Home / 2024 / May / 14 (page 3)

Daily Archives: May 14, 2024

غزہ جنگ کی حمایت کرنے پر امریکی ملٹری انٹیلی جنس افسر عہدے سے مستعفی

غزہ جنگ میں اسرائیل کی حمایت کرنے پر امریکی فوجی افسر نے استعفیٰ دے دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ سال 7 اکتوبر سے غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 35 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر امریکی فوجی انٹیلی جنس افسر میجر ہیریسن …

Read More »

بھارت: آندھی سے ہورڈنگ بورڈ گرنے سے 14فراد ہلاک، 74زخمی

بھارتی شہر ممبئی میں آندھی سے ہورڈنگ بورڈ گرنےکے نتیجے میں 14 افراد ہلاک جبکہ 74زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گرنے والے ہورڈنگ بورڈ کا سائز تقریباً 17040 مربع فٹ تھا، ہورڈنگ بورڈ کے نیچے دبےافراد کے ریسکیو کے لیے آپریشن رات بھر جاری رہا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق …

Read More »

کرتب یا خرابی؟ بنگلادیش میں لڑاکا طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹ ہلاک

بنگلادیش میں طیارے میں کرتب دکھانے کی کوشش کرتے ہوئے ایک پائلٹ ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق لڑاکا طیارے کو پیش آئے حادثے میں 32 سالہ پائلٹ محمد عاصم جواد ہلاک ہوا جبکہ اس کے ساتھ موجود دوسرا پائلٹ زخمی ہوا۔ رپورٹس کے مطابق بنگلادیشی ایئر …

Read More »

بل گیٹس کی سابقہ اہلیہ میلنڈا فرنچ کا گیٹس فاؤنڈیشن چھوڑنے کا فیصلہ

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کی سابقہ اہلیہ میلنڈا فرنچ نے گیٹس فاؤنڈیشن چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میلنڈا فرنچ نے خواتین کے فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گیٹس فاؤنڈیشن سے میلنڈا فرنچ کو 12.5 ارب ڈالر …

Read More »

رفح میں اسرائیلی حملے، حماس نے 50 اسرائیلی فوجی زخمی کردیے

اسرائیلی فوج نے غزہ میں حملے تیز کر دیے، فلسطینی مزاحمتی گروپوں کی اسرائیلی فوج سے شدید جھڑپیں، 50 اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔ فلسطینی مزاحمتی گروپوں نے ڈرون حملے سے اسرائیلی ٹینک بھی تباہ کردیا۔ رفح میں اقوام متحدہ کی گاڑی پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی ڈرائیور شہید …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کو میلانیا کے طلاق لینے کا خوف نہ تھا، وکیل کا دعویٰ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل مائیکل کوہن نے دعویٰ کیا ہے کہ اسٹارمی ڈینئلز اسکینڈل منظر عام پر آیا تو ٹرمپ کو اس بات کی فکر ہی نہیں تھی کہ میلانیا ٹرمپ انہیں چھوڑ تو نہیں دیں گے۔ اپنے بیان میں وکیل مائیکل کوہن نے کہا کہ ڈونلڈ …

Read More »

بھارتی پولیس نے نئے طریقۂ واردات کا بھانڈا پھوڑ دیا، ملزم گرفتار

بھارت میں خاتون کی جانب سے چوری کی شکایت سامنے آنے کے بعد پولیس نے نئے طریقۂ واردات کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حیدرآباد سے دہلی جانے والی ایک خاتون نے گزشتہ ماہ شکایت کی تھی کہ اس کے ہینڈ بیگ سے 7 لاکھ روپے کے زیورات …

Read More »

بہار کے سابق نائب وزیر اعلیٰ سشیل مودی چل بسے

بھارتی ریاست بہار کے سابق نائب وزیر اعلیٰ سشیل مودی طویل علالت کے بعد 72 برس کی عمر میں چل بسے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینسر کے مرض میں مبتلا بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما گزشتہ ایک ماہ سے دہلی کے مقامی اسپتال میں زیر …

Read More »

لوک سبھا انتخابات کیلئے نریندر مودی نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے

بھارت کے موجودہ وزیراعظم نریندر مودی نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی نے آج صبح ریاست اتر پردیش کے شہر وارانسی سے 2024 کے لوک سبھا انتخابات کے لیے اپنے کاغذات نامزدگی نامزدگی جمع کرائے۔ اس موقع پر ان کی سیاسی جماعت بھارتیہ جنا …

Read More »

مارک زکربرگ 40 ویں سالگرہ کہاں اور کیسے منا رہے ہیں؟

میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ آج 40 سال کے ہو گئے ہیں اور ان کے بارے میں یہ قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ وہ اپنی نئی سپر یاٹ پر سالگرہ منا رہے ہیں۔ کچھ دن پہلے مارک زکربرگ کی سپر یاٹ جس کی مالیت 300 ملین ڈالرز …

Read More »