Home / 2021 / July (page 90)

Monthly Archives: July 2021

حکومت، بلوچ قوم پرستوں کے ساتھ بات چیت کا ایجنڈا طے کرے گی، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں ‘دہشت گردی کا بھارتی نیٹ ورک’ کافی حد تک توڑ دیا گیا ہے اور اب حکومت بلوچ قوم پرستوں کے ساتھ بات چیت کا ایجنڈا طے کرے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں فواد …

Read More »

حکومت سندھ صوبے میں ہیلتھ کارڈ کی تقسیم میں رکاوٹ ہے، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسمٰعیل نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ کے علاوہ ملک بھر میں صحت کارڈ فراہم کردیئے گئے ہیں جبکہ حکومتِ سندھ نے وزیر اعظم عمران خان کی صحت کارڈ کی فراہمی سے متعلق پیشکش کو مسترد کردیا تھا۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے …

Read More »

امریکا کیلئے پاکستانی برآمدات میں 39 فیصد اضافہ ہوا، مشیر تجارت

وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت وسرمایہ کاری عبدالرزاق داود نے کہا ہے کہ مالی سال 2021 میں امریکا کو پاکستانی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 39 فیصد اضافہ ہوا اور ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکا کے لیے برآمدات کا حجم 5 ارب ڈالر سے تجاوز کر …

Read More »

مالی سال 2021: 11 ماہ میں حکومتی قرض اور واجبات میں 12 فیصد اضافہ

کراچی: حکومت کے مقامی قرضے اور واجبات مالی سال 2021 کے گیارہ ماہ کے دوران 12 فیصد اضافے کے بعد 267 کھرب 55 ارب روپے تک پہنچ گئے جبکہ گزشتہ برس جون میں یہ 238 کھرب 76 ارب روپے تھے۔ حکومت نے مالی سال 2021 کے گیارہ ماہ کے دوران …

Read More »

تمام وفاقی ادائیگیاں اے جی پی آر کے پری آڈٹ سسٹم سے مشروط، وزارت خزانہ

 اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے مالی سال 2021-22 کے وفاقی بجٹ کے تحت تمام ادائیگیوں کو اے جی پی آر کے پری آڈٹ سسٹم اور خزانہ ڈویژن کے جاری کردہ اسائنمنٹ اکاؤنٹ پروسیجر کے ذریعے کرنے کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ایکسپریس کو دستیاب وزارت خزانہ کی جاری کردہ پالیسی …

Read More »

ایف بی آرکی جانب سے نیلام کی گئیں 481 لگژری گاڑیوں کے غائب ہونے کا انکشاف

 اسلام آباد:  فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کی جانب سے گزشتہ پانچ سال کے دوران دو ہزار سی سی سے زائد کی نیلامی کی گئی 819 نان ڈیوٹی پیڈ و اسمگل شدہ لگژری گاڑیوں میں سے 481 لگژری گاڑیوں کے غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ملک میں کسٹمز حکام اور ایکسائز …

Read More »

سعودی عرب، یو اے ای کے اختلاف کے باعث اوپیک اجلاس ملتوی

لندن: خام تیل کی پیداوار کی سطح پر اتفاق نہ ہونے پر تیل پیدا کرنے والے ممالک کے 23 رکنی گروہ ‘اوپیک’ نے پیر کو بلایا گیا اجلاس ملتوی کردیا تاکہ اس صورتحال کو قابو کیا جائے اور دوبارہ اجلاس کے لیے نئی تاریخ دے دی گئی ہے۔ عالمی وبا …

Read More »

شام میں امریکا کے سب سے بڑے فوجی اڈے پر راکٹ حملے

دمشق:  شام میں امریکا کے فوجی اڈے پر نامعلوم مقام سے راکٹ داغے گئے جس سے عمارت کو نقصان پہنچا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے مغربی صوبے دیئر الزور میں امریکا کے سب سے بڑے فوجی اڈے پر المیدائن کے علاقے سے دو راکٹ داغے گئے جو …

Read More »

غیر ملکی افواج نے مقررہ تاریخ تک انخلا مکمل نہ کیا تو ردعمل دیں گے، طالبان

طالبان کا کہنا ہے کہ تمام غیر ملکی افواج نے مقررہ تاریخ تک افغانستان سے انخلا مکمل نہ کیا تو ردعمل دیں گے۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) سے گفتگو کرتے ہوئے قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا کہ ‘انخلا کا عمل مکمل ہونے کے …

Read More »