Home / 2021 / July / 06 (page 4)

Daily Archives: July 6, 2021

طلبہ کیلئے ’مساوی سرٹیفکیٹ‘ کا آن لائن نظام متعارف

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ وعدے کے مطابق مساوی (ایکویویلنس) سرٹیفکیٹ کے حصول کے لیے آن لائن سسٹم متعارف کرادیا ہے جس سے ملک بھر کے طلبہ کو سفری اور تکنیکی دشواریوں سے چھٹکارہ مل جائے گا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں انہوں نے …

Read More »

بھارت، افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال کررہا ہے، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارت، پاکستان میں دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین استعمال کرتے ہوئے عسکریت پسندوں کو تربیت اور مالی اعانت فراہم کر رہا ہے۔ صدر مملکت نے ترک بری فوج کے کمانڈر جنرل امیت دندار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

کوئٹہ: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 5 مشتبہ دہشت گرد ہلاک

بلوچستان پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ہزار گنجی کے علاقے میں آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے 5 مشتبہ دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان نے بتایا کہ یہ کارروائی کوئٹہ کے نواح میں ہزار گنجی کے …

Read More »

عمران خان، مودی آزادی صحافت پر کریک ڈاؤن کرنے والے رہنماؤں کی فہرست میں شامل

رپورٹرز سانس فرنٹیئرز (آر ایس ایف) کے نام سے معروف تنظیم ‘رپورٹرز وِد آؤٹ بارڈرز’ نے اپنی ویب سائٹ پر ان 37 سربراہانِ حکومت کے سنگین پورٹریٹ کی گیلری شائع کی ہے جنہوں نے آزادی صحافت پر بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کیا۔ تنظیم نے اس گیلری کو ‘آر ایس …

Read More »

حکومت، بلوچ قوم پرستوں کے ساتھ بات چیت کا ایجنڈا طے کرے گی، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں ‘دہشت گردی کا بھارتی نیٹ ورک’ کافی حد تک توڑ دیا گیا ہے اور اب حکومت بلوچ قوم پرستوں کے ساتھ بات چیت کا ایجنڈا طے کرے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں فواد …

Read More »

حکومت سندھ صوبے میں ہیلتھ کارڈ کی تقسیم میں رکاوٹ ہے، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسمٰعیل نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ کے علاوہ ملک بھر میں صحت کارڈ فراہم کردیئے گئے ہیں جبکہ حکومتِ سندھ نے وزیر اعظم عمران خان کی صحت کارڈ کی فراہمی سے متعلق پیشکش کو مسترد کردیا تھا۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے …

Read More »

امریکا کیلئے پاکستانی برآمدات میں 39 فیصد اضافہ ہوا، مشیر تجارت

وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت وسرمایہ کاری عبدالرزاق داود نے کہا ہے کہ مالی سال 2021 میں امریکا کو پاکستانی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 39 فیصد اضافہ ہوا اور ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکا کے لیے برآمدات کا حجم 5 ارب ڈالر سے تجاوز کر …

Read More »

مالی سال 2021: 11 ماہ میں حکومتی قرض اور واجبات میں 12 فیصد اضافہ

کراچی: حکومت کے مقامی قرضے اور واجبات مالی سال 2021 کے گیارہ ماہ کے دوران 12 فیصد اضافے کے بعد 267 کھرب 55 ارب روپے تک پہنچ گئے جبکہ گزشتہ برس جون میں یہ 238 کھرب 76 ارب روپے تھے۔ حکومت نے مالی سال 2021 کے گیارہ ماہ کے دوران …

Read More »

تمام وفاقی ادائیگیاں اے جی پی آر کے پری آڈٹ سسٹم سے مشروط، وزارت خزانہ

 اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے مالی سال 2021-22 کے وفاقی بجٹ کے تحت تمام ادائیگیوں کو اے جی پی آر کے پری آڈٹ سسٹم اور خزانہ ڈویژن کے جاری کردہ اسائنمنٹ اکاؤنٹ پروسیجر کے ذریعے کرنے کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ایکسپریس کو دستیاب وزارت خزانہ کی جاری کردہ پالیسی …

Read More »

ایف بی آرکی جانب سے نیلام کی گئیں 481 لگژری گاڑیوں کے غائب ہونے کا انکشاف

 اسلام آباد:  فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کی جانب سے گزشتہ پانچ سال کے دوران دو ہزار سی سی سے زائد کی نیلامی کی گئی 819 نان ڈیوٹی پیڈ و اسمگل شدہ لگژری گاڑیوں میں سے 481 لگژری گاڑیوں کے غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ملک میں کسٹمز حکام اور ایکسائز …

Read More »