Home / 2021 / July / 20 (page 2)

Daily Archives: July 20, 2021

حجاج کرام منیٰ پہنچ گئے؛ رمی جمرات میں شیطانوں کو کنکریاں ماری گئیں

جدہ: گزشتہ رات مزدلفہ میں کچھ دیر قیام کے بعد حجاجِ کرام منیٰ پہنچنا شروع ہوگئے ہیں جہاں وہ آج جمرہ عقبہ میں رمی جمرات کے دوران سات سات کنکریاں مار رہے ہیں۔واضح رہے کہ پچھلے سال کی طرح اس سال بھی عالمی کورونا وبا کی وجہ سے محدود پیمانے پر …

Read More »

شلپا شیٹی کے شوہر سمیت دو افراد فحش فلمیں بنانے کے الزام میں گرفتار

بولی وڈ کی ماضی کی ’مست‘ گرل شلپا شیٹی کے شوہر صنعت کار راج کندرا سمیت دو افراد کو پولیس نے لڑکیوں کو بلیک میل کرنے اور ان کی فحش فلمیں بنانے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ راج کندرا پر گزشتہ چند سال سے لڑکیوں کو بولی وڈ فلموں میں …

Read More »

پاکستانی شہری سمیت 10 افراد گوانتاناموبے سے رہائی کے منتظر

واشنگٹن: گوانتاناموبے میں باقی رہ جانے والے 39 قیدیوں میں سے 10 افراد رہائی کے منتظر ہیں۔ امریکی حکام نے یہ بات صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی اور اس فہرست میں ایک پاکستانی شہری سیف اللہ پراچا بھی شامل ہو سکتے ہیں۔ 73 سالہ سیف اللہ پراچا گزشتہ 16 …

Read More »

امریکا اور اس کے اتحادیوں کا چین پر ’بدنیتی پر مبنی‘ سائبر سرگرمیوں کا الزام

واشنگٹن: امریکا نے چین کی ’بدنیتی پر مبنی‘ سائبر سرگرمیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے بیجنگ پر بھتہ خوری اور قومی سلامتی کو خطرہ بنانے کا الزام عائد کردیا اور 4 چینی شہریوں پر ہیکنگ کی فردم جرم عائد کرتے ہوئے انہیں سنگین نتائج تک پہنچانے کا عہد کیا۔ جہاں …

Read More »

مشرق وسطیٰ، امریکا سمیت متعدد ممالک میں عید الاضحیٰ منائی جارہی ہے

سعودی عرب، فلسطین، متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور دیگر خلیجی ریاستوں، یورپ، امریکا، کینیڈا، انڈونیشیا، جاپان اور افغانستان کے علاوہ دنیا کے دیگر خطوں میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے۔ عید الفطر کے علاوہ مسلمانوں کا دوسرا اہم ترین تہوار عیدالاضحیٰ ہے جو قمری …

Read More »

عراق: مارکیٹ میں دھماکے سے 21 افراد ہلاک، 33 زخمی

عراق کے دارالحکومت بغداد کے مصروف بازار میں دھماکے کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک اور 33 زخمی ہوگئے۔ دھماکا صدر سٹی کے نواحی علاقے میں ہوا جہاں مارکیٹ میں عوام کی بڑی تعداد عیدالاضحیٰ سے قبل اشیائے خورونوش کی خریداری میں مصروف تھی۔ دھماکے کے بعد سوشل میڈیا پر …

Read More »

نماز عید کے دوران افغان صدارتی محل کے قریب راکٹ حملہ

افغان صدارتی محل کے قریب اس وقت 3 راکٹ آ گرے جب افغان صدر اشرف غنی اور دیگر رہنما یہاں نمازِ عید ادا کرر ہے تھے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق کسی نے اس واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی لیکن غیر ملکی افواج …

Read More »

ترک صدر کا کابل ایئرپورٹ مشن کی حمایت کیلئے امریکی امداد کی فراہمی کا مطالبہ

ترک صدر رجب طیب اردووان نے امریکا سے مطالبہ کیا کہ وہ ’شرائط‘ کو پورا کریں جس میں مالی، لاجسٹک اور سفارتی مدد شامل ہے تاکہ ترکی افغانستان سے دیگر غیر ملکی فوجوں کے انخلا کے بعد کابل ائیرپورٹ کو چلا سکے اور اس کی حفاظت کر سکے۔ غیر ملکی …

Read More »

ایف اے ٹی ایف کی شرائط کو پورا کرنے کیلئے پاکستان کی کوششوں کو ’تسلیم‘ کرتے ہیں، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ وہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی شرائط کو پورا کرنے کے لیے پاکستان کی جاری کوششوں کو تسلیم اور اس کی مکمل حمایت کرتا ہے۔ پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا پاکستان نے جون 2018 …

Read More »

فیس بک میسنجر میں ’آواز ایموجی‘ کا اضافہ

سان فرانسسكو:  عالمی یومِ ایموجی پر(فیس بک) میسنجر نے ساؤنڈ ایموجی پیش کئے ہیں جو اپنی تصویر کے ساتھ ساتھ آواز بھی خارج کرتے ہیں اور اب آپ ایموجی کے صوتی تاثرات سے بھی لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔اس طرح جب جب آپ کو چیٹ میں کوئی ساؤنڈ ایموجی بھیجے گا اسی وقت …

Read More »