Home / 2021 / July / 20 (page 4)

Daily Archives: July 20, 2021

پیپلز پارٹی کا سیکیورٹی پر تبادلہ خیال کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر رضا ربانی نے ملک میں داخلی سیکیورٹی کی صورتحال کو بگڑتی ہوئی قرار دیتے ہوئے پارلیمنٹ کا اِن کیمرا مشترکہ اجلاس بلانے اور قومی سلامتی سے متعلق پارلیمانی کمیٹی (پی سی این ایس) کے قیام پر زور دیا۔ پیپلز پارٹی …

Read More »

بلوچستان: عید کے بعد جے یو آئی (ف) کا حکومت مخالف تحریک چلانے کا فیصلہ

کوئٹہ: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے صوبائی سربراہ مولانا عبد الواسع نے اعلان کیا ہے کہ عید الاضحیٰ کے بعد حکومتِ بلوچستان کے خلاف احتجاجی تحریک چلائیں گے۔ مولانا عبد الواسع نے حکومت مخالف احتجاجی تحریک سے متعلق دعویٰ کیا کہ حکومت لوگوں کے مسائل حل کرنے میں ناکام رہی …

Read More »

اشیائے خورونوش کے درآمدی بل میں 53 فیصد سے زائد اضافہ

اسلام آباد: پاکستان میں اشیائے خورونوش کا درآمدی بل گزشتہ مالی سال (2021) کے دوران سالانہ بنیاد پر 53.91 فیصد اضافے کے بعد 8 ارب 34 کروڑ 70 لاکھ ڈالر تک جا پہنچا۔ درآمدی بل میں اس اضافے کی وجہ مقامی زرعی پیداوار میں کمی کو پورا کرنے کے لیے …

Read More »

امریکا کا افغان امن عمل کی حمایت کیلئے ’ٹھوس اقدامات‘ کی ضرورت پر زور

اسلام آباد: امریکا نے افغان امن عمل کی حمایت کے لیے ’ٹھوس اقدامات‘ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ امریکا کی جانب افغان امن عمل سے متعلق بیان افغانستان کے لیے امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اور وزیر اعظم عمران خان کے مابین ہونے والی ملاقات کے بعد …

Read More »

عمران خان کی پارٹی رہنماؤں کو 2023 کے انتخابات کی تیاریوں کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو 2023 کے عام انتخابات کی تیاریوں کی ہدایت کردی۔ ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ پارٹی آزاد جموں و کشمیر اور تمام فوجی کینٹونمنٹ بورڈز میں آئندہ انتخابات کو عام انتخابات کے لیے وارم …

Read More »

‘افغان سفیر کی بیٹی کے ساتھ کسی ٹیکسی میں کوئی لڑائی جھگڑا نہیں ہوا’

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کسی ٹیکسی میں ان کے ساتھ کوئی آدمی نہیں بیٹھا نہ ہی کوئی لڑائی جھگڑا ہوا۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ہم نے اسلام آباد اور …

Read More »

عمران خان کے بچوں سے متعلق مریم نواز کے بیان پر جمائما کا ردعمل

وزیر اعظم عمران خان کی سابق اور پہلی اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ المعروف جمائما خان نے پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے ان کے بچوں سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ 2004 میں پاکستان چھوڑنے کے بعد بھی مذہب مخالف حملے …

Read More »

مالی سال 2021: حکومت کے غیر ملکی قرضوں میں 34 فیصد اضافہ

اسلام آباد: زرمبادلہ اور برآمدات میں خاطر خواہ اضافے کے باوجود پاکستان نے مالی سال 2021 میں گزشتہ برس کے مقابلے میں 34 فیصد اضافی بیرونی قرضہ لیا جو 14 ارب 30 کروڑ ڈالر بنتا ہے۔ اقتصادی امور کے وزیر کے مطابق حکومت نے مالی سال 21-2020 کے عرصے میں …

Read More »

ایس ای سی پی کی کمپنیوں کو 31 اگست تک ملازمین کی ویکسینیشن یقینی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد: سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے خبردار کیا ہے کہ اگر ریگولیٹری کمپنیوں نے 31 اگست سے اپنے تمام ملازمین کی ویکسینیشن نہیں کرائی تو انضباطی کارروائی کی جائے گی۔ ایس ای سی پی کے ایک سرکلر میں کہا گیا کہ ایس ای …

Read More »

خیبر پختونخوا سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

خیبرپختونخوا سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ او جی ڈی سی ایل کی طرف سے کی جانے والی اس دریافت سے یومیہ ایک کروڑ 18 لاکھ مکعب فٹ گیس اور 945 بیرل خام تیل حاصل ہو سکے گا۔ وزارتِ توانائی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ …

Read More »