Home / 2021 / July (page 107)

Monthly Archives: July 2021

وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی نااہلی کیلئے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائدِ حزب حلیم عادل شیخ نے سندھ ہائی کورٹ میں وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ کو نا اہل قرار دینے کے لیے درخواست دائر کر دی۔ حلیم عادل شیخ نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ سپریم …

Read More »

فوڈ سیکیورٹی ہمارے لیے قومی سلامتی کا مسئلہ بن سکتی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے ملک کے فوڈ سیکیورٹی کو سب سے بڑا چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا کہ ملک میں 40 فیصد بچے غذائی قلت کا شکار ہیں۔ اسلام آباد میں کسان کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہم نے اپنی قوم کو آنے والے …

Read More »

پاک آرمی کے بیڑے میں ‘وی ٹی 4’ جنگی ٹینک کی شمولیت

پاک فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاک آرمی نے جدید ‘وی ٹی فور’ ٹینکس کی پہلی کھیپ بیڑے میں شامل کر لی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق کور کمانڈر منگلا لیفٹننٹ جنرل شاہین مظہر محمود نے آرمرڈ …

Read More »

آج ہونے والا اعلیٰ سطح کا اجلاس ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا، شیخ رشید

as وزیر داخلہ شیخ رشید نے آج ہونے والے اعلیٰ سطح کے اجلاس سے متعلق کہا ہے کہ سیاست کا مستقبل تبدیل ہونے والا ہے جہاں سیاست اب ملکی سالیمت کی سیاست پر مبنی ہوگی اور اپوزیشن بھی حکومت کے ساتھ مل کر ایک نئی راہ پر چلنے والی ہے۔ …

Read More »

ایغور مسلمانوں پر پاکستان نے چین کا مؤقف تسلیم کیا ہے، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ایغور مسلمانوں پر عالمی برادری اور چین کا مؤقف بہت مختلف ہے اور ہم اس معاملے پر چین کے مؤقف کو تسلیم کرتے ہیں۔ چینی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) پاکستان …

Read More »

بلوچستان: 70 لیویز اہلکاروں کو کورونا ویکسین نہ لگوانے پر معطل کردیا گیا

بلوچستان کے ضلع دکی میں 70 لیویز اہلکاروں کو کورونا وائرس کی ویکسین نہ لگوانے پر معطل کردیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر دکی حبیب بنگلزئی کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق بار بار ہدایات کے باوجود 70 لیویز اہلکار مہلک وائرس سے بچاؤ کی ویکسین نہیں لگوا رہے تھے۔ …

Read More »

ڈربی میں موجود پاکستانی کرکٹرز کی مشقوں میں تیزی آگئی

 لاہور:  ڈربی میں موجود پاکستانی کرکٹرز کی مشقوں میں تیزی آگئی۔پہلے روز بارش کی وجہ سے انڈور پریکٹس تک محدود رہنے والے کھلاڑیوں نے منگل کو میدان کا رخ کرتے ہوئے ہاتھ کھولے تھے، بدھ کو بھی مشقوں کا سلسلہ 4 گھنٹے تک جاری رہا۔ کرکٹرز نے وارم اپ سے آغاز کرنے …

Read More »

پاکستان نے 609 قیدیوں کی فہرست بھارتی ہائی کمیشن کے حوالے کردی

بھارت اور پاکستان نے سفارتی ذرائع سے ایک دوسرے کے ممالک میں قید شہریوں اور ماہی گیروں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا۔ پاکستان نے 51 سویلین اور 558 ماہی گیروں پر مشتمل 609 بھارتی قیدیوں کی فہرست اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے حوالے کی۔ دفتر خارجہ کی جانب …

Read More »