Home / 2024 / May / 22 (page 2)

Daily Archives: May 22, 2024

آسٹریلیا: 4 سالہ بچے کی سالگرہ پر فلسطینیوں کیساتھ انوکھا اظہار یکجہتی

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ایک بچے کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ انوکھے انداز میں یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔ اسرائیلی میڈیا کی ایک رپورٹ میں آسٹریلوی یہودی ایسوسی ایشن کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ سڈنی کی ایک بیکری نے عمر نامی …

Read More »

برطانوی وزیر اعظم رشی سونک، اہلیہ اکشتا مورتی کنگ چارلس سے بھی زیادہ امیر نکلے

برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سونک اور اُن کی اہلیہ اکشتا مورتی نے دولت مند ہونے کی دوڑ میں برطانوی بادشاہ، کنگ چارلس کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا ’دی مرر‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق رشی سونک اور اُن کی اہلیہ اکشتا مورتی کی دولت کا زیادہ …

Read More »

غزہ: اسرائیلی فوج کا کمال عدوان اسپتال خالی کرنے کا حکم، گولیاں چلا دیں

اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ کے علاقے بیتِ لاہیا میں کمال عدوان اسپتال کو خالی کرنے کا حکم دے دیا۔ اسرائیلی فوج نے مریضوں اور عملے کو دھمکانے کے لیے عمارت پر ڈرون سے انتباہی گولیاں چلائیں۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کے الٹی میٹم کے بعد طبی عملہ …

Read More »

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے کا تجزیہ، کئی غیرمعمولی باتوں کی نشاندہی

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کا تجزیہ کرتے ہوئے ترک میڈیا نے کئی غیرمعمولی باتوں کی نشاندہی کی ہے۔  تجزیے میں یہ سوال بھی اٹھایا گیا ہے کہ آخر ایرانی صدر نے تیس برس پرانا امریکی ہیلی کاپٹر کیوں استعمال کیا اور یہ بھی کہ مسافروں کی ترتیب کیوں …

Read More »

فلپائن کی خاتون میئر پر چینی جاسوس ہونے کا الزام

فلپائن کے ایک چھوٹے سے قصبے کی خاتون میئر پر چینی جاسوس ہونے کا الزام لگادیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق میئر ایلس لیل نے ان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ فلپینی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق میئر ایلس لیل سے ان کے چین سے …

Read More »

ایرانی صدر کی وفات پر اقوام متحدہ میں ایک منٹ کی خاموشی پر اسرائیل سیخ پا

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان نے ان کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے اجلاس کے آغاز میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پیر کو ہونے والے اس اجلاس کے موقع پر …

Read More »

ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد ایرانی صدر کا جسد خاکی کیسے شناخت کیا گیا؟

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ سمیت دیگر افراد گزشتہ اتوار کو ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگئے تھے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اتوار کو اس حادثے کے بعد بڑے پیمانے پر ایک انگوٹھی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس کے بارے میں دعویٰ کیا گیا …

Read More »

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی۔ ایران کے دارالحکومت تہران میں صدر ابراہیم رئیسی کے ساتھ وزیرِ خارجہ اور دیگر کی بھی نمازِ جنازہ ادا کی گئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے نمازِ جنازہ …

Read More »

3 یورپی ممالک کی طرف سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر اسرائیل کا ردعمل

اسرائیلی قومی سلامتی کے وزیر بن گویر نے مسجد اقصیٰ کا دورہ کیا ہے۔ بن گویر کا کہنا ہے کہ مسجد اقصیٰ کا دورہ 3 یورپی ممالک کی طرف سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا ردعمل ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم فلسطینی ریاست کے بارے میں بیان …

Read More »

مشہور بھارتی فوڈ بلاگر کو پیدائش سے قبل بچے کی جنس ظاہر کرنا مہنگا پڑگیا

بھارتی مشہور فوڈ بلاگر، یوٹیوبر عرفان کو اپنے بچے کی پیدائش سے قبل جنس سے متعلق انکشاف کرنا مہنگا پڑ گیا۔ بھارتی میڈیا ’این ڈی ٹی وی‘ کے مطابق مشہور فوڈ بلاگر نے بچے کی جنس معلوم کرنے کے لیے خصوصی طور پر دبئی کا رُخ کیا تھا، دبئی سے …

Read More »