Home / 2021 / July / 02 (page 4)

Daily Archives: July 2, 2021

ویکسین کی خریداری: عالمی بینک سے امداد لینے والے 51 ممالک میں پاکستان بھی شامل

اسلام آباد: عالمی بینک نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان سمیت 51 ممالک کو کورونا ویکسین کی خریداری اور سپلائی کے لیے 4 ارب ڈالر سے زائد کی فراہمی کر رہا ہے۔ 30 جون کو جاری کردہ ورلڈ بینک کی ایک پریس ریلیز کے مطابق نصف سے زیادہ مالی …

Read More »

سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح کم ہو کر 8.90 فیصد ہوگئی

اسلام آباد: ادارہ شماریات پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے جون 2021 میں ختم ہونے والے مالی سال میں مہنگائی کی شرح میں کمی دیکھی گئی، مالی سال 2020 میں مہنگائی کی شرح 10.74 فیصد تھی جبکہ اس سال 8.90 فیصد رہی۔ اشیائے …

Read More »

قومی اسمبلی کے بعد سوشل میڈیا پر بھی وزیر خارجہ، بلاول کی لفظی جنگ

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ ہونے والی تلخ کلامی کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ان پر تنقید کے لیے ٹوئٹر کا سہارا لیا۔ جس پر جواب دینے میں سوشل میڈیا پر متحرک بلاول بھٹو …

Read More »

برآمدات 25.3ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

 کراچی:   ملکی برآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں جب کہ مالی سال2020-21ء میں برآمداتی حجم 25.3 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح پر رہا۔وزارت  تجارت کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق برآمدات میں سال بہ سال کی بنیاد پر 18 فیصد اضافہ ریکارڈ  کیا گیا۔ وزیراعطم …

Read More »

یونس خان نے 2009 کی بغاوت کا ماسٹر مائنڈ آفریدی کو قرار دیدیا

 لاہور: یونس خان نے 2009میں ساتھی کھلاڑیوں کی جانب سے بغاوت کا ماسٹر مائنڈ شاہد آفریدی کو قرار دے دیا۔یونس خان نے جنوبی افریقہ میں چیمپئنز ٹرافی 2009میں ساتھی کھلاڑیوں کی جانب سے بغاوت کا ماسٹر مائنڈ شاہد آفریدی کو قرار دے دیا، اس وقت کھلاڑیوں نے یونس خان کی کپتانی میں نہ …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ پاکستان یو اے ای کے ساتھ میزبانی کا خواہشمند

 کراچی:   پاکستان یو اے ای کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی میزبانی کا خواہشمند ہے جب کہ 50 اوورز کے میگا ایونٹس سری لنکا اور بنگلادیش کے ساتھ مل کر منعقد کرنے کی خواہش ظاہر کر دی۔پی سی بی نے 31-2024 کے فیوچر ٹور پروگرام میں شامل 6آئی سی سی ایونٹس کی …

Read More »

پی ایف یو جے کا وزیراطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر اظہار تشویش

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (پی ایف یو جے) نے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کے اس بیان پر تشویش کا اظہار کیا ہے، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ بعض صحافی بیرون ملک سیاسی پناہ حاصل کرنے کے لیے خود پر حملے کرواتے ہیں۔ ٹیلی ویژن …

Read More »

بیشتر افراد میں کووڈ کی شدت معمولی کیوں ہوتی ہے؟ ممنکہ جواب سامنے آگیا

کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے حوالے سے ایک پہلو وبا کے آغاز سے ماہرین کے لیے معمہ بنا ہوا ہے کہ آخر کچھ افراد میں اس کی شدت زیادہ کیوں ہوتی ہے جبکہ بیشتر میں علامات معمولی یا ظاہر ہی نہیں ہوتیں۔ اب ایک نئی تحقیق …

Read More »

یوروکپ کی وجہ سے کورونا وائرس پھیلنے لگا

لندن:  سینٹ پیٹرزبرگ میں یوروکپ فٹبال میچ دیکھنے والے تماشائیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق یوروکپ کی وجہ سےکوروناوائرس پھیلنے لگا۔ لندن کے سینٹ پیٹرزبرگ میں میچ دیکھنے والے تماشائیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ایک ہفتےکے دوران یورپ میں کوروناکیسزکی شرح میں10 فیصداضافہ ہوا۔ …

Read More »