Home / 2024 / May / 24 (page 4)

Daily Archives: May 24, 2024

پہلا ون ڈے، انگلینڈ ویمن ٹیم نے پاکستان کو 37 رنز سے ہرا دیا

انگلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم نے پہلے ون ڈے میں پاکستان ویمن ٹیم کو 37 رنز سے ہرادیا۔ میچ میں انگلینڈ ویمن نے 9 وکٹ پر 243 رنز بنائے، ایلائس کیپسی نے 44، ایمی جونز نے 37 اور ٹیمی بیماؤنٹ نے 33 رنز اسکور کیے۔ پاکستان کی ندا ڈار نے 3، …

Read More »

محبت کی شادی کرنے والے ہاردیک پانڈیا کی اہلیہ سے علیحدگی کی خبریں طول پکڑنے لگیں

بھارتی کرکٹ ٹیم کے موجودہ نائب کپتان ہاردیک پانڈیا اور ان کی اہلیہ و سربین اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ کی علیحدگی کی خبریں زور پکڑنے لگیں۔ بھارتی میڈیا رپوٹس کے مطابق ہاردیک پانڈیا نے 31 مئی 2020 کو اپنی دیرینہ محبت اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ سے ممبئی کی ایک عدالت میں شادی …

Read More »

رکی پونٹنگ کے بعد ایک اور آسٹریلوی کرکٹر نے بھارتی ٹیم کی کوچنگ کیلئے ’ناں‘ کہہ دیا

آسٹریلوی ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کے بعد ایک اور آسٹریلوی کرکٹر نے بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق آسٹریلوی کرکٹر جسٹن لینگر نے بھی بھارتی ٹیم کی کوچنگ کے لیے منع کردیا ہے۔ ان سے قبل رکی پونٹنگ نے بھارتی ٹیم کی …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان آج ہوگا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے قومی ٹیم کا اعلان آج ہوگا، بابر اعظم قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ فاسٹ بولر حارث رؤف مکمل فٹ ہوگئے ہیں، اب وہ ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔ آئرلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کے بعد ٹیم …

Read More »

بھارتی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کیلئے سابق آسٹریلوی کھلاڑیوں سے رابطوں کی تردید

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری جے شاہ نے کوچنگ کے لیے سابق آسٹریلوی کھلاڑیوں کے ساتھ رابطوں کی تردید کردی۔ جے شاہ نے کہا ہے کہ نہ بی سی سی آئی اور نہ ہی میں نے سابق آسٹریلوی کھلاڑیوں کے ساتھ کوچنگ کے لیے رابطہ کیا، …

Read More »

شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ایمبیسیڈر مقرر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ایمبیسیڈر مقرر کردیا گیا۔ آئی سی سی نے شاہد آفریدی کو ٹورنامنٹ ایمبیسیڈرز کی فہرست میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فاتح ٹیم کے رکن اور …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کون کون کمینٹری کرے گا، نام سامنے آگئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کمینٹری پینل کا اعلان کردیا۔ کمینٹری پینل میں پاکستان سے 3 سابق کرکٹرز شامل ہیں۔ وسیم اکرم، رمیز راجہ اور وقار یونس کمینٹری پینل میں شامل ہیں۔ اس کے علاوہ روی شاستری، ناصر حسین، میل جونز، ایئن اسمتھ، ہرشا بھوگلے، ایئن …

Read More »

ٹیکس فائل نہ کرنے والے 11ہزار سے زائد افراد کی سمز بلاک

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والے 11ہزار سے زائد افراد کی موبائل فون سمز بلاک کر دیں۔ ایف بی آر کے ترجمان بختیار محمد نے ڈان کو بتایا کہ انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے تحت 22 مئی سے 11ہزار 252 سمز بلاک …

Read More »

دماغ کے دو حصوں کی گڑبڑ کی وجہ سے بعض لوگ زیادہ کھانا کھاتے ہیں، تحقیق

امریکی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی ایک منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دماغ کے دو حصوں کی گڑ بڑ کی وجہ سے بعض لوگ پیٹ بھر جانے کے باوجود کھانا کھاتے رہتے ہیں۔ عام طور پر انسان اس وقت غذا کھانا بند کردیتا ہے جب اس …

Read More »