Home / 2024 / May / 22 (page 4)

Daily Archives: May 22, 2024

حسن علی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اسکواڈ سے باہر ہو گئے

فاسٹ بولر حسن علی کو پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی کے اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا۔ ٹیم انتظامیہ کے مطابق حسن علی کاؤنٹی کرکٹ کی اپنی کمٹمنٹ پوری کر سکتے ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کے ممکنہ 15رکنی اسکواڈ میں کپتان بابر اعظم، محمد رضوان، صائم ایوب …

Read More »

ثانیہ مرزا نے گھر کے باہر اپنے اور بیٹے کے نام کی ’نیم پلیٹ‘ لگادی

بھارتی معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے زندگی میں ملال کرنے یا غمگین رہنے کے بجائے خوشی کو چن لیا ہے۔ پاکستانیوں کی سابقہ بھابی ثانیہ مرزا کے ساتھ تا حال کروڑوں پاکستانی دل دھڑکتے ہیں۔ ثانیہ مرزا کو پاکستان میں ناصرف بے حد پسند کیا جاتا ہے بلکہ شعیب …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی میں بڑا اپ سیٹ، امریکا کی بنگلادیش کو شکست

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ سے پہلے ہی تاریخ کا بڑا اپ سیٹ ہوگیا، امریکا نے بنگلادیش کو سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں 5 وکٹوں سے ہرادیا۔ آئی سی سی کی ٹی ٹوئنٹی ٹاپ ٹین رینکنگ ٹیم کے خلاف امریکا کی پہلی فتح ہے۔ ہیوسٹن میں کھیلے گئے …

Read More »

ڈیوین براوو افغانستان ٹیم کے بولنگ کنسلٹنٹ مقرر

ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر ڈیوین براوو افغانستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کنسلٹنٹ مقرر کیے گئے ہیں۔  افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) کے مطابق ڈیوین براوو کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کےلیے بولنگ کنسلٹنٹ مقرر کیا گیا ہے۔ افغان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ ڈیوین براوو ویسٹ …

Read More »

وسیم اکرم سمیت معروف کھلاڑی کرکٹ آسٹریلیا کے ملٹی کلچرل ایمبیسڈر مقرر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کو کرکٹ آسٹریلیا کا ملٹی کلچرل ایمبیسڈر مقرر کیا گیا ہے۔ مجموعی طور پر 54 ایمبیسڈرز میں بھارت کے راوی شاستری سمیت سری لنکا اور بنگلہ دیش کے سابق کرکٹرز رسل آرنلڈ اور امین الاسلام بھی شامل ہیں۔ …

Read More »

ارشد ندیم کو تھرو کیلئے نئی جدید ترین جیولین مل گئیں

اولمپیئن جیولین تھرور ارشد ندیم کو تھرو کے لیے نئی جدید ترین جیولین مل گئیں، ان کے پاس اب کاربن فائبر کی 6 مہنگی اور جدید جیولین ہیں۔ ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ مجھے نئی جیولین کا ضرور فائدہ ہو گا، تعاون کرنے پر سب کا شکریہ ادا کرتا …

Read More »

فیس بک اور انسٹاگرام نے بھارت میں مسلم مخالف اشتہارات منظور کیے، رپورٹ

دو نجی اداروں نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ دنیا کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک اور سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا نے ایسے اشتہارات کو چلانے کی منظوری دی جن میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز زبان اور مسلمانوں کو قتل …

Read More »

اسپارکو نے ملٹی مشن کمیونیکیشن سیٹلائٹ لانچ کرنے کا اعلان کردیا

پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹماس فیئر ریسرچ کمیشن (اسپارکو) نے ملٹی مشن کمیونیکیشن سیٹلائٹ لانچ کرنے کا اعلان کردیا، جو 30 مئی کو چین کے ژی چانگ سیٹلائٹ سینٹر سے لانچ کیا جائے گا۔ اسپارکو کی جانب سے شیئر کی جانے والے معلومات کے مطابق سیٹلائٹ (PAKSAT MM1) کو بنانے …

Read More »

اہم سرکاری اداروں پر سائبر حملوں کا خدشہ، سیکیورٹی میں اضافے کی ایڈوائزری جاری

سرکاری اداروں اور اعلیٰ دفاتر کو نشانہ بنانے والی سائبر کرائم مہم سے متعلق ایڈوائزری جاری کر دی گئی ہے۔ ’ڈان نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق سائبر کرائم مہم سے متعلق ایڈوائزری نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم (سرٹ) کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔ جاری ایڈوائزری میں بتایا گیا …

Read More »

پاکستان میں 15 سال سے زائد عمر کے 18 فیصد نوجوان ہائی بلڈ پریشر کا شکار

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں 15 سال سے زائد عمر کے 18 فیصد نوجوان ہائپرٹینشن یا ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہیں، نوجوانوں میں ہائی بلڈ پریشر کی بنیادی وجوہات جامد طرز زندگی، جنک اور پروسیسڈ فوڈ کا بے تحاشہ استعمال، ورزش سے گریز، تمباکو نوشی اور …

Read More »