Home / 2021 / July (page 10)

Monthly Archives: July 2021

ہیش ٹیگز اور نعروں کا وقت ختم، حکومت بتائے تبدیلی کیلئے کیا کررہی ہے، مہوش حیات

پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے پاکستان میں خواتین پر جنسی تشدد اور امتیازی سلوک کے بڑھتے ہوئے واقعات کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ خیال رہے کہ 20 جولائی کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ملزم ظاہر جعفر کی جانب سے قتل کی گئی سابق سفارت کار کی …

Read More »

نورا فتیحی، نیہا دھوپیا، سلینا جیٹلی کو فحش فلموں کی پیش کش کی جانی تھی، رپورٹ

بولی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کی فحش فلموں میں گرفتاری کے بعد حیران کن خبر سامنے آئی ہے کہ عرب بولی وڈ ڈانسر نورا فتیحی، نیہا دھوپیا اور سلینا جیٹلی سمیت دیگر اداکاراؤں کو بھی جلد فحش فلموں کی پیش کش کی جانی تھی۔ ٹائمز آف …

Read More »

مہروز وسیم نے عثمان مختار کی مبینہ آڈیو کلپ جاری کردی

مبینہ طور پر اداکار عثمان مختار کو بلیک میل کرنے والی آرٹسٹ مہروز وسیم نے اداکار کی آڈیو کلپ جاری کردی۔ عثمان مختار نے 27 جولائی کو انسٹاگرام پوسٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ انہیں ڈیڑھ سال سے ایک خاتون آرٹسٹ بلیک بیل اور ہراساں کر رہی ہیں، جن کے …

Read More »

مسجد حرام میں توسیعی منصوبے کے’فیز 3‘ کا آغازہوگیا

مکہ المکرمہ:  مسجد حرام میں توسیعی منصوبے کے’فیز 3‘ کا آغاز ہوگیا۔حرمین شریفین کی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مسجد حرام کی توسیعی منصوبے کے’فیز 3‘ یعنی تیسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے۔ منصوبہ مکمل ہونے کے بعد مسجد حرام میں نمازیوں، حجاج اور معتمرین کے لیے …

Read More »

عثمان مختار نے مہروز وسیم کے ہراسانی کے الزامات کو مسترد کردیا

اداکار و فلم ساز عثمان مختار نے مہروز وسیم کی جانب سے لگائے گئے ہراسانی کے الزامات کو مسترد کردیا اور کہا ہے کہ وہ قانونی راستہ اپناتے ہوئے ان کے خلاف مقدمہ کریں گے۔ خیال رہے کہ عثمان مختار نے 27 جولائی کو انسٹاگرام پوسٹ میں دعویٰ کیا تھا …

Read More »

عراقی آرمی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 5 فوجی ہلاک

 بغداد:  عراق میں آرمی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 فوجی ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران عراقی آرمی کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 فوجی ہلاک ہوگئے تاہم …

Read More »

سعودی عرب میں گاڑیوں کا بہترین انشورنس پیکج

ریاض: سعودی عرب میں گاڑیوں کی خریداری پر انشورنس پیکج بھی فراہم کیا جاتا ہے اسی ضمن میں سعودی سینٹرل بینک(ساما) نے اہم وضاحت پیش کی ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت میں ساما نے گاڑیوں کے انشورنس پیکج کے ان امور پر روشنی ڈالی ہے جو پیکج …

Read More »

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں عمرہ زائرین کے استقبال کی تیاریاں

مکہ مکرمہ : سعودی عرب میں عمرہ زائرین کےاستقبال کی تیاریاں شروع کردی گئیں، مکہ میں 2 لاکھ اورمدینہ میں 70ہزار کمرے عمرہ زائرین کے لیے مختص کردیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کےہوٹلوں میں عمرہ زائرین کے استقبال کی تیاریاں جاری ہے ، حج …

Read More »

امریکا اور بھارت کا باہمی سیکیورٹی تعلقات میں توسیع پر اتفاق

امریکا اور بھارت نے خطے میں چین کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک کے مابین تعلقات کو مزید گہرا اور کثیرالجہتی سیکیورٹی تعلقات کو وسیع تر کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق امریکی سیکریٹری آف …

Read More »

امریکا کا انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بھارت کو انتباہ

نئی دہلی:  امریکا نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک پر بھارتی حکومت کو تنبیہ کی ہے۔امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن گزشتہ روز جوبائیڈن حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد پہلی بار بھارت کے دورہ پر پہنچے جہاں انہوں نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف …

Read More »