Home / 2024 / May / 22 (page 3)

Daily Archives: May 22, 2024

شاہ رخ خان ’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘ نہیں کرنا چاہتے تھے، منانا پڑا تھا: آدتیہ چوپڑا کا انکشاف

بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار آدیتیہ چوپڑا نے انکشاف کیا ہے بالی ووڈ کے کنگ خان فلم ’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘ نہیں کرنا چاہتے تھے، شاہ رخ خان ایکشن ہیرو بننا چاہتے تھے۔ فلم ’پٹھان‘ کے ہدایتکار ’اک تھا ٹائیگر‘ کے پروڈیوسر آدتیہ چوپڑا نے انکشاف کیا ہے …

Read More »

پریانکا چوپڑا کے ہیرے کے ہار کی حیران کُن قیمت سامنے آگئی

بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ملک رُوم میں ایک تقریب میں جو ہار پہنا تھا اس کی قیمت سامنے آگئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 41 سالہ پریانکا چوپڑا نے پیر  کو روم میں اطالوی برانڈ کے کلیکشن کی نقاب کشائی کی تقریب میں شرکت کی تھی جس میں انہوں …

Read More »

ڈرامے میں کبھی والد کا کردار ادا نہیں کروں گا: نبیل ظفر

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کو متعدد بلاک بسٹر ڈرامہ سیریلز دینے والے اداکار، ہدایت کار، پروڈیوسر اور اسکرین رائٹر نبیل ظفر نے کہا ہے کہ وہ ڈرامہ سیریل میں کبھی بھی والد کا کردار ادا نہیں کریں گے۔ مشہور کامیڈی ڈرامہ سیریل ’بلبلے‘ کے مرکزی کردار، اداکار نبیل ظفر نے حال …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کی زندگی پر بنی فلم نے کانز میں ہلچل مچادی

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زندگی پر بنی فلم نے کانز فلم فیسٹیول میں ہلچل مچادی اور اس پر ملا جلا ردعمل سامنے آیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی زندگی پر بنی نئی فلم کا کانز فلم فیسٹیول میں ورلڈ پریمیئر ہوا جس کے بعد …

Read More »

پہلی اہلیہ سے ذہن نہیں ملا اس لیے دوسری شادی کرنی پڑی: شبیر جان

پاکستانی معروف سینئر اداکار، رائٹر و ہدایتکار شبیر جان نے انکشاف کیا ہے کہ پہلی شادی بہت چھوٹی عمر میں ہو گئی تھی، اُس وقت شادی کا صحیح مطلب بھی نہیں معلوم تھا، پہلی اہلیہ سے ذہن نہ ملنے پر دوسری شادی کی تھی۔ ڈرامہ انڈسٹری کو متعدد سپر ہٹ …

Read More »

جب بھارتی اداکار اوم پوری نے عدنان شاہ ٹیپو کو ہالی ووڈ سنیما نہ چھوڑنے پر آمادہ کیا

ہندی اور انگریزی فلم انڈسٹری میں فنکاری دکھانے والے پاکستانی اداکار عدنان شاہ ٹیپو نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی معروف اداکار اوم پوری نے اُنہیں ہالی ووڈ فلم نہ چھوڑنے پر آمادہ کیا تھا۔ پاکستانی باصلاحیت اداکار عدنان شاہ ٹیپو نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک …

Read More »

جب ابھیشیک بچن زخمی وویک اوبرائے کو اسپتال لے گئے

بالی ووڈ کے معروف اداکار ابھیشک بچن اور وویک اوبرائے نے 2004ء میں ریلیز ہونے والی فلم ’یووا‘ میں ایک ساتھ کام کیا تھا۔ یاد رہے کہ بالی ووڈ اداکار وویک اوبرائے، سابقہ مس ورلڈ و معروف اداکارہ ایشوریا رائے بچن کے ساتھ تعلقات میں رہ چکے ہیں جبکہ ابھشک بچن …

Read More »

ثروت گیلانی نے ٹی وی اسکرین پر کم نظر آنے کی وجہ بتادی

پاکستانی معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے شوبز انڈسٹری سے دور رہنے کی وجہ بتائی ہے۔ اداکارہ ثروت گیلانی نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے ٹاک شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے دلچسپ انٹرویو کے دوران مختلف موضوعات پر بات کی۔ شو کے دوران ایک سوال کے …

Read More »

بالی ووڈ کا سب سے کنجوس اداکار کون ہے؟ فرح خان نے بتا دیا

معروف بھارتی فلمساز فرح خان نے بھارتی فلم انڈسٹری کے سب سے زیادہ کنجوس اداکار کا نام بتا کر فلمی شائقین کو حیران کر دیا۔ فرح خان اور انیل کپور جلد ہی نیٹ فلکس کے’دی گریٹ انڈین کپل شو‘میں بطور مہمان شرکت کرتے نظر آئیں گے۔ حال ہی میں اس …

Read More »

پوری توجہ انگلینڈ سیریز اور ورلڈ کپ پر ہے، بابر اعظم

پاکستان وائٹ بال ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ اب ہماری پوری توجہ اس سیریز اور اس کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پر مرکوز ہے۔ اپنے بیان میں بابر اعظم کا کہنا تھا کہ مجھے یقین ہے کہ پاکستان آئرلینڈ کی سیریز سے جیت کے مومینٹم …

Read More »