Home / 2021 / July / 02 (page 2)

Daily Archives: July 2, 2021

افغانستان: امریکی افواج نے 20 سال بعد بگرام ایئربیس خالی کردی

کابل: امریکی افواج طالبان کے ساتھ ہوئے معاہدے کے تحت افغانستان میں اپنے مرکزی فوجی اڈے سے نکل چکی ہیں۔ امریکی محکمہ دفاع کے ایک عہدیدار نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ تمام نیٹو اراکین اور امریکی سپاہی بگرام ائیر بیس چھوڑ چکے ہیں۔ امریکی …

Read More »

شہزادی ڈیانا کی 60ویں سالگرہ پر ’مجسمے‘ کی رونمائی

برطانوی شہزادوں ولیم اور ہیری نے اپنی والدہ، پرنسز آف ویلز، شہزادی ٰڈیانا کی 60ویں سالگرہ کے موقع پر ان کے مجسمے کی رونمائی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے ‘بی بی سی ‘ کی رپورٹ کے مطابق شہزادی ڈیانا کا یہ مجسمہ لندن میں واقع کنسنگٹن محل کے سنکن گارڈن میں نصب کیا …

Read More »

پاکستان اور ترکی کم عمر سپاہی بھرتی کرنے والے ممالک کی امریکی فہرست میں شامل

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان اور ترکی کو چائلڈ سولجرز پری وینشن ایکٹ (سی ایس پی اے) کی فہرست میں شامل کرلیا، جس کے نتیجے میں فہرست میں شامل ممالک کی فوجی امداد اور امن مشن کے پروگرام میں شرکت پر سخت پابندیاں عائد ہوسکتی ہیں۔ یہ نامزدگی امریکا کی سالانہ …

Read More »

صبا قمر کس بھارتی شخصیت کا کرش ہیں؟

بھارتی ٹیلی ویژن اداکارہ فلک ناز نے پاکستان کی معروف ماڈل اور اداکارہ صباقمر کو اپنی پسندیدہ اداکارہ قرار دے دیا۔ حال ہی میں اداکارہ صباقمر نے انسٹاگرام اسٹوری پر بھارتی اداکارہ فلک ناز کی اسٹوری کا اسکرین شاٹ اپنی اسٹوری پر شیئر کیا۔ اسکرین گریب اسٹوری میں دیکھاجاسکتا ہے …

Read More »

’شادی کی معلومات کیلئے پولیس کی وردی میں لوگ جاسوسی کر رہے ہیں‘

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے  دعویٰ کیا ہےکہ ان کی شادی کی معلومات لینے کے لیے پولیس کی وردی میں ملبوس افراد ان کی جاسوسی کررہے ہیں۔ حریم شاہ کی جانب سے انسٹاگرام پر حال ہی ایک نئی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں حریم کوبرائیڈل شوٹ سے متعلق …

Read More »

اداکار انور اقبال کی تدفین کردی گئی

اردو، بلوچی اور سندھی زبان کے کئی ڈراموں میں یادگار کردار ادا کرنے والے سینئر اداکار انور اقبال بلوچ کی تدفین کردی گئی۔ بلوچستان کے نامور سیاستدان کے گھر آنکھ کھولنے والے انور اقبال نے کراچی یونیورسٹی سے ماسٹر کرنے کے بعد اداکاری کا آغاز کیا اور انہوں نے سندھی …

Read More »

’دن میں دو مرتبہ سورۃ رحمٰن کی تلاوت سنتی ہوں‘

ماڈل اور اداکارہ عائشہ عمر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ دن میں 2 مرتبہ سورۃ رحمٰن کی تلاوت سنتی ہیں۔ انسٹاگرام پر اداکارہ کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ان سے سوال کیا گیا آپ نے آخری مرتبہ گوگل پر کیا سرچ کیا تھا۔ جواب میں اداکارہ …

Read More »

حماس کے غباروں کے جواب میں اسرائیل کے غزہ میں ایک بار پھر فضائی حملے

حماس کی جانب سے چھوڑے گئے آگ لگانے والے غباروں کے جواب میں اسرائیل کے لڑاکا طیاروں نے جمعے کی علی الصبح غزہ پر حملہ کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے پی کی رپورٹ کے مطابق فضائی حملوں سے ہلاکتوں کی فوری اطلاعات اب تک موصول نہیں ہوئی ہیں۔ …

Read More »

زیادہ سونا نکالنے والے ممالک میں 3 عرب ملک شامل

لندن: ایک عالمی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دنیا بھر میں زیادہ سونا نکالنے والے ممالک میں 3 عرب ملک بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ گولڈ کونسل کی جانب سے 2020 کے دوران دنیا بھر میں سونے کی کانوں کی پیداوار سے متعلق رپورٹ جاری کی گئی …

Read More »

کیا فیس ماسک جسمانی سرگرمیوں کی صلاحیت متاثر کرسکتے ہیں؟

فیس ماسک پہننے سے بالغ افراد کی جسمانی سرگرمیوں پر کسی قسم کے منفی اثرات مرتب نہیں ہوتے۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ جریدے جرنل آف نیوٹریشن، اوبیسٹی اینڈ ایکسرسائز میں شائع تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ این 95 ریسیپٹر یا کپڑے کا ماسک پہننے سے جسمانی …

Read More »