Home / 2021 / July (page 104)

Monthly Archives: July 2021

سونیا حسین کے پرانے بیان سے شرمین عبید چنائے ناخوش

آسکر اور گریمی ایوارڈ یافتہ فلم ساز شرمین عبید چنائے نے سونیا خان کے پرانے بیان پر ناخوشی کا اظہار کرتے ہوئے ان پر واضح کیا ہے کہ وہ خود کو دوسری اداکاراؤں سے تشبیہ نہ دیں۔ سونیا حسین نے تین سال قبل ایک سوال کے جواب میں کہا تھا …

Read More »

کشف غزنوی نے ’اندھا’ میں اپنے کردار سے متاثر ہونے کی وجہ بتادی

پاکستانی شارٹ فلم ‘اندھا’ نے حال ہی میں آسٹریلیا میں منعقد ہونے والے پہلے پاکستان فلم فیسٹیول میں 3 ایوارڈز اپنے نام کرلیے۔ اس فلم نے بہترین اداکارہ، بہترین اداکار اور بہترین اسکرین پلے کے اعزازات حاصل کیے۔ کشف غزنوی کو بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا تھا، انہوں نے …

Read More »

سونیا حسین اور فیروز خان کی شرمین عبید چنائے پر تنقید

پرانے معاملے پر خود پر تنقید کیے جانے کے بعد اداکارہ سونیا حسین نے شرمین عبید چنائے کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی زبان کسی طرح بھی ایوارڈ یافتہ فلم ساز جیسی نہیں لگتی۔ ان کے ساتھ ہی اداکار فیروز خان نے بھی شرمین عبید چنائے …

Read More »

رنویر سنگھ کے نئے فوٹو شوٹ پر سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے

بولی وڈ اداکار رنویر سنگھ اداکاری کے علاوہ اپنے منفرد فیشن اسٹائل کی وجہ سے بھی جانے جاتے ہیں اور اکثر اوقات ان کے کپڑوں کا انداز لوگوں کو متوجہ بھی کرتا ہے اور انہیں سوشل میڈیا صارفین کے تبصروں کا سامنا بھی رہتا ہے۔ حال ہی میں اپنے سوشل …

Read More »

سینئر اداکار انور اقبال انتقال کرگئے

اردو اور سندھی زبان کے کئی ڈراموں میں یادگار کردار ادا کرنے والے پاکستان کے سینئر اداکار انور اقبال بلوچ علالت کے باعث انتقال کرگئے۔ ان کے اہلخانہ کے مطابق وہ گزشتہ کئی روز سے علالت کے باعث کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ اہلخانہ کے مطابق اداکار …

Read More »

حج کی تیاریاں، غلاف کعبہ کوتین میٹراوپراٹھا دیا گیا

مکہ المکرمہ:  سعودی عرب میں حج کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں اورغلاف کعبہ کوتین میٹراوپراٹھا دیا گیا ہے۔سعودی عرب میں مسجد الحرام اورمسجد نبوی انتظامیہ کے سربراہ اعلی ڈاکٹرعبدالرحمن السدیس کی زیرنگرانی خانہ کعبہ کا غلاف نیچے سے تین میٹر تک اوپر اٹھا دیا ہے جوحج کی تیاریوں کا آغازمیں سے ایک …

Read More »

میانمار: فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج کرنے والے ہزاروں مظاہرین رہا

میانمار کی انتظامیہ بغاوت کے خلاف احتجاج کرنے والے 2 ہزار سے زائد مظاہرین کو رہا کر دیا جن میں وہ مقامی صحافی بھی شامل ہیں جنہوں نے جنتا کے خونی کریک ڈاون کے خلاف تنقیدی رپورٹنگ کی تھی۔ فروری میں فوجی بغاوت کے نتیجے میں آنگ سان سوچی اور …

Read More »

امریکا اور کینیڈا میں گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، درجنوں افراد ہلاک

وینکوور: مغربی کینیڈا اور شمال مغربی امریکا ان دنوں ریکارڈ ساز گرمی کی لپیٹ میں ہیں اور بدترین گرمی کے سبب درجنوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق کینیڈا کی پولیس کے مطابق وینکوور کے علاقے میں جمعہ کے روز سے اب تک …

Read More »

کینیڈا میں اسکول سے مزید 182 بچوں کی اجتماعی قبریں دریافت

برٹش کولمبیا:  کینیڈا میں ایک اور اسکول کے باہر سے مزید 182 بچوں کی اجتماعی قبریں دریافت ہوئی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کی ریاست برٹش کولمبیا میں سابقہ بورڈنگ اسکول سے مزید 182 بچوں کی قبریں دریافت ہوئی ہیں، بچوں کی عمر 7 سے 15 سال کے درمیان ہے …

Read More »

امریکا: سابق سیکریٹری دفاع ڈونلڈ رمز فیلڈ 88 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

واشنگٹن: ماہر بیوروکریٹ اور جدید فوج کا وژن کے حامل سابق امریکی وزیر دفاع ڈونلڈ رمزفیلڈ 88 سال کی عمر میں آنجہانی ہوگئے۔ ان کے اہلخانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ آخری وقت میں وہ نیو میکسیکو کے ٹاوس میں اپنے عزیز و اقار کے ساتھ …

Read More »