Home / 2021 / July (page 12)

Monthly Archives: July 2021

میری کارکردگی کافی پلیئرز سے بہتر ہے، انور علی

کراچی:   پیسر انور علی نے کہا ہے کہ ڈومیسٹک وائٹ بال کرکٹ میں میری کارکردگی کافی پلیئرز سے بہتر ہے جب کہ انجریز سے نجات کے بعد تواتر سے اچھا پرفارم کر رہا ہوں۔پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pkکو خصوصی انٹرویو میں انور علی نے کہا کہ میں انجریز …

Read More »

وسیم اکرم چھوٹی ٹیموں سے مقابلوں پر بورڈ کے خلاف پھٹ پڑے

 کراچی:  سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم چھوٹی ٹیموں سے مقابلوں پر بورڈ کے خلاف پھٹ پڑے۔وسیم اکرم نے انگلینڈ کے اہم ٹور سے قبل دورہ زمبابوے پر پی سی بی حکام کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا، انہوں نے طنزاً کہاکہ جس عقلمند نے شیڈولنگ کی میں اس سے ملنا اور خراج …

Read More »

ٹوکیو اولمپکس؛ جوڈو کاز شاہ حسین شاہ بھی ناک آؤٹ

ٹوکیو:  اولمپکس کے جوڈو ایونٹ میں پاکستان کے شاہ حسین شاہ بھی ہار گئے۔ ٹوکیو اولمپکس کے جوڈو ایونٹ میں مصری کھلاڑی رامادان درویش نے پاکستان کے شاہ حسین شاہ کو ناک آؤٹ کر کے کامیابی حاصل کی، دونوں کھلاڑیوں کے درمیان مقابلہ 3 منٹ 9 سیکنڈ تک جاری رہا۔ خاتون سوئمر بسمہ …

Read More »

ساجد سدپارہ نے پھرK.2 سر کرلی، والد کو کیمپ فور میں دفنا دیا

اسکردو:   ساجد سدپارہ نے دوسری مرتبہ بغیر آکسیجن کے8611میٹر دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرلی۔ ساجد سدپارہ اپنے مرحوم والد معروف کوہ پیما علی سدپارہ کا جسدخاکی ڈھونڈنے کی مہم پر تھے، انہوں نے دوسری مرتبہ بغیر آکسیجن کے8611میٹر دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر …

Read More »

عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں بھی سونا مہنگا ہوگیا

کراچی:  عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 3 ڈالر اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 950 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 3 ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس …

Read More »

داسو بس حملے میں ملوث ہونے کا شبہ، 2 ملزمان گرفتار

لاہور: محکمہ انسداد دہشت گردی پنجاب نے جوہر ٹاؤن بم دھماکے اور داسو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر چینی شہریوں کو لے جانے والی بس پر حملے کے شبہے میں 2 ملزمان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ڈیفنس سے گرفتار کیے گئے دونوں ملزمان بھائی ہیں جو گزشتہ 15 …

Read More »

ویکسین نہ لگوانے والوں کو 31 اگست تک کی ڈیڈ لائن

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے چیئرمین اسد عمر نے خبردار کیا ہے کہ تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد 31 اگست سے قبل ویکسینیشن کرالیں بصورت دیگر انہیں کام کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ اسلام آباد میں …

Read More »

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا سکیورٹی وفد اگلے ماہ پاکستان آئے گا

 لاہور:  نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ  کا سکیورٹی وفد اگلے ماہ پاکستان آئے گا۔نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ  کا سکیورٹی وفد اگلے ماہ پاکستان آئے گا، جس کی رپورٹ کی روشنی میں دورہ پاکستان کی تصدیق ممکن ہوسکے گی۔ ذرائع کے مطابق کیوی بورڈ نے سکیورٹی امور کے ماہررگ ڈیکاسن کی خدمات حاصل کی …

Read More »

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 7 پیسے کا اضافہ

 کراچی:  روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزید 7 پیسے کا اضافہ ہوگیا۔زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کے بعد تیزی کا رحجان غالب رہا۔ اس سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 7 پیسے کے اضافے سے 161.88 روپے ہوگئی …

Read More »

سرمایہ کار ملکی سلامتی کی صورتحال سے مطمئن ہیں، سروے

اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (او آئی سی سی آئی)، جو 200 بڑے غیر ملکی سرمایہ کاروں کی نمائندہ تنظیم ہے، کے سالانہ سیکیورٹی سروے 2021 کے مطابق ایک سال میں پاکستان میں سلامتی کی صورتحال مجموعی طور پر بہتر ہوئی ہے۔ سروے کے مطابق لاہور میں خاص …

Read More »