Home / 2021 / July (page 105)

Monthly Archives: July 2021

تھائی لینڈ: سیاحوں کے لیے خوش خبری

بینکاک: تھائی لینڈ نے پُکیٹ جزیرے کو غیر ملکیوں کے لیے دوبارہ کھول دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھائی لینڈ نے اپنے معروف تفریحی جزیرے پُکیٹ کو غیر ملکیوں کے لیے قرنطینہ کی پابندی کے بغیر دوبارہ کھول دیا ہے، جزیرے نے سیاحوں کی پہلی پرواز کو خوش آمدید کہہ …

Read More »

افغانستان: یورپی فوجیوں کی اکثریت کا خاموشی سے انخلا

برلن: افغان جنگ میں حصہ لینے والے مشن میں شامل زیادہ تر غیر ملکی افواج نامکمل ہونے والی جنگ کے خاتمے کے ساتھ ملک کو خانہ جنگی کی نہج پر چھوڑ کرباضابطہ طور پر انخلا سے کئی ماہ قبل ہی خاموشی سے نکل چکی ہیں۔ جرمنی اور اٹلی نے بدھ …

Read More »

افغانستان میں تیز سیاسی پیش رفت سے پاکستان کی کوششوں کو ٹھیس پہنچے گی، رپورٹ

واشنگٹن: بین الاقوامی رپورٹ کے مطابق افغانستان سے غیر ملکی افواج کے تیزی سے انخلا، امن مذاکرات میں تعطل اور بڑھتے ہوئے تشدد کی وجہ سے پاکستان کی ان کوششوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے جو اقتدار کی تقسیم کے انتظامات کے ذریعے طالبان کی مبینہ طور پر کابل واپسی …

Read More »

چینی صدر شی جن پنگ کا غیر ملکی افواج کو انتباہ

چین کے صدر شی جن پنگ نے غیر ملکی افواج کو خبردار کیا ہے کہ چینی قوم کے ساتھ بدمعاشی کرنے کی کوشش کے نتیجے میں ان کا اپنا نقصان ہوگا، ساتھ ہی انہوں نے اپنے عوام کی تخلیق کردہ ‘نئی دنیا’ کو بھی سراہا۔ چینی کمیونسٹ پارٹی کی صدر …

Read More »

ضابطہ اخلاق کے خلاف مواد کو ہٹایا جا رہا ہے، ٹک ٹاک

سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے گزشتہ ہفتے نامناسب اور غیر اخلاقی مواد کی موجودگی کی شکایت پر بندش کے بعد ٹک ٹاک انتظامیہ نے کہا ہے کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر مبنی مواد کو ہٹایا جا رہا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے 28 جون کو ایک شہری …

Read More »

پاکستان میں 3 ماہ کے دوران 60 لاکھ ٹک ٹاک ویڈیوز ہٹائی گئیں، رپورٹ

اسلام آباد: ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ‘ٹک ٹاک’ کی انتظامیہ نے قواعد کی خلاف ورزی پر 3 ماہ کے دورانیے میں پاکستان میں سے 60 لاکھ سے زائد ویڈیوز ہٹا دیں۔ کووڈ 19 سے متعلق غلط معلومات کی تشہیر اور کمپنی کی پالیسی کے قواعد و ضوابط کے خلاف ورزی …

Read More »

بلڈ پریشر کی دوا سے بہتر… صرف 5 منٹ تک سانس کی ’خاص‘ مشق

کولوراڈو: امریکی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ بلڈ پریشر کم کرتے ہوئے رگوں کی صحت بہتر بنانے اور دل کی بیماریوں بچنے کےلیے سانس کی ایک خاص مشق صرف 5 منٹ روزانہ کرلی جائے تو وہ دوا اور ورزش سے بھی بہتر ثابت ہوسکتی ہے۔سانس کی اس خاص مشق کو ’’آئی …

Read More »

چین 70 سالہ جدوجہد کے بعد ملیریا سے پاک قرار

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے چین کو ملیریا سے پاک ہونے کی سند دے دی، چین 70 سال سے بیماری پھیلانے والے مچھروں کے خلاف جدوجہد میں مصروف تھا۔ چین میں 1940 کی دہائی میں ایک سال کے دوران متعدی مرض کے 3 کروڑ سالانہ کیسز رپورٹ ہوتے …

Read More »

کووڈ سے دماغی ٹشوز سے محرومی کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، تحقیق

کورونا وائرس کی وبا کی ابتدا سے یہ واضح ہوگیا تھا کہ یہ محض پھیپھڑوں تک محدود بیماری نہیں، بلکہ دل، گردوں اور جگر بھی اس سے متاثر ہوتے ہیں۔ کچھ متاثر افراد کو دماغی مسائل جیسے ذہنی دھند، سونگھنے اور چکھنے کی حسوں سے محرومی اور فالج کا بھی …

Read More »

ومبلڈن ٹینس، انجرڈ سرینا ولیمزنمناک آنکھوں کے ساتھ رخصت

 لندن:  ومبلڈن ٹینس میں سرینا ولیمز نمناک آنکھوں سے رخصت ہوگئیں۔سرینا ولیمز کو انجرڈ ہونے پرپہلے راؤنڈ میں الیکسینڈرا سیسانوچ کیخلاف میچ ادھورا چھوڑنا پڑگیا، وہ ریکارڈ برابر کرنے کے لیے 24 ویں گرینڈ سلم ٹرافی کی راہ 2017 سے دیکھ رہی ہیں لیکن ومبلڈن میں بھی اس بار یہ خواب …

Read More »