Home / 2021 / July / 20 (page 3)

Daily Archives: July 20, 2021

ایک درخت بھی شہر کی گرمی کم کرنے میں اپنا کردار ادا کرتا ہے

 واشنگٹن:  پاکستان سمیت دنیا بھر میں شجرکاری کی مہم زوروشور سے جاری ہے۔ لیکن اسی تناظر میں ایک خبر آئی ہے کہ کسی شہر میں موجود ایک درخت بھی اپنے اطراف ’خردآب و ہوا‘ (مائیکروکلائمٹ) قائم کرکے درجہ حرارت کم کرسکتا ہے۔گرمیوں میں ہم درختوں کے نیچے سواری کھڑی کرتے ہیں اور …

Read More »

خبردار، کم عمری میں اینٹی بایوٹکس دماغی نشوونما متاثرکرسکتی ہیں

نیوجرسی:  تجربہ گاہ میں ہونے والے ایک مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ عموماً بچوں کو ابتدائی عمر میں دی جانے والی مشہور اینٹی بایوٹکس، پینسلین ( ایمپسلین اور اموکسو سیلین) سے جسم (بالخصوص معدے) کے اندر بیکٹیریا اور جرثومے کی کیفیات بدل جاتی ہے۔ یہ خردنامئے اور بیکٹیریا اربوں کھربوں کی تعداد …

Read More »

تھوک سے کیا جانے والا شوگر ٹیسٹ ایجاد

نیو ساﺅتھ ویلز:  آسٹریلوی ماہرین نے ایک ایسا شوگر ٹیسٹ ایجاد کرلیا ہے جس کے ذریعے لعابِ دہن (تھوک) میں شکر کی مقدار معلوم کرتے ہوئے کسی شخص کے ذیابیطس میں مبتلا ہونے یا نہ ہونے کا پتا چلایا جاسکتا ہے۔کالاگان، نیو ساؤتھ ویلز میں واقع یونیورسٹی آف نیوکیسل کے ڈاکٹر پال …

Read More »

مچھلی نہ کھانے اور سگریٹ پینے کے نقصانات ایک ہی جیسے ہیں، ماہرین

کینیڈا:  طب کے ماہرین نے ایک خوبصورت مثال سے بات سمجھاتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی چکنائی بھری مچھلیوں سے منہ موڑتا ہے تو اس کا نقصان عین تمباکونوشی جیسا ہی ہوگا۔ اس کی تفصیل بتاتے ہوئے کہ ماہرین نے کہا ہے کہ مچھلی میں اومیگا تھری جیسا قیمتی مرکب ہوتا …

Read More »

گیمز سے قبل کورونا وائرس کے حملوں میں تیزی

ٹوکیو:  ٹوکیو گیمز سے قبل کوروناوائرس کے حملوں میں تیزی آگئی جب کہ امریکی جمناسٹ سمیت مزید نئے کیسز سامنے آگئے۔ٹوکیو اولمپکس کا آغاز 23 جولائی سے ہورہا ہے، جیسے جیسے کھیلوں کا عالمی میلہ سجنے کے دن قریب آرہے ہیں ویسے ہی کورونا وائرس کے حملوں میں بھی شدت آتی …

Read More »

وسیم خان نے اننگزجاری رکھنے کی تیاری کرلی

 کراچی:  وسیم خان نے بھی پی سی بی میں اپنی اننگز جاری رکھنے کی تیاری کر لی۔6 دسمبر 2018 کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے برطانوی نژاد وسیم خان کا بطورمنیجنگ ڈائریکٹر  (ایم ڈی) تقرر کیا تھا، ان کے 3 سالہ معاہدے کا آغاز یکم فروری 2019 کو ہوا، بعد میں عہدے …

Read More »

پاکستان ٹیم کی حکمت عملی پر سوالات اٹھنے لگے

 لاہور:   رمیز راجہ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان ٹیم کی حکمت عملی پر سوالات اٹھا دیے۔سابق کپتان رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پہلے بیٹنگ کی صورت میں پاکستان ٹیم کو میچ پر گرفت مضبوط کرنے میں مدد ملتی،بولنگ کرتے ہوئے ہدف کا اندازہ اور فیلڈرز میں بھی زیادہ جذبہ ہوتا …

Read More »

دورہ انگلینڈ؛ پیسرز پاکستان ٹیم کیلیے دردِ سر بن گئے

 لاہور:  دورہ انگلینڈ میں پیسرز پاکستان ٹیم کیلیے درد سر بن گئے۔ انگلینڈ سے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد بابر اعظم نے کہاکہ اسپنرز کی کارکردگی اطمینان بخش رہی مگر پیسرز نے بہت زیادہ رنز دے دیے، اسی  وجہ سے میزبان ٹیم کو 30رنز زیادہ بنانے کا موقع مل گیا،امید …

Read More »

گرین شرٹس خوابِ غفلت سے جاگ کر فتح کیلیے کوشاں

 لاہور:  گرین شرٹس خواب غفلت سے جاگ کرفتح کیلیے کوشاں ہیں تاہم انگلینڈ سے سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن مقابلہ آج ہوگا۔ پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے اپنی تاریخ کا ریکارڈ ٹوٹل حاصل کرتے ہوئے انگلش بیٹنگ لائن کو زیر بھی کرلیا،اوپنرز بابر اعظم اور محمد رضوان نے 150رنز کی …

Read More »

ایف بی آر سے تاجروں کی گرفتاری کا اختیار واپس لے رہے ہیں: عبدالرزاق داؤد

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سے تاجروں کی گرفتاری کا اختیار واپس لینے کا اعلان کردیا۔ لاہور چیمبر کے دورے کے موقع پر رزاق داؤد کا کہنا تھا کہ پاکستان کو مینوفیکچرنگ حب بنانے پر توجہ مرکوز ہے، …

Read More »