Home / 2021 / July (page 102)

Monthly Archives: July 2021

بحیرہ مردار کے قریب ’’خلائی مرکب‘‘ کی دریافت

سینٹ پیٹرزبرگ:  روسی ماہرین نے اسرائیل میں دنیا کی نمکین ترین جھیل ’’بحیرہ مردار‘‘ کے قریب سے ایک ایسا معدنی مرکب دریافت کیا ہے جو آج تک صرف آسمان سے زمین پر گرنے والے شہابیوں میں ہی پایا گیا ہے۔’’ایلابوگڈینائٹ‘‘ (Allabogdanite) نامی یہ مرکب فاسفورس پر مشتمل ہوتا ہے جو پہلی …

Read More »

انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کرنے کے 25 کروڑ روپے لینے والا شخص

سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر برانڈز کی تشہیر کرنے والے افراد کو اگرچہ لاکھوں روپے ملتے ہیں تاہم دنیا میں ایک ایسا شخص بھی ہے، جنہیں ایک تشہیری پوسٹ کے عوض پاکستانی 25 کروڑ روپے سے زائد ملتے ہیں۔ انسٹاگرام پر تشہیری مہم کے عوض پیسے کمانے والی شخصیات …

Read More »

آئی سی سی ایونٹس، پاکستان نے میزبانی کا خواب آنکھوں میں سجا لیا

 لاہور:   پاکستان نے آئی سی سی ایونٹس کی میزبانی کا خواب آنکھوں میں سجالیا۔پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کا 63 واں اجلاس بدھ کو ویڈیو لنک کے ذریعے ہوا، اس موقع پر ارکان کو آگاہ کیا گیا کہ پی سی بی نے31-2024 کے فیوچر ٹور پروگرام میں شامل 6آئی سی سی …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی وکٹوں کی سنچری،ندا ڈارپہلی پاکستانی بولر بن گئیں

 لاہور:   ندا ڈار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے والی پہلی پاکستانی بولر بن گئیں۔ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے میچ میں ڈینڈرا ڈوٹن ندار ڈار کا 100واں شکار بنیں، انہوں نے یہ سنگ میل عبور کرنے والی پانچویں ویمن کرکٹر ہیں۔ یاد رہے کہ ابھی مرد بولرز میں …

Read More »

یونس دانتوں پر کراؤن لگواتے رہے،پوزیشن چھن گئی

 لاہور:  یونس خان دانتوں پر کراؤن لگواتے رہے،بیٹنگ کوچ کی پوزیشن چھن گئی۔ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو میں یونس خان نے بتایا کہ میں دورئہ زمبابوے کے بعد واپس آیا تو ڈینٹسٹ نے عید کے بعد کی تاریخ دی، عزیز کے انتقال کی وجہ سے مردان جانا پڑ گیا، واپسی …

Read More »

ویکسین کی خریداری: عالمی بینک سے امداد لینے والے 51 ممالک میں پاکستان بھی شامل

اسلام آباد: عالمی بینک نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان سمیت 51 ممالک کو کورونا ویکسین کی خریداری اور سپلائی کے لیے 4 ارب ڈالر سے زائد کی فراہمی کر رہا ہے۔ 30 جون کو جاری کردہ ورلڈ بینک کی ایک پریس ریلیز کے مطابق نصف سے زیادہ مالی …

Read More »

سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح کم ہو کر 8.90 فیصد ہوگئی

اسلام آباد: ادارہ شماریات پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے جون 2021 میں ختم ہونے والے مالی سال میں مہنگائی کی شرح میں کمی دیکھی گئی، مالی سال 2020 میں مہنگائی کی شرح 10.74 فیصد تھی جبکہ اس سال 8.90 فیصد رہی۔ اشیائے …

Read More »

قومی اسمبلی کے بعد سوشل میڈیا پر بھی وزیر خارجہ، بلاول کی لفظی جنگ

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ ہونے والی تلخ کلامی کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ان پر تنقید کے لیے ٹوئٹر کا سہارا لیا۔ جس پر جواب دینے میں سوشل میڈیا پر متحرک بلاول بھٹو …

Read More »

برآمدات 25.3ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

 کراچی:   ملکی برآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں جب کہ مالی سال2020-21ء میں برآمداتی حجم 25.3 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح پر رہا۔وزارت  تجارت کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق برآمدات میں سال بہ سال کی بنیاد پر 18 فیصد اضافہ ریکارڈ  کیا گیا۔ وزیراعطم …

Read More »

یونس خان نے 2009 کی بغاوت کا ماسٹر مائنڈ آفریدی کو قرار دیدیا

 لاہور: یونس خان نے 2009میں ساتھی کھلاڑیوں کی جانب سے بغاوت کا ماسٹر مائنڈ شاہد آفریدی کو قرار دے دیا۔یونس خان نے جنوبی افریقہ میں چیمپئنز ٹرافی 2009میں ساتھی کھلاڑیوں کی جانب سے بغاوت کا ماسٹر مائنڈ شاہد آفریدی کو قرار دے دیا، اس وقت کھلاڑیوں نے یونس خان کی کپتانی میں نہ …

Read More »