Home / 2021 / July / 07 (page 4)

Daily Archives: July 7, 2021

نیویارک اپارٹمنٹ تحقیقات: آصف زرداری کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی نیویارک اپارٹمنٹ کی تحقیقات کے معاملے پر ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی۔ عدالت عالیہ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل ڈویژن بینچ نے سابق صدر آصف …

Read More »

پاکستان نے مارچ میں جاری یورو بانڈ سے مزید ایک ارب ڈالر حاصل کرلیے

لاہور: پاکستان نے حال ہی میں تین مراحل میں جاری کردہ یورو بانڈ کے اجرا سے اضافی ایک ارب ڈالر کا قرض حاصل کر لیا، اس بانڈ سے مارچ 2021 میں ڈھائی ارب ڈالر حاصل ہوئے تھے۔ بانڈ 5، 10 اور 30 برس کے لیے 3 ارب ڈالر سے زیادہ …

Read More »

کورونا سے نمٹنے کی بہترین کارکردگی پر وزیراعظم این سی او سی کے معترف

امریکی جریدے دی اکنامسٹ کی جانب سے عالمی وبا کورونا وائرس کو بہترین طریقے سے قابو کرنے والے ممالک کی درجہ بندی میں پاکستان کو شامل کرنے پر وزیراعظم عمران خان نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)، احساس پروگرام اور اسٹیٹ بینک کی کارکردگی کو سراہا۔ …

Read More »

کورونا کیسز میں اضافے پر تشویش، عیدالاضحیٰ میں ایس او پیز پر خصوصی عمل درآمد کا حکم

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) نے ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک دفعہ پھر اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عیدالاضحیٰ کے دوران ایس او پیز پر خصوصی عمل درآمدکرنے کے لیے احکامات جاری کر دیے۔ سرکاری خبر ایجنسی اے پی پی کی …

Read More »

پاکستان سے جاری ورک ویزا میں 42 فیصد اضافہ ہوا ہے، عبدالرزاق داؤد

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ پاکستان کی برآمدات میں 30 فیصد اضافہ ہوا ہے جو خوش آئند ہے اور پاکستان کی جانب سے جاری کیے جانے والے ورک ویزا میں 42 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔ بدھ کے روز پاک چین دو طرفہ تعلقات کے 70 سال …

Read More »

ہاؤسنگ اسکیم کیلئے قرض کی فراہمی کا نامکمل ہدف، بینکوں پر جرمانے کا امکان

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کم لاگت والے ہاؤسنگ اسکیم کے یونٹس کی تعداد اور قرض کی تقسیم کے لیے لازمی اہداف پورا نہ کرنے پر بینکوں پر جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ …

Read More »

کون کہتا ہے پیپلز پارٹی کشمیر سے ختم ہوگئی، ابھی تو میدان میں پہنچے ہیں، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کون کہتا ہے آزاد کشمیر سے پیپلز پارٹی ختم ہوگئی، ہماری جماعت کل بھی زندہ تھی، آج بھی زندہ ہے اور آئندہ برسوں میں پیپلز پارٹی ہی نظر آئے گی کیونکہ ابھی تو ہم میدان …

Read More »

گاڑیوں کی قیمتیں کم ہوگئی، اطلاق ایک دو روز میں ہوجائے گا، خسرو بختیار

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار خسرو بختیار کا کہنا ہے کہ ڈیوٹیز اور ٹیکسز میں کمی کے بعد گاڑیوں کی قیمتیں کم ہوگئی ہیں اور نئی قیمتوں کا اطلاق ایک، دو روز میں ہوجائے گا۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے …

Read More »