Home / 2021 / July / 07 (page 2)

Daily Archives: July 7, 2021

’شہنشاہ جذبات‘ دلیپ کمار انتقال کرگئے

’شہنشاہ جذبات‘ کہلائے جانے والے لیجنڈری بولی وڈ اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار طویل علالت کے بعد 98 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ دلیپ کمار کو طویل عرصے سے سانس میں مشکلات، پھیپھڑوں اور گردوں کی بیماری کی وجہ سے گزشتہ چند سال میں متعدد مرتبہ ہسپتال …

Read More »

ہیٹی کے صدر جووینل موئس کو ان کے گھر میں قتل کردیا گیا

ہیٹی کے صدر جووینل موئس کو مسلح افراد کے گروپ نے ان کے گھر میں قتل کردیا۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ہیٹی کے قائم مقام وزیراعظم کلاوڈے جوزف نے اعلان کیا کہ صدر جووینل موئس کو گھر میں قتل کردیا گیا۔ کلاوڈے جوزف نے کہا کہ …

Read More »

کویت میں داخلے کیلئے بڑی شرط عائد

کویت سٹی : کویتی حکام نے غیر ملکیوں کے ریاست میں داخلے سے متعلق فیصلے کے اطلاق کےلیے تیاریاں شروع کردیں۔ عرب خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خلیجی ریاست کویت میں وفاقی کابینہ کی جانب سے غیرملکیوں کو مکمل ویکسینیشن کی صورت میں ریاست میں داخلے کی اجازت …

Read More »

اسرائیلی حکومت متنازع شہریت قانون کی تجدید میں ناکام

یروشلیم: اسرائیلی حکومت مقبوضہ مغربی کنارے یا غزہ کے ان فلسطینیوں کو شہریت یا رہائش دینے سے متعلق متنازع قانون کی تجدید میں ناکام ہوگئی جنہوں نے اسرائیلی شہریوں سے شادی کی ہے۔ پارلیمنٹ میں متنازع قانون کی تجدید میں ناکامی سے نئی اتحادی حکومت کو دھچکا ہے۔ غیر ملکی …

Read More »

افغانستان سے 90 فیصد فوجی اہلکار اور عسکری سازو سامان واپس آچکا ہے، امریکا

 واشنگٹن:  امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے کہا ہے کہ 7 فوجی اڈوں کی باضابطہ طور پر کابل حکومت کے حوالے کرنے کے بعد افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کا عمل 90 فیصد تک مکمل ہوچکا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے کہا ہے کہ افغانستان سے …

Read More »

بھارت: انسانی حقوق کے علمبردار سابق پادری کی دوران حراست موت پر احتجاج

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے قبائلی عوام کے حقوق کے لیے مہم چلانے والے ایک 84 سالہ ہندوستانی مسیحی پادری کی دوران حراست موت پر افسردگی کا اظہار کیا ہے جنہیں انسداد دہشت گردی کے قانون کے تحت نظربند کیے جانے کے بعد ضمانت دینے …

Read More »

چین نے اقوام متحدہ کے غربت میں کمی کا ہدف 10 سال پہلے ہی مکمل کرلیا

بیجنگ:  صدر شی جن پھنگ نے دعویٰ کیا ہے کہ چین نے اقوام متحدہ کے غربت میں کمی کے ہدف کو 9 کروڑ 89 لاکھ افراد کو غربت سے نکال کر 10 سال پہلے ہی مکمل کرلیا ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی صدر نے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا اور ورلڈ پارٹی …

Read More »

برطانوی رکن پارلیمنٹ کا پیغمبر اسلام کی گستاخی پر سزا کا قانون بنانے کا مطالبہ

 لندن:  برطانیہ میں رکن اسمبلی ناز شاہ نے سابق بادشاہوں اور ملکاؤں کے مجسموں کی تذلیل کے خلاف قانون سازی کے دوران پارلیمنٹ میں گستاخی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر بھی سزا دینے کا مطالبہ کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا میں سابق بورڈنگ اسکولوں سے قدیم مقامی نسلوں کے بچوں …

Read More »

روس میں حادثے کا شکار طیارے کے ملبے سے 9 لاشیں برآمد

روس کے فار ایسٹ ریجن کی مقامی انتظامیہ نے کہا ہے گزشتہ روز مضافات میں ہونے والے طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والے 9 مسافروں کی لاشیں برآمد کر لی گئیں ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق منگل کو حادثے میں تباہ ہونے والے طیارے …

Read More »

اعتراف کرتا ہوں میری غلطی کی وجہ سے پاکستان کی بدنامی ہوئی، عمر اکمل

 لاہور:  کرکٹرعمراکمل کا کہنا ہے کہ اعتراف کرتا ہوں میری غلطی کی وجہ سے پاکستان کی بدنامی ہوئی اورفکسنگ کی پیشکش کے بارے میں بروقت نہ بتانے پر مجھے بارہ ماہ کی پابندی کا سامنا کرنا پڑا۔کرکٹرعمراکمل نے ویڈیو میں اعتراف کیا ہے کہ گزشتہ سال میرے سے غلطی ہوئی جس سے …

Read More »