Home / 2021 / July (page 80)

Monthly Archives: July 2021

ہیٹی:صدر کے قتل میں ملوث کولمبین فوج کے سابق اہلکاروں سمیت17 ملزمان گرفتار

ہیٹی کے صدر جووینل موئس کے قتل میں ملوث کولمبیا کی فوج کے 6 سابق عہدیداروں اور امریکا کی دہری شہریت رکھنے والے ملزمان سمیت 17 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق ہیٹی کی نیشنل پولیس چیف لون چارلس نے …

Read More »

بنگلہ دیش: فیکٹری میں آگ لگنے سے کم از کم 52 افراد ہلاک

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کے نواح میں واقع فوڈ پراسیسنگ فیکٹری میں آگ لگنے سے کم از کم 52 افراد ہلاک ہو گئے اور مزید اموات کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق فیکٹری میں آتشزدگی کے نتیجے میں 30 افراد زخمی …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ نے گوگل، فیس بک و ٹوئٹر کے خلاف مقدمہ دائر کردیا

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انٹرنیٹ و سوشل میڈیا کمپنیوں گوگل، فیس بک اور ٹوئٹر اور ان کے سربراہان کے خلاف قانونی مقدمات دائر کردیے۔ تینوں انٹرنیٹ و ٹیکنالوجی کمپنیوں نے سابق امریکی صدر کے اکاؤنٹس کو بند کر رکھا ہے، جس پر ڈونلڈ ٹرمپ نے اب ان کے …

Read More »

مسلمانوں کے ہزاروں قدیم مقبروں میں ’’پراسرار کائناتی ترتیب‘‘ کا انکشاف

خرطوم / روم:  مشرقی سوڈان کے علاقے ’کسنا‘ میں 4100 مربع کلومیٹر پر سیکڑوں سال قبل مسلمانوں کے بنائے ہوئے ہزاروں مقبروں میں کہکشانی جھرمٹوں جیسی پراسرار ترتیب کا انکشاف ہوا ہے لیکن سائنسدان نہیں جانتے کہ آخر یہ مقبرے اس ترتیب سے کیوں بنائے گئے تھے۔دس ہزار سے زیادہ کی تعداد …

Read More »

ٹِک ٹاک نے ملازمتوں میں مدد کی سروس شروع کردی

بیجنگ:  ٹک ٹاک نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے صارفین کو ملازمت کی تلاش میں مدد دے گا اور اس کے لیے ’ریزیومے‘ نامی سروس شروع کردی ہے۔ اس کا اعلان ٹک ٹاک نے حال ہی میں کیا ہے۔ فی الحال یہ سروس امریکہ میں آزمائشی طور پر شروع کی …

Read More »

کووڈ ویکسینز کی دونوں خوراکوں کا استعمال بہت زیادہ ضروری کیوں ہے؟

کورونا وائرس کی قسم ڈیلٹا (جو سب سے پہلے بھارت میں نمودار ہوئی تھی) بہت تیزی سے دنیا بھر میں پھیل رہی ہے اور اس میں موجود میوٹیشنز نے اسے بہت زیادہ متعدی بنادیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ویکسنیشن کی شرح میں تیزی لانے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔ …

Read More »

پینے کے پانی کے 22 برانڈز غیر محفوظ قرار

اسلام آباد: آبی وسائل سے متعلق تحقیق کی کونسل (پی سی آر ڈبلیو آر) نے تصدیق کی ہے کہ 22 برانڈز کا پینے کا پانی انسانی استعمال کے لیے غیرمحفوظ ہیں۔ حکومت نے، وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے ذریعے پی سی آر ڈبلیو آر کو سہ ماہی بنیاد پر بوتلوں …

Read More »

جرمنی مکس ویکسین لگانے کی اجازت دینے والا پہلا بڑا ملک

یورپی ملک جرمنی کی حکومت نے لوگوں کو عمر کے حساب سے کورونا سے بچاؤ کی مکس ویکسین لگوانے کی اجازت دے دی۔ دنیا کے متعدد ممالک میں اس وقت ایک ہی طرح کی ویکسین کے پہلے اور دوسرے ڈوز لگوائے جا رہے ہیں لیکن امریکا، برطانیہ اور فرانس جیسے …

Read More »

کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار پوری الیون ہی تبدیل

 لاہور:   کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار کسی ٹیم نے پوری الیون ہی تبدیل کردی، پہلے ون ڈے میں ٹاس کے بعد انگلش کپتان بین اسٹوکس ڈیبیو کرنے والے کھلاڑیوں کے نام ہی بھول گئے۔کورونا کی وجہ سے انگلینڈ کو مکمل اسکواڈ قرنطینہ میں بھیجنا پڑا،یوں سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز …

Read More »

پاکستان کو وکٹوں کے لحاظ سے انگلینڈ میں سب سے بڑی شکست

 لاہور:  پاکستان کو وکٹوں کے لحاظ سے انگلینڈ میں سب سے بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اس سے قبل گرین شرٹس کو کبھی 9وکٹ سے مات نہیں ہوئی،افسوس کی بات یہ ہے کہ اس خفت سے دوچار کرنے والی ٹیم میں بھی انگلینڈ کا صف اول کا صرف …

Read More »