Home / 2021 / July (page 50)

Monthly Archives: July 2021

طلاق سے متعلق مذاق میں بات کی، لوگوں نے سچ سمجھا، صنم جنگ

اداکارہ و میزبان صنم جنگ نے رواں برس جنوری میں اپنی طلاق کی افواہوں سے متعلق کہا ہے کہ انہوں نے سوشل میڈیا پر مذاق میں ایک جگہ کمنٹ کیا مگر لوگوں نے اسے سچ سمجھ کر خبریں پھیلائیں۔ رواں برس جنوری میں صنم جنگ کی طلاق کی افواہیں پھیلی …

Read More »

علیزے شاہ کا لوگوں کے لئے ایک بڑا پیغام

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ علیزے شاہ  اپنے بالوں کے منفرد انداز اور کبھی اپنی معصوم سی تصاویر کو لے کر سوشل میڈیا پر مقبول رہتی ہیں۔ گزشتہ کئی روز سے اپنے انداز اور ملبوسات کی وجہ سے مستقل تنقید کی زد میں رہنے والی علیزے شاہ …

Read More »

معروف بھارتی فلم پروڈیوسر نے اداکارہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

 ممبئی:  بھارت کے معروف فلم پروڈیوسر نے مبینہ طور پر ایک اداکارہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم پروڈیوسر بھوشن کمار کے خلاف 30 سالہ اداکارہ نے جنسی زیادتی کرنے پر مقدمہ درج کرا دیا ہے تاہم بھوشن کمار کی گرفتاری تاحال عمل میں نہیں …

Read More »

’الف نون‘ فلم 2022 میں ریلیز ہوگی، شہزاد رائے

گلوکار و سماجی رہنما شہزاد رائے نے تصدیق کی ہے کہ ان کی آنے والی پہلی سٹ کام فلم ’الف نون‘ آئندہ سال کے وسط تک ریلیز کردی جائے گی۔ ’الف نون‘ پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) کے اسی نام سے بنائے گئے ماضی کے مقبول سٹ کام ڈرامے …

Read More »

زویا ناصر اور متھیرا کا ’اقربا پروری‘ پر سبیکا امام کو جواب

اداکارہ زویا ناصر اور متھیرا نے گلوکار اذان سمیع کو ’اقربا پروری‘ کے تحت ڈرامے میں کام کرنے کا موقع فراہم کرنے کے الزامات پر سبیکا امام کو جواب دیتے ہوئے گلوکار کی حمایت میں سامنے آگئیں۔ سبیکا امام نے 15 جولائی کو اپنی ٹوئٹ میں اذان سمیع خان کا …

Read More »

کورونا وائرس کی ٹوکیواولمپکس کے ویلیج میں انٹری

ٹوکیو: ٹوکیو اولمپکس کے ویلیج میں پہلا کورونا پازٹیو کیس سامنے آگیا. جاپانی میڈیا رپورٹس کے مطابق ویلیج میں مقیم کوویڈ ٹیسٹ رپورٹ پازٹیو آنے والے شخص کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی، تاہم ٹوکیوگیمزآرگنائزنگ کمیٹی کے اعلی حکام نے تصدیق کی ہے کہ گیمزسے متعلقہ کوویڈ پازٹیوشخص جاپانی نہیں اوراس غیر …

Read More »

مسجد الحرام میں طواف القدوم کا آغاز، بیت اللہ میں لبیک اللھم لبیک کی صدائیں

مکہ معظمہ:  عازمین حج کے قافلوں کی مکہ مکرمہ آمد کا آغاز ہوگیا ہے اور طواف القدوم کی سنت کی ادائیگی کے موقع پر بیت اللہ میں لبیک اللھم لبیک کی صدائیں گونج اُٹھیں۔سعودی میڈیا کے مطابق کورونا احتیاطوں پر عمل درآمد کرتے ہوئے عازمین حج کے قافلے مکہ پہنچنا شروع ہوگئے ہیں …

Read More »

سعودی عرب: نمازوں کے اوقات کار میں دکانیں کھلی رکھنے کی اجازت

سعودی عرب میں نمازوں کے اوقات کار میں دکانیں کھلی اور کاروباری سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ ریاض سے تعلق رکھنے والے ایک سرکاری اخبار کے مطابق سعودی عرب میں دن میں پانچ نمازوں کے اوقات کار میں دکانیں اور دیگر کاروباری سرگرمیاں بغیر وقفے کے …

Read More »

قطر میں طالبان اور افغان حکومت کے درمیان مذاکرات شروع

دوحہ:  قطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان اور افغان حکومت کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان حکومتی وفد کی قیادت افغانستان کی اعلیٰ قومی مصالحتی کونسل کے چیئرمین عبداللہ عبداللہ اور طالبان وفد کی قیادت ملا عبدالغنی برادر کررہے ہیں۔ دوحہ مذاکرات میں سابق صدر حامد …

Read More »

مقبوضہ کشمیر: عیدالاضحیٰ پر جانوروں کی قربانی پر پابندی کا فیصلہ واپس

سری نگر: بھارتی حکام نے مقبوضہ کشمیر میں عیدالاضحیٰ پر جانوروں کی قربانی پر پابندی کے فیصلے کو واپس لے لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے پی‘ کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں گائے، بچھڑے، اونٹ اور دیگر حلال جانوروں کی قربانی …

Read More »