Home / 2021 / July / 02 (page 3)

Daily Archives: July 2, 2021

چیف جسٹس کیخلاف توہین آمیز بیان: ملزم کا معافی نامہ مسترد، فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

سپریم کورٹ نے چیف جسٹس کےخلاف نازیبا زبان استعمال کرنے والے پیپلزپارٹی کے رہنما مسعود الرحمٰن کا معافی نامہ مسترد کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے 4 رکنی بینچ نے توہین آمیز بیان کی ویڈیو …

Read More »

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان، سرفراز سی کیٹیگری، رضوان کو اے کیٹیگری مل گئی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے گورننگ بورڈ سے منظوری کے بعد آئندہ مالی سال 22-2021 کی مینز ٹیم کے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا جس کے مطابق سابق کپتان سرفراز احمد کو سی کیٹیگری میں شامل کیا گیا ہے جبکہ وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان …

Read More »

سندھ ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا

سندھ ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا کی ویڈیو ایپ ٹک ٹاک پر عائد پابندی کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو فیصلہ کرنے کی ہدایت کردی۔ سندھ ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف پی ٹی اے کی درخواست پر سماعت ہوئی …

Read More »

مالی سال 21-2020 میں گردشی قرضے 2 ارب سے زائد تک بڑھ گئے

اسلام آباد: 30 جون 2021 تک بجلی کے شعبے کے گردشی قرضوں نے 23 کھرب 27 ارب روپے کی سطح کو عبور کرلیا۔ کابینہ کمیٹی برائے توانائی (سی سی او ای) نے آئل مارکیٹنگ کے شعبے کو باقاعدہ بنانے کے لیے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کو اضافی اختیارات …

Read More »

تناؤ کے ہارمون کا پتا لگانے کےلیے خون کا ایک قطرہ ہی کافی ہے

نیو جرسی: ایرانی نژاد امریکی سائنسدانوں نے ایک ایسا بلڈ ٹیسٹ ایجاد کرلیا ہے جس کے ذریعے خون کے صرف ایک قطرے کی مدد سے جسم میں تناؤ سے متعلق اہم ہارمونز کا سراغ زبردست درستی سے لگایا جاسکتا ہے۔ایک چھوٹی سی چپ پر مشتمل اس ٹیسٹ کی تیاری میں نینوٹیکنالوجی …

Read More »

بحیرہ مردار کے قریب ’’خلائی مرکب‘‘ کی دریافت

سینٹ پیٹرزبرگ:  روسی ماہرین نے اسرائیل میں دنیا کی نمکین ترین جھیل ’’بحیرہ مردار‘‘ کے قریب سے ایک ایسا معدنی مرکب دریافت کیا ہے جو آج تک صرف آسمان سے زمین پر گرنے والے شہابیوں میں ہی پایا گیا ہے۔’’ایلابوگڈینائٹ‘‘ (Allabogdanite) نامی یہ مرکب فاسفورس پر مشتمل ہوتا ہے جو پہلی …

Read More »

انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کرنے کے 25 کروڑ روپے لینے والا شخص

سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر برانڈز کی تشہیر کرنے والے افراد کو اگرچہ لاکھوں روپے ملتے ہیں تاہم دنیا میں ایک ایسا شخص بھی ہے، جنہیں ایک تشہیری پوسٹ کے عوض پاکستانی 25 کروڑ روپے سے زائد ملتے ہیں۔ انسٹاگرام پر تشہیری مہم کے عوض پیسے کمانے والی شخصیات …

Read More »

آئی سی سی ایونٹس، پاکستان نے میزبانی کا خواب آنکھوں میں سجا لیا

 لاہور:   پاکستان نے آئی سی سی ایونٹس کی میزبانی کا خواب آنکھوں میں سجالیا۔پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کا 63 واں اجلاس بدھ کو ویڈیو لنک کے ذریعے ہوا، اس موقع پر ارکان کو آگاہ کیا گیا کہ پی سی بی نے31-2024 کے فیوچر ٹور پروگرام میں شامل 6آئی سی سی …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی وکٹوں کی سنچری،ندا ڈارپہلی پاکستانی بولر بن گئیں

 لاہور:   ندا ڈار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے والی پہلی پاکستانی بولر بن گئیں۔ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے میچ میں ڈینڈرا ڈوٹن ندار ڈار کا 100واں شکار بنیں، انہوں نے یہ سنگ میل عبور کرنے والی پانچویں ویمن کرکٹر ہیں۔ یاد رہے کہ ابھی مرد بولرز میں …

Read More »

یونس دانتوں پر کراؤن لگواتے رہے،پوزیشن چھن گئی

 لاہور:  یونس خان دانتوں پر کراؤن لگواتے رہے،بیٹنگ کوچ کی پوزیشن چھن گئی۔ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو میں یونس خان نے بتایا کہ میں دورئہ زمبابوے کے بعد واپس آیا تو ڈینٹسٹ نے عید کے بعد کی تاریخ دی، عزیز کے انتقال کی وجہ سے مردان جانا پڑ گیا، واپسی …

Read More »