Home / 2024 / May / 14 (page 4)

Daily Archives: May 14, 2024

آسٹریلیا کا پاکستان کے بعد بھارت کیخلاف سیریز میں بھی فین زونز بنانے کا فیصلہ

کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے بعد بھارت کے خلاف سیریز میں بھی فین زونز بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بارڈر گواسکر ٹرافی کے تمام وینیوز پر کرکٹ آسٹریلیا نے بھارتی فینز کے لیے زون بنانے کا اعلان کیا ہے۔ بارڈر گواسکر ٹرافی کے لیے آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیمیں پانچ ٹیسٹ …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بنگلادیشی اسکواڈ کا اعلان

بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے نجم الحسین کپتان اور تسکین احمد نائب کپتان ہوں گے جبکہ اسکواڈ میں سینئر کھلاڑی بھی شامل ہیں۔ اسکواڈ میں شکیب الحسن، لٹن داس، سومیا سرکار، تنزیدحسن، توحید …

Read More »

سابق کرکٹر سعید انور طلاقوں کے بڑھتے رجحان کی وجہ بتاکر تنقید کی زد میں آگئے

پاکستانی سابق کرکٹر اور مذہبی شخصیت سعید انور کی سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی وائرل ویڈیو تنقید کی زد میں آگئی۔ صحافی مرتضیٰ علی شاہ نے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر سابق کھلاڑی کی درس دیتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کی جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر …

Read More »

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمز کی جانب سے ایک، ایک میچ جیتنے کے سبب سیریز برابر ہے۔ پہلا ٹی ٹوئنٹی آئرلینڈ نے 5 وکٹوں سے جیت لیا تھا جبکہ دوسرے میچ میں پاکستان نے 7 …

Read More »

لیونل میسی نے سعودیہ پر امریکا کو ترجیح کیوں دی؟

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی کے سعودی عرب پر امریکا کو ترجیح دینے کی وجہ سامنے آگئی۔ لیونل میسی نے سعودی پرو لیگ میں جانے کے بجائے امریکی فٹبال فرنچائز انٹر میامی ایف سی کے ساتھ معاہدہ طے کیا تھا اور ان کے اس فیصلے کی وجہ جان فٹبال کے …

Read More »

کرسٹیانو رونالڈو رات 10 بجے کے بعد کسی سے بات کیوں نہیں کرتے؟

عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے انکشاف کیا ہے کہ وہ رات کو 10 بجے کے بعد کسی سے بات نہیں کرتے۔  کرسٹیانو رونالڈو فٹبال گراؤنڈ میں اپنی شاندار کارکردگی دکھانے کے علاوہ اپنی معمول کی زندگی میں ہر کام پرفیکشن سے کرنے کی وجہ سے بھی کافی …

Read More »

ویمن ٹی ٹوئنٹی بیٹرز کی ٹاپ ٹین پوزیشن میں کوئی پاکستانی شامل نہیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ویمن پلیئرز کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں ابتدائی 10 پوزیشن میں کوئی پاکستانی کھلاڑی جگہ نہ بنا سکا۔ بیٹنگ رینکنگ میں آسٹریلیا کی بیتھ مونی بدستور پہلے نمبر پر موجود ہیں جبکہ آسٹریلیا کی ہی تھالیہ مک گرا دوسرے اور ویسٹ انڈیز کی ہیلی میتھیو کی تیسری …

Read More »

ویوو کے ایکس 100 سیریز کے فونز متعارف

اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی ویوو نے ایکس 100 سیریز کے تین فونز پیش کردیے، کمپنی نے کچھ ہفتے قبل ہی ایکس 100 سیریز کا سستا فون متعارف کرایا تھا۔ اب کمپنی نے ویوو: ایکس 100 ایس، ایکس 100 پرو اور ایکس 100 الٹرا پیش کردیے، جنہیں کیمروں اور …

Read More »

بلڈ ٹیسٹ سے فالج کے خطرات کی نشاندہی کرنا ممکن

امریکی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی ایک طویل تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ بلڈ ٹیسٹ سے قبل از وقت فالج کے خطرات کی نشاندہی ہو سکتی ہے۔ عام طور پر جسم کے بعض حصوں کے مفلوج یا ناکارہ ہونے کو فالج کی علامات سمجھا جاتا ہے اور …

Read More »