Home / 2021 / July (page 106)

Monthly Archives: July 2021

اسلام آباد میں ملک کا سب سے بڑا اسٹیڈیم بنے گا

 اسلام آباد:   اسلام آباد میں ملک کا سب سے بڑا کرکٹ اسٹیڈیم بنایا جائے گا جب کہ اسٹیٹ آف دی آرٹ منصوبے کی تکمیل کیلیے پیش رفت کا آغاز ہوگیا۔وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر اسلام آبا د میں ملک کا سب سے بڑا کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر ہوگا، اسٹیٹ آف دی آرٹ منصوبے …

Read More »

دورہ انگلینڈ؛ صہیب مقصود بے خوف کرکٹ کھیلنے کیلیے پرُعزم

 لاہور:   صہیب مقصود نے قومی ٹیم میں کم بیک یادگار بنانے کیلیے بے خوف کرکٹ کھیلنے کا عزم کر لیا۔صہیب مقصود نے پی ایس ایل میں شاندار کارکردگی کی بدولت قومی ٹیم میں جگہ بنائی، گزشتہ روز ورچوئل پریس کانفرنس میں انھوں نے کہا کہ ابوظبی کی سخت گرمی میں کھیلنے …

Read More »

پی ایس ایل، فرنچائزز کی خالی تجوریاں بھرنے کے اقدامات شروع

 کراچی:  پی ایس ایل فرنچائززکی خالی تجوریاں بھرنے کے اقدامات شروع ہوگئے جب کہ نئے فنانشل ماڈل کے معاملات تیزی سے آگے بڑھنے لگے۔پی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائزز میں مالی معاملات پر کافی عرصے سے اختلافات چل رہے ہیں، معاملہ جب گذشتہ برس عدالت پہنچا تو سب کو سنگینی کا …

Read More »

شکیب الحسن کی بدتمیزی سے نالاں آفیشل نے امپائرنگ ہی چھوڑ دی

ڈھاکا: بنگلادیشی اسٹار شکیب الحسن کے ساتھ تنازع کا شکار ہونے والے منیزالرحمان نے امپائرنگ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ڈھاکا پریمیئر لیگ میں بنگلادیشی اسٹار شکیب الحسن کے ساتھ تنازع کا شکار ہونے والے منیزالرحمان نے امپائرنگ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ بورڈ نے سابق کپتان پر نامناسب رویے پر 20 ہزار جرمانہ بھی …

Read More »

انگلینڈ کی کنڈیشنزوائٹ بال کرکٹ کے لیے موزوں ہے، حسن علی

an ڈربی:  فاسٹ بولرحسن علی کا کہنا ہے کہ کمرکی انجری کے بعد کسی بھی فاسٹ باؤلر کے لیے کم بیک کرنا آسان نہیں ہوتا مگر اس مشکل وقت میں ان کی بیگم اور اہلخانہ نے ان کا بہت ساتھ دیا۔فاسٹ بولر حسن علی کا کہنا ہے کہ کمرکی انجری کے …

Read More »

ایف بی آر نے ٹیکس وصولی کے ہدف سے 30 ارب زیادہ حاصل کرلیے

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے گزشتہ مالی سال میں 47 کھرب 21 ارب کا ٹیکس اکٹھے کیا جو ترمیم شدہ ہدف 46 کھرب 91 ارب روپے سے 30 ارب روپے زیادہ ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ عارضی اعداد و شمار میں …

Read More »

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا

اسلام آباد:  وزیراعظم نے پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر اضافے کی منظوری دے دی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 5 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی گئی تھی تاہم وزیراعظم عمران خان نے پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی …

Read More »

پیٹرولیم ڈویژن، نیب کو لگام ڈالنے کا خواہاں

اسلام آباد: پیٹرولیم ڈویژن نے بتایا کہ پیٹرولیم سیکٹر کا گردشی قرض 12 کھرب روپے تک پہنچ گیا ہے، ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کا ‘ظالمانہ اقدام’ معیشت کے لیے بھاری قیمت کا باعث بن رہا ہے اور ملک کی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے …

Read More »

ہونڈا کی نئی سٹی گاڑی کی تاریخ رونمائی سامنے اگئی

ہونڈا کی جانب سے پاکستان میں مقبول گاڑی سٹی کو پاکستان میں متعارف کرائے جانے کی رپورٹس کئی ماہ سے سامنے آرہی ہیں۔ اس گاڑی کے بارے میں مئی کے شروع میں اٹلس ہونڈا پاکستان کی جانب سے سوشل میڈیا پر ٹیزر پوسٹ کیا گیا جس پر لکھا تھا کہ …

Read More »

مقامی وبین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی:  مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 اور دس گرام کی قیمت میں 429 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 18 ڈالر کے اضافے سے 1776 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی فی …

Read More »