Home / 2024 / May / 08 (page 3)

Daily Archives: May 8, 2024

افغان صوبے بدخشاں میں دھماکا، 3 فوجی ہلاک، 5 زخمی

افغانستان کے صوبے بدخشاں میں دھماکے کے نتیجے میں 3 فوجی ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق دھماکا صوبہ بدخشاں کے شہر فیض آباد میں ہوا، موٹرسائیکل میں نصب دھماکا خیز مواد سے فوجی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فوری طور پر کسی …

Read More »

کونسا مہینہ انسانی تاریخ کا گرم ترین مہینہ قرار دیا گیا؟

یورپی یونین کی موسمیاتی تبدیلی کی نگرانی کرنے والے ادارے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ جون 2023 کے بعد سے ہر مہینے کرہ ارض پر گرم ترین درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دنیا میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے ریکارڈ کا …

Read More »

شمالی کوریا کے 94 سالہ پروپیگنڈا ماسٹر کم کی نم چل بسے

شمالی کوریا کے پروپیگنڈا آپریشنز کے سابق ماسٹر کم کی نم 94 سال کی عمر میں چل بسے۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا نے کم کی نم کی موت کی خبر کی تصدیق بھی کر دی ہے۔ کورین سینٹرل نیوز ایجنسی (کے سی این اے) کی رپورٹ کے مطابق شمالی …

Read More »

شہزادہ ہیری نے حالیہ دورے پر شاہ چارلس سے ملاقات نہ کرنے کا فیصلہ کیوں کیا؟

شہزادہ ہیری برطانیہ کے حالیہ دورۂ برطانیہ پر شاہ چارلس سے ملاقات نہیں کریں گے۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، شہزادہ ہیری منگل کو انویکٹس گیمز سے منسلک ایونٹس میں شرکت کرنے کے لیے برطانیہ پہنچ گئے ہیں اور تین دن برطانیہ میں گزاریں گے۔ شہزادہ ہیری کے ترجمان …

Read More »

بھارت: فلسطین کی حمایت پر اسکول پرنسپل عہدے سے برطرف

بھارتی اسکول انتظامیہ نے اپنی پرنسپل کو فلسطین کی حمایت کردہ پوسٹ لائک کرنے پر ملازمت سے فارغ کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی کے معروف اسکول کی انتظامیہ کی جانب سے اسرائیل کی حمایت اور مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیزی کا نیا واقعہ پیش آیا ہے۔ …

Read More »

فلسطینیوں پر اسرائیل کے مظالم کیخلاف احتجاج کا دائرہ وسیع ہو گیا

فلسطینیوں پر اسرائیل کے مظالم کے خلاف احتجاج کا دائرہ وسیع ہو گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن یونیورسٹی میں طلباء نے احتجاج کیا اور نیویارک میں فلسطین کی حمایت میں ریلی نکالی گئی۔ کیلی فورنیا یونیورسٹی میں بھی فلسطین کے حامیوں نے ریلی نکالی۔ پولیس سے جھڑپوں کے بعد …

Read More »

اسکاٹش فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف کا خالی عہدہ کس نے سنبھالا؟

پاکستانی نژاد حمزہ یوسف کے مستعفی ہونے کے بعد اسکاٹش نیشنل پارٹی کے رہنما جون سوینی اسکاٹ لینڈ کے نئے فرسٹ منسٹر منتخب ہو گئے ہیں۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق، ہولیروڈ میں ہونے والے پارلیمانی انتخاب میں جون سوینی اپنے 3 حریف نامزد امیدواروں اسکاٹش لبرل ڈیموکریٹس …

Read More »

یو اے ای میں گاڑی چلانے والوں کیلئے خوشخبری

متحدہ عرب امارات میں گاڑی چلانے والوں کیلئے خوشخبری سامنے آئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ٹریفک قوانین کی آگاہی کے حوالے سے مہم جاری ہے جس میں قوانین پر عمل کرنے والوں کو مفت پیٹرول کارڈز دیے جارہے ہیں۔ ابوظبی میں مہم کے دوران ٹریفک …

Read More »

وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ سے ملائیشین گروپ کے وفد کی ملاقات

وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ سے ملائیشین گروپ کے وفد کی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، ڈیجیٹلائزیشن اور ٹیلی کام انفرا اسٹرکچر سے متعلق گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر شزہ فاطمہ نے کہا کہ ڈیجیٹلائزیشن کے حوالے سے اقدامات جاری ہیں، حکومت عوام …

Read More »

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 55 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 55 فلسطینی شہید ہوگئے۔  فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور جنگی جرائم کے نتیجے میں 24 گھنٹوں کے دوران 200 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی …

Read More »