Home / 2021 / July / 07 (page 3)

Daily Archives: July 7, 2021

کپتان بابر اعظم انگلش ٹیم تبدیل ہونے پر مایوس

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پہلے ون ڈے میچ سے قبل انگلینڈ کی پوری ٹیم کے تبدیل ہونے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے کہ اور کہا ہے کہ ہم اپنا مائنڈ سیٹ تبدیل نہیں کریں گے  اور مثبت انداز میں کرکٹ کھیل کر جیتیں گے۔ یاد …

Read More »

انگلینڈ کی بائیو سیکیورٹی؛ جھول پر پی سی بی نے آنکھیں بندکرلیں

 لاہور:   انگلش بائیو سیکیورٹی میں جھول پر پی سی بی نے آنکھیں بند کرلیں۔محمد حفیظ نے جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز سے قبل تاخیر سے بائیو ببل جوائن کرنے کی درخواست کی تھی، حالیہ دورئہ انگلینڈ سے قبل بیٹنگ کوچ یونس خان بھی دانتوں کا علاج کرانے کے بعد لاہور آنا چاہتے …

Read More »

کیسا ہوگا ننٹینڈو گیمنگ کنسول کا نیا ماڈل

سلیکان و یلی:  گیمنگ کنسول ننٹینڈو سوئچ نے اپنے نئے ماڈل  OLED کی ریلیز کی تاریخ، قیمت اور اسپیسیفیکیشن جاری کردی ہیں۔گیمنگ کنسول ننٹینڈو نے اپنے صارفین کے لیے طویل انتظار کے بعد وسط جنریشن کا نئے ماڈل Nintendo Switch OLED مارکیٹ میں لانے کا اعلان کردیا ہے۔ ننٹینڈو کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ …

Read More »

انسٹاگرام کی ڈیجیٹل اثاثوں کی نیلامی کیلیے نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری

سلیکان ویلی:  انسٹاگرام ڈیجیٹل اثاثوں کی نیلامی کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری کر رہا ہے۔ایلیسینڈرو نامی ڈویلپر نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر دعویٰ کیا ہے کہ ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام اپنے پلیٹ فارم پر اپنا نان فنجیبل ٹوکن (این ایف ٹی) متعارف کرانے کی تیاری کر رہا …

Read More »

فیس بک نے ٹوئٹر کا اہم فیچر اپنے پلیٹ فارم پر لانے کی تیاری کرلی

سلیکان و یلی:  فیس بک جلد ہی ٹوئٹر کی طرح ’تھریڈ‘ فیچر متعارف کروانے جارہا ہے جس کی بدولت استعمال کنندگان ایونٹس میں لائیو کمینٹری بھی کر سکیں گے۔ٹیکنالوجی ویب سائٹ ٹیک کرنچ میں شایع ہونے والی رپورٹ کے مطابق فیس بک اپنے استعمال کنندگان کے لیے ’عوامی شخصیات کے ایک چھوٹے …

Read More »

کورونا کی قسم ڈیلٹا دیگر اقسام سے کس حد تک مختلف ہے؟

کورونا وائرس کی قسم ڈیلٹا جو سب سے پہلے بھارت میں نمودار ہوئی تھی، نے دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ ڈیلٹا قسم جسے بی 16172 کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، دنیا کے 90 سے زیادہ ممالک تک …

Read More »

گہرے زخموں سے منٹوں میں خون روکنے والا آلہ

ناٹنگھم، برطانیہ:  حادثوں اور خصوصاً تیز دھار آلے سے لگنے والے گہرے گھاؤ سے خون اتنی تیزی سے بہتا ہے کہ اسے روکنے میں ناکامی پر انسانی جان ضائع ہوجاتی ہے۔ اب ایک طالبعلم کے تیارکردہ نظام سے گہرے زخموں سے خون کے بہاؤ کو روکنا منٹوں میں ممکن ہوتا ہے۔لوبورویونیورسٹی ایک …

Read More »

کووڈ کی طویل المعیاد علامات کا خطرہ ایک تہائی سے زیادہ افراد کو ہوتا ہے، تحقیق

کووڈ کو شکست دینے والے ہر 10 میں سے 4 افراد کو مہینوں تک مختلف علامات کا سامنا ہوتا ہے۔ یہ بات سوئٹزر لینڈ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ جنیوا یونیورسٹی اور یونیورسٹی ہاسپٹلز آف جنیوا کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ کووڈ کو شکست دینے والے …

Read More »

مصباح پر تنقید شعیب ملک کی راہ میں رکاوٹ بن گئی،انضمام الحق

 لاہور:   سابق کپتان انضمام الحق نے کہاکہ مصباح پر تنقید شعیب ملک کی راہ میں رکاوٹ بن گئی۔انضمام الحق نے کہا کہ شعیب ملک نے کچھ عرصے قبل ہیڈ کوچ مصباح الحق کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا اسی وجہ سے انھیں دوبارہ ٹیم میں شامل نہیں کیا جا رہ انہوں نے کہا …

Read More »

راولپنڈی میں آٹھویں جماعت کی طالبہ کا اغوا کے بعد ‘گینگ ریپ’

راولپنڈی میں صدر بارونی تھانے کی حدود میں آٹھویں جماعت کی ایک طلبہ کو اغوا کرکے تین ملزمان نے مبینہ طور پر اس کا گینگ ریپ کردیا۔ ق چکری روڈ پر لیاقت کالونی کی رہائشی متاثرہ لڑکی نے پولیس کو بتایا کہ 28 جون کی آدھی رات کو تین افراد …

Read More »