Home / 2021 / July (page 103)

Monthly Archives: July 2021

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ پاکستان یو اے ای کے ساتھ میزبانی کا خواہشمند

 کراچی:   پاکستان یو اے ای کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی میزبانی کا خواہشمند ہے جب کہ 50 اوورز کے میگا ایونٹس سری لنکا اور بنگلادیش کے ساتھ مل کر منعقد کرنے کی خواہش ظاہر کر دی۔پی سی بی نے 31-2024 کے فیوچر ٹور پروگرام میں شامل 6آئی سی سی ایونٹس کی …

Read More »

پی ایف یو جے کا وزیراطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر اظہار تشویش

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (پی ایف یو جے) نے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کے اس بیان پر تشویش کا اظہار کیا ہے، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ بعض صحافی بیرون ملک سیاسی پناہ حاصل کرنے کے لیے خود پر حملے کرواتے ہیں۔ ٹیلی ویژن …

Read More »

بیشتر افراد میں کووڈ کی شدت معمولی کیوں ہوتی ہے؟ ممنکہ جواب سامنے آگیا

کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے حوالے سے ایک پہلو وبا کے آغاز سے ماہرین کے لیے معمہ بنا ہوا ہے کہ آخر کچھ افراد میں اس کی شدت زیادہ کیوں ہوتی ہے جبکہ بیشتر میں علامات معمولی یا ظاہر ہی نہیں ہوتیں۔ اب ایک نئی تحقیق …

Read More »

یوروکپ کی وجہ سے کورونا وائرس پھیلنے لگا

لندن:  سینٹ پیٹرزبرگ میں یوروکپ فٹبال میچ دیکھنے والے تماشائیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق یوروکپ کی وجہ سےکوروناوائرس پھیلنے لگا۔ لندن کے سینٹ پیٹرزبرگ میں میچ دیکھنے والے تماشائیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ایک ہفتےکے دوران یورپ میں کوروناکیسزکی شرح میں10 فیصداضافہ ہوا۔ …

Read More »

شوہر نے شادی کیلئے خود پروپوز کیا: حریم شاہ

معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ ان دنوں مبینہ طور پر پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی سے کیے گئے شادی کے دعوے کے بعد خبروں میں ہیں اور اس حوالے سے جیونیوز ویب سے انہوں نے خصوصی گفتگو بھی کی۔ شوہر سے متعلق مختلف شخصیات کا نام جوڑے جانے کے …

Read More »

برٹنی اسپیئرز کے والد کا بیٹی کے تشدد کے الزامات کی تفتیش کا مطالبہ

امریکی گلوکارہ و اداکارہ 39 سالہ برٹنی اسپیئرز کے والد جیمی اسپیئرز نے بیٹی کی جانب سے لگائے گئے تشدد کے الزامات پر عدالت میں درخواست دیتے ہوئے تفتیش کا مطالبہ کردیا۔ برٹنی اسپیئرز نے گزشتہ ماہ 23 جون کو امریکی عدالت میں بیان دیتے ہوئے انکشاف کیا تھا کہ …

Read More »

خواتین کو جسم فروشی پر مجبور کرنے کے الزام میں اداکارہ ایلسن میک کو قید کی سزا

امریکی عدالت نے معروف اداکارہ ایلسن میک کو متعدد خواتین کو پروفیشنل ٹریننگ دینے کی آڑ میں انہیں جنسی غلام بنائے جانے اور انہیں جسم فروشی کے لیے مجبور کرنے کے الزامات ثابت ہونے پر 3 سال قید کی سزا سنادی۔ ایلسن میک اور اس کیس کے مرکزی ملزم کیتھ …

Read More »

اداکار بلال عباس ’مصالحہ دار‘ خبریں شائع ہونے پر برہم

’بے خودی، چیخ، پیار کے صدقے، او رنگریزا، ایک جھوٹی لو اسٹوری، ڈنک اور چیخ‘ جیسے ڈراموں میں اداکاری کرنے والے ادکار بلال عباس خان نے نام نہاد میڈیا کی جانب سے ’مصالحہ دار‘ خبریں شائع کیے جانے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ بلال عباس خان نے ٹوئٹس کرتے …

Read More »

ریپ الزام میں قید ‘بل کوسبی’ جیل سے رہا

امریکی عدالت نے 2018 سے خاتون سے ’ریپ‘ کے الزام میں قید ہولی وڈ اداکار و کامیڈین 83 سالہ بل کوسبی کی سزا ختم کردی اور انہیں رہا کردیا۔ بل کوسبی کو امریکا کی ریاست میری لینڈ کی مونٹگمری کاؤنٹی کی عدالت نے دسمبر 2018 میں ایک خاتون کے ریپ …

Read More »