Home / 2021 / July (page 60)

Monthly Archives: July 2021

امریکا میں جانسن اینڈ جانسن کووڈ ویکسین کے ایک اور مضر اثر کی وارننگ جاری

امریکی ریگولیٹرز نے جانسین اینڈ جانسن کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین کے لیے ایک اور مضر اثر کی وارننگ کا اضافہ کیا ہے۔ فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے بتایا ہے کہ اس کووڈ ویکسین سے کچھ افراد کو ایک ممکنہ جان لیوا دماغٰ ردعمل کا سامنا ہوتا ہے، تاہم ابھی یہ …

Read More »

انگلینڈ کیخلاف غیرمعیاری پرفارمنس؛ شاہین آفریدی کی حمایت میں عامر سامنے آگئے

 لندن: محمد عامر انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں شاہین شاہ آفریدی کی غیر معیاری پرفارمنس پر ان کی حمایت میں سامنے آگئے۔ سوشل میڈیا پر محمد عامر نے شاہین شاہ آفریدی کی حمایت میں کہا کہ شاہین بہت زبردست بولر ہے اور میرے نزیک وہ اس وقت پاکستان کا …

Read More »

پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز؛ انگلینڈ کی ٹیم میں 9 کھلاڑیوں کی واپسی

 لندن:  انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے جس میں کپتان ایون مورگن سمیت 9 کھلاڑیوں کی واپسی ہوئی ہے۔پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے انگلینڈ کی قومی ٹی کا اعلان کردیا گیا ہے، کوویڈ ٹیسٹ پازٹیو کے سبب ون ڈے سیریز نہ کھیل …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی باؤلرز رینکنگ جاری؛ ٹاپ ٹین میں ایک بھی پاکستانی جگہ نہ بناسکا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی باؤلرز کی تازہ ترین رینکنگ جاری کردی۔ ٹاپ ٹین کھلاڑیوں میں ایک بھی پاکستانی جگہ نہیں بناسکا۔ جنوبی افریقہ کے تبریز شمشی پہلے نمبر پر ہیں، افغانستان کے راشد خان کی دوسری پوزیشن ہے۔ انگلینڈ کے عادل رشید کےپاس تیسرا نمبر ہے۔ سری لنکا کے ونی …

Read More »

انگلینڈ کی بی ٹیم کیخلاف بدترین کارکردگی پر مصباح الحق بھی مایوس

پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے انگلینڈ کی ”بی“ ٹیم کیخلاف بدترین کارکردگی پر مصباح الحق نے بھی مایوسی کا اظہار کردیا قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے پاکستانی ٹیم کی بدترین شکست پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اس پرفارمنس کا دفاع نہیں کیا جاسکتا، تیسرے ون …

Read More »

انگلینڈ سے شکست؛ شاہد آفریدی بھی قومی کرکٹ ٹیم کی حمایت میں سامنے آگئے

 کراچی:  پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی قومی کرکٹ ٹیم کی حمایت میں سامنے آگئے۔پی سی بی کے جاری بیان کے مطابق شاہد آفریدی محسوس کرتے ہیں کہ کھلاڑیوں کو اپنے فینز کی حمایت کی ضرورت ہے، خاص طور اس وقت جب خراب کارکردگی کی وجہ سے کھلاڑیوں کے مورال …

Read More »

2020 پاک انگلینڈ سیریز؛ کابینہ کی پی ٹی وی کو بھارتی کمپنی کو رقم ادا کرنے کی ہدایت

 اسلام آباد:  وفاقی کابینہ نے سرکاری ٹی وی کو ہدایت کی ہے کہ وہ 2020 کی پاک انگلینڈ سیریز کے حوالےسے بھارتی براڈ کاسٹر کمپنی کو واجب الادا 5 لاکھ ڈالرز کی رقم ادا کرے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ روز وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پی ٹی …

Read More »

بینک ڈپازٹس 19.8 ٹریلین روپے کی بلندترین سطح پر پہنچ گئے

 کراچی:  مالی سال 2020-21ء میں بینکوں کے ڈپازٹس 22 فیصد کی شرح سے بڑھ کر 19.8ٹریلین روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے جب کہ ان میں حکومتی، نجی شعبے کے اور ہاؤس ہولڈ  ڈپازٹس شامل ہیں۔ ٹاپ لائن ریسرچ کے مطابق 30جون 2020ء کو بینک ڈپازٹس 16.2 ٹریلین روپے تھے۔ 22 فیصد …

Read More »

مالیاتی اقدامات سے سرمایہ کاروں کااعتماد بڑھے گا، امریکن بزنس کونسل

 کراچی:  امریکن بزنس کونسل (اے بی سی) نے حکومت کی جانب سے ٹیکس گزاروں کی سہولت، کاروباری آسانیوں اور معیشت کو ڈیجیٹل بنانے کیلیے اٹھائے گئے اقدامات کا خیر مقدم کیا ہے۔امریکن بزنس کونسل کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ کونسل کو خوشی ہے کہ حکومت پاکستان نے وفاقی …

Read More »

حکومت کو یورو بانڈ فروخت کے ایک ارب ڈالر موصول ہوگئے

کراچی: حکومت کو یورو بانڈ فروخت کے ایک ارب ڈالر موصول ہوگئے۔  اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک ارب ڈالر ملنے سے اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 18.20 ارب ڈالر ہوگئے۔ مرکزی بینک کاکہنا ہےکہ اسٹیٹ بینک کے ذخائر جنوری 2017 کے بعد بلند ترین سطح پر ہیں۔

Read More »