Home / 2021 / July / 06 (page 3)

Daily Archives: July 6, 2021

ذیابیطس میں جگر کا ’’خفیہ کردار‘‘ سامنے آگیا

ایریزونا:  انسولین کی دریافت کو 100 برس مکمل ہونے پر ایک اہم تحقیق سامنے آئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ٹائپ ون کے مقابلے میں 24 گنا زائد پائی جانے والی ٹائپ ٹو ذیابیطس میں جگر اور اس سےوابستہ نیوروٹرانسمیٹر اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ یونیورسٹی آف ایریزونا سے …

Read More »

کان کے لیے ’’کونٹیکٹ لینس‘‘ پیش کردیا گیا ویب

برلن:  جرمنی کی اسٹارٹ اپ کمپنی وائبروسونک نے ایک منفرد آلہ سماعت تیار کیا ہے جسے انہوں نے ’’سماعت کےلیے کونٹیکٹ لینس‘‘ کا نام دیا ہے۔اس آلے کی تیاری جرمنی کی توبنجن یونیورسٹی اور فرانہافر انسٹی ٹیوٹ فار مینوفیکچرنگ، انجینئرنگ اینڈ آٹومیشن کے اشتراک سے ہوئی ہے جبکہ اسے صارفین تک پہنچانے …

Read More »

فائزر ویکسین کورونا کی قسم ڈیلٹا کے خلاف 64 فیصد تک مؤثر

فائزر۔بائیو این ٹیک کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین دنیا کی چند مؤثر ترین ویکسینز میں سے ایک ہے جس کی افادیت 90 فیصد سے زیادہ ہے۔ تاہم کورونا وائرس کی نئی قسم ڈیلٹا کے خلاف یہ ویکسین اتنی زیادہ مؤثر نہیں۔ یہ بات اسرائیلی وزارت صحت کے زیرتحت ہونے …

Read More »

کے پی ایل؛ پی ایس ایل فرنچائززکا احسان مانی کو خط

 کراچی:  کے پی ایل کے حوالے سے پی ایس ایل فرنچائزز نے چیئرمین پی سی بی احسان مانی کو خط لکھ دیا۔کشمیر پریمیئر لیگ کا انعقاد اگست میں مظفرآباد میں ہو رہا ہے،گذشتہ روز پی ایس ایل کی تمام 6 فرنچائزز نے مشترکہ طور پر چیئرمین پی سی بی احسان مانی کو …

Read More »

تیاری ادھوری عزائم پورے، گرین شرٹس نے انگلینڈ پر قابو پانے کی ٹھان لی

 لاہور:   ادھوری تیاری کے باوجود گرین شرٹس کے عزائم پورے ہیں جب کہ ٹیم نے انگلینڈ پر قابو پانے کی ٹھان لی۔ ڈربی سے ورچوئل میڈیا کانفرنس میں قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے کہاکہ ٹی ٹوئنٹی کے بعد ون ڈے فارمیٹ سے مطابقت لانے میں بولرز کو وقت …

Read More »

جیمز اینڈرسن کی فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایک ہزار وکٹیں مکمل

 لندن:  انگلش پیسر جیمز اینڈرسن نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایک ہزار وکٹیں مکمل کرلیں۔جیمز اینڈرسن نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایک ہزار وکٹیں مکمل کرنے کا کارنامہ کینٹ کیخلاف لنکاشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے انجام دیا، ہینو کوہن ان کا ہزارواں شکار بنے۔ اینڈرسن نے 10اوور کے اسپیل میں حیران کن …

Read More »

اسٹوکس اوربٹلرکی پاکستان سے ٹی20سیریزمیں شرکت مشکوک

 لندن:  بین اسٹوکس اور جوز بٹلر کی پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی سیریزمیں شرکت مشکوک ہے۔کپتان ایون مورگن کا کہنا ہے کہ ہم اسٹوکس اور بٹلر کی واپسی میں کوئی جلدبازی نہیں کرنا چاہتے،آل راؤنڈرکے بائیں ہاتھ کی انگلی اپریل میں دوران فیلڈنگ فریکچر ہوئی تھی،تب وہ آئی پی ایل میں راجستھان رائلز …

Read More »

پاکستان میں ’کشمیر پریمیئرلیگ‘ کی ڈرافٹنگ کا شاندارآغاز

 اسلام آباد:  کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل 2021) کے پہلے ایڈیشن کا کاؤنٹ ڈاؤن اب شروع ہوگیا ہے کیونکہ تین جولائی کو پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں کے پی ایل ڈرافٹ ایونٹ منعقد ہوئی جس میں ایک جانب تو تمام چھ فرنچائز کے مالکان نے شرکت کی تو دوسری جانب …

Read More »

امریکا میں جشن آزادی پر آتش بازی نے آئس کھلاڑی کی جان لے لی

 کراچی:  امریکا کے جشن آزادی کے موقع پر ہونے والی آتش بازی نے کینیڈا کے ایک آئس کھلاڑی کی جان لے لی۔اطلاعات کے مطابق امریکی ریاست مشی گن کے شہر نووی میں جشن آزادی کے موقع پر ہونے والی آتش بازی سے کینیڈا کی آئس ٹیم بلیو جیکٹس کے سابق کھلاڑی …

Read More »

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریزسے قبل انگلینڈ کوکورونا کا جھٹکا

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل انگلینڈ کو شدید جھٹکا لگ گیا۔ پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل انگلینڈ کوشدید جھٹکا لگ گیا۔ میزبان اسکواڈ کے تین کھلاڑیوں اور7 معاون اسٹاف ارکان کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے، وائرس سے متاثرہ افراد میں ون ڈے ٹیم کے کپتان ایون مورگن …

Read More »