےیوکرائن، بیلاروس اور روس میں عدم استحکام کا موردِ الزام مغرب کو ٹہرایا۔ پوٹن کا کہنا تھا کہ مغربی طاقتیں مستقل …

Read More »

معروف بھارتی مذہبی اسکالر مولانا وحیدالدین خان کا کورونا سے انتقال

بھارت کے معروف مذہبی اسکالر مولانا وحیدالدین خان کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق 96 سالہ مذہبی اسکالر کا حال ہی میں کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔ رپورٹ میں خاندانی ذرائع کے حوالے سے کہا گیا تھا کہ کورونا کی تشخیص کے بعد مولانا …

Read More »

امریکا: پولیس کی فائرنگ سے سیاہ فام نو عمر لڑکی ہلاک

واشنگٹن: امریکی ریاست اوہائیو میں پولیس نے چاقو سے مسلح ایک سیاہ فام نوعمر لڑکی کو اس وقت گولی مار کر ہلاک کردیا، جب وہ دوسری لڑکی کے ساتھ مبینہ طور پر لڑائی میں مصروف تھیں۔ مذکورہ واقعہ ایسے وقت پر پیش آیا جب چند گھنٹے قبل ہی امریکی ریاست …

Read More »

امریکی کمیشن کی مذہبی آزادی کی خلاف ورزی پر بھارت کو بلیک لسٹ کرنے کی سفارش

امریکی کمیشن نے اقلیتوں سے بدترین سلوک اور مذہبی آزادی کی خلاف ورزی پر مسلسل دوسرے سال ہندوستان کو بلیک لسٹ میں ڈالنے کی سفارش کردی۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق بین الاقوامی مذہبی آزادی کے حوالے سے امریکی کمیشن کی اس سفارش پر ہندوستانی حکومت نے گزشتہ …

Read More »