Home / 2024 / May / 12 (page 2)

Daily Archives: May 12, 2024

جسٹس بابر ستار نے وکلا کی ہڑتال، درخواست گزاروں کا عدالتوں میں داخلہ بند کرنے کی مذمت کردی

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے وکلا کی اعلیٰ تنظیموں کی جانب سے ملک گیر ہڑتال کی کال کے باعث وکلا اور فریقین کو عدالتوں میں داخلے سے روکنے کے خلاف سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے انصاف کی راہ میں رکاوٹ قرار دے دیا۔ اس …

Read More »

سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا رپورٹ کو ’دقیانوسی‘ قرار دے دیا

سپریم کورٹ نے 2017 میں 20 روزہ فیض آباد دھرنے کے حوالے سے خصوصی کمیشن کی رپورٹ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے دقیانوسی قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے ہفتے کو جاری ہونے والے 3 صفحات پر مشتمل حکم نامے میں کہا گیا کہ کمیشن کی …

Read More »

پنجاب: 9 مئی سے جاری بارشوں، آندھی سے 2 افراد جاں بحق، 11 مکانات متاثر

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے پنجاب میں 9 مئی سے جاری بارشوں اور آندھی سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی، 3 روز کے دوران 2 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہوئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ پنجاب کے شہر سرگودھا، بھکر، شیخوپورہ، قصور، …

Read More »

سندھ کے لوگوں نے الیکشن میں پیپلزپارٹی کو بھرپور کامیابی دلائی، وزیر اعلیٰ سندھ

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کے لوگوں نے الیکشن میں پیپلزپارٹی کو بھرپور کامیابی دلائی۔ حیدر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم سیلاب متاثرین اور انفراسٹرکچر کے لیے کام کررہے ہیں، ہم نے 21 لاکھ گھر بنانے کا …

Read More »

صدر مملکت نے آزاد کشمیر کی صورت حال پر آج ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے آزاد کشمیر کی صورت حال پر آج ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ صدر مملکت نے تمام اسٹیک ہولڈرز کو معاملے کے حل کے لیے تجاویز لانے کی ہدایت کی ہے۔ یاد رہے کہ 10 مئی سے آزاد کشمیر میں سستی بجلی اور سستے …

Read More »

پاکستان سے مذاکرات میں لچکدار معاشی ترقی کی بنیاد رکھنے پر بات ہوگی: نمائندہ آئی ایم ایف

اسلام آباد: آئی ایم ایف کی نمائندہ ایستھر پیریز نے پاکستان سے آئندہ پروگرام کے لیے ہونے والے مذاکرات پر بیان جاری کردیا۔ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی نمائندہ ایستھر پیریز نے اپنے بیان میں کہا کہ آئی ایم ایف وفدناتھن پورٹرکی قیادت میں اگلے ہفتے پاکستانی حکام …

Read More »

آئندہ بجٹ میں سیلز و انکم ٹیکس کی رعایتیں اور چھوٹ ختم کرنےکی تجویز

اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سیلز  اور  انکم ٹیکس کی رعایتیں اور چھوٹ مرحلہ وار ختم کرنےکی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ بجٹ میں امپورٹڈ ٹریکٹرز  پر ٹیکس عائدکرنے کی تجویز ہے اور کمرشل امپورٹرز  پر  ودہولڈنگ ٹیکس لگانے پر غور کیا جارہا …

Read More »

کراچی سمیت سندھ بھر میں غیر رجسٹرڈ گاڑیوں، ٹیکس نادہندگان کے خلاف مہم کا آغاز

کراچی سمیت سندھ بھر میں محکمہ ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن سندھ نے غیر رجسٹرڈ گاڑیوں اور ٹیکس نادہندگان کے خلاف مہم کا آغاز کردیا جب کہ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے غیر رجسٹرڈ گاڑیاں ضبط اور شہریوں پر جرمانے کرنے کا عندیہ دے دیا۔ محکمہ ایکسائزاینڈ ٹیکسشین سندھ کی مہم …

Read More »

ایشیائی ترقیاتی بینک کی مدد مالیاتی فنڈ کے پروگرام سے منسلک

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے پاکستان کے کنٹری ڈائریکٹر یونگ یی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ میری بات چیت اور موجودہ حکومت کے ساتھ ہونے والی گفتگو فیصلہ کن تھی، میں بہت پر امید ہوں کہ فنڈ کی جانب سے ایک اور کامیاب …

Read More »

زرمبادلہ کے ذخائر 9 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر 9 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے ہیں۔ لاہور میں پری بجٹ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ روپے کی قدر مستحکم اور افراط زر میں کمی آرہی ہے، پچھلے 8 سے 10 ماہ میں …

Read More »