Home / 2021 / July / 06 (page 2)

Daily Archives: July 6, 2021

جب اور جہاں ضروری ہوا، ایران کو نشانہ بنائیں گے، اسرائیلی وزیر دفاع

اسرائیل کے وزیر دفاع بینی گینٹز نے کہا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے اسرائیل جب اور جہاں ضروری ہوا، وہاں کارروائی کرے گا۔ خبر رساں ادارے ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق یہ بیان ایک ایسے موقع پر منظر عام پر آیا ہے جب گزشتہ ماہ …

Read More »

نائیجیریا میں مسلح افراد نے 140 طلبہ کو اغوا کرلیا

نائیجیریا کے شمال مغربی علاقے میں مسلح افراد نے 140 طلبہ کو اغوا کرلیا، جو اسکول کے بچوں کے اغوا کا تازہ واقعہ ہے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اسکول انتظامیہ کا کہنا تھا کہ حملہ آوروں نے فائرنگ شروع کی اور کڈونا میں بیتھل باپٹسٹ ہائی …

Read More »

جرمنی نے 2 ہزار 400 افغان ملازمین کو ویزے جاری کر دیے

برلن: جرمن حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے ملک کی فوج کے 2 ہزار 400 افغان ملازمین اور ان کے رشتہ داروں کو ویزے جاری کردیے ہیں لیکن ان میں سے تمام فوری طور پر جرمنی نہیں آنا چاہتے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے پی’ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان …

Read More »

امریکا میں مقیم پاکستانی ’افغانستان صورتحال‘ کے پیش نظر تعلقات مستحکم کرنے کیلئے کوشاں

واشنگٹن: افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے نتیجے میں دوطرفہ تعلقات کو ممکنہ خطرات کے پیش نظر امریکا میں مقیم پاکستانیوں نے اپنے آبائی وطن اور واشنگٹن کے مابین قریبی تعلقات کو برقرار رکھنے کے لیے کوششیں تیز کردی ہیں۔ واشنگٹن کی عوامی تعلقات کی فرم پینٹون / آروک …

Read More »

روس: مسافر طیارے سے حکام کا رابطہ منقطع، 2 درجن سے زائد مسافر لاپتا

روس کے مشرقی بعید میں جزیرہ نما علاقے کامچاٹکا میں متعلقہ حکام کا 2 درجن سے زائد افراد کو لے جانے والے ایک مسافر طیارے سے رابطہ منقطع ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق مقامی ٹرانسپورٹ پراسیکیوٹر کے دفتر کی ترجمان ویلینٹینا گلازوفا …

Read More »

امریکا نے رات کی تاریکی میں بگرام ایئربیس خالی کیا، افغان حکام

افغانستان کے فوجی حکام کا کہنا ہے کہ امریکا نے بجلی بند کرکے رات کی تاریکی میں بگرام ایئربیس خالی کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے پی’ کے مطابق افغان فوجی حکام نے کہا کہ امریکی فوج نے ایئربیس خالی کرنے سے قبل اس کے نئے افغان کمانڈر کو …

Read More »

ایک ماہ میں امن کیلئے تحریری منصوبہ پیش کرسکتے ہیں، طالبان

جہاں طالبان کے ترجمان نے دعوٰی کیا ہے کہ وہ غیر ملکی افواج کی روانگی سے بڑے علاقائی فوائد حاصل کررہے ہیں وہیں ان کا کہنا ہے کہ اگلے ماہ تک افغان حکومت کو امن کے لیے مجوزہ تحریری منصوبہ پیش کرسکتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی …

Read More »

ریورس چارجنگ: شاید آئی فون 13 چھوٹے آلات چارج کرسکے گا ویب

 لندن:  ہم نے دیکھا ہے کہ نیٹ ورک سے انٹرنیٹ لینے والے اسمارٹ فون اس کنیکشن کو ہاٹ اسپاٹ سے آگے بڑھاسکتےہیں۔ لیکن کیا کوئی فون ازخود دیگر چھوٹے آلات کو چارج کرسکتا ہے؟ شاید آئی فون کا نیا ماڈل، آئی فون 13 میں یہ سہولت موجود ہوسکتی ہے۔سب سے پہلے …

Read More »

خلا میں ’اگلی نسل کے‘ چینی خلائی لباس کی عملی آزمائش

بیجنگ:  گزشتہ ماہ چینی خلائی اسٹیشن ’تیانگوگ‘ پہنچنے والے خلانوردوں نے اتوار کے روز پہلی بار خلا میں چہل قدمی کی، جبکہ چینی ماہرین کے بنائے ہوئے جدید ترین خلائی لباس کی آزمائش بھی کی۔ چینی خلانورد، جنہیں ’’تائیکوناٹس‘‘ (Taikonauts) کہا جاتا ہے، تیانگونگ خلائی اسٹیشن میں اپنے حالیہ قیام کے دوران …

Read More »

ویوو کا وی 21 ای اسمارٹ فون پاکستان میں فروخت کے لیے پیش

ویوو نے جون 2021 کے آغاز میں وی 21 کو پاکستان میں متعارف کرایا تھا اور اب اس سیریز کا ایک اور فون وی 21 ای بھی فروخت کے لیے پیش کردیا ہے۔ ویوو وی 21 ای میں 6.44 انچ کا امولیڈ ڈسپلے 90 ہرٹز ریفریش ریٹ سپورٹ کے ساتھ دیا گیا …

Read More »